Jamiat Ulama_e_Islam Pakistan

Jamiat Ulama_e_Islam Pakistan To follow Us

07/02/2026
30/01/2026

ساؤتھ افریقہ: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ نے جوہانسبرگ کی معروف و بڑی مسجد فوسبرگ میں نمازِ جمعہ کی امامت اور خطبۂ جمعہ ارشاد فرمایا۔❤️❤️❤️❤️🎶❤️❤️❤️❤️

بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہی...
29/01/2026

بلور ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اس ملک و قوم کے لیے 55 سال سیاست کی لیکن اسٹیبلشمنٹ کو شاہد نہ بکنے اور نہ جھکنے والوں کی ضرورت نہیں ہے، اسی لیے مجھے تین بار ہرایا گیا،

اے این پی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک نے بھارت کو تو جنگی میدان میں شکست دی لیکن معاشی میدان میں پیچھے پیں حکمرانوں سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے بارے میں سوچنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ 18ویں ترمیم کو بکواس قرار دیتے ہیں لیکن انہیں نہیں معلوم 18ویں ترمیم قرارداد مقاصد کی طرح ہے، اگر اسے چھیڑا گیا تو ملک کو نقصان ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ میری نشست پر کون الیکشن لڑے گا یہ پارٹی نے فیصلہ کرنا ہے، میں ایک مضبوط پارٹی چھوڑ کر جارہا ہوں جب کہ پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں لیکن اسی مٹی میں ہی دفن ہوں گا ۔

انہوں نے کہا کہ میں پشاور کے لوگوں کا بہت مشکور ہوں پشاور کے لوگوں نے مجھے عزت دی اور ہمیشہ میرا ساتھ دیا مجھے 5 بار اسمبلی بھیجا پشاور میرا گھر ہے اور پشاور کے لوگ میرے اپنے لوگ ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ انتخابی سیاست سے دستبردار ہورہا ہوں لیکن سیاست نہیں چھوڑ رہا ، ایسے حالات پیدا ہوئے کی اب پشاور میں اکیلا نہیں رہ سکتا، اس لیے اسلام آباد منتقل ہورہا ہوں۔
Copy
Following

25/08/2025

افغان خانہ جنگی۔۔۔۔ زمہ دار کون لوگ تھے ۔۔؟؟؟

ظاہر شاہ کے دور میں افغانستان دنیا بھر کے ہیپوں کا پسندیدہ سٹیشن تھا ۔کابل شراب سے لیکر شباب اور خالص چرس کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خاص مقام رکھتا تھا ۔
سردار داؤد کے دور میں رشین پلٹ افغانی عورتوں نے مقامی لباس ترک کرکے سکرٹ پہنا شروع کر دیا تھا ۔
افغان معاشرہ دو طبقات میں بٹ چکا تھا ۔
کابل ،مزارشریف اور ہرات میں جہاں شٹل کاک افغانی برقع پہننے عورتیں بازاروں میں نظر آتی تھی وہاں ایک کثیر تعداد مغربی لباس پہنے افغانی عورتیں بھی دیکھنے کو ملتی تھی ۔
عام افغان تب بھی بھی دقیانوسی سوچ رکھتے تھے مگر نہ خانہ جنگی تھی اور نہ ملاں نے افغان حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے ۔ روایتی افغان سوچ اور نام نہاد افغان ترقی پسند سوچ ساتھ ساتھ چل رہے تھے ۔
افغانستان میں جنگ وجدل تب شروع ہوئی جب انقلاب ثور برپا کرنے والے انقلابی ٹولے نے بلا تفریق سب افغانوں کو انقلاب کے رنگ میں رنگنا چاہا ۔
ہرات شہر جو تب اپنے زنانہ حماموں کی وجہ سے شہرت رکھتا تھا ثور انقلاب کی خلاف شدید ترین ردعمل بھی اس ہرات شہر سے سامنے آیا ۔اس نان پشتون شہر کے شہریوں نے شہر میں موجود سب روسی مشیروں اور فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار کر گویا شہر پر قبضہ کر لیا ۔
کابل کی کٹھ پُتلی حکومت نے سویت روس کے فوجیوں کیساتھ مل کر شہر پر شدید ترین بمباری کی اور چند دنوں میں ہزاروں شہریوں کو قتل کر دیا ۔
تب تک افغان جہاد کے متعلق نہ کسی پاکستانی مولوی کا فتویٰ جاری ہوا تھا اور نہ کسی افغان مولوی نے مزاحمت کے لئے اپنا مسلح جھتہ تشکیل دیا تھا ۔
افغانستان میں خانہ جنگی اور جنگ وجدل کی شروعات مذہبی طبقے نے نہیں بلکہ نام نہاد پڑھے لکھے افغانیوں نے شروع کی تھی ۔اجکل پروپگینڈے کے زور پر اس جنگ کے لئے مولوی کو زمہ دار ٹھہرایا جاتا ھے مگر حقیقتاً اس خانہ جنگی کی شروعات مولوی نے نہیں بلکہ مسٹر نے کی تھی🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫

08/08/2025

پاکستان تحریک انصاف کے ورکر ہمیشہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب پر بھونک تھے تھے کہ یہ ہمیں ریاستی اسلامیہ بنا دیں گے لیکن ان کے اپنے لوگوں کے کرتوت دیکھے کہ خاک یہ ہمیں ریاستی مدینہ بنائیں گے

د شنو سترګو پیر ډېره ښکلې ښکاري.🫶🫶

26/07/2025

غیرت کے نام پر ایک اور شادی شدہ خاتون قتل۔😭😭😭

26/07/2025

مفتی ندیم محمدی جو کہ اغیار کے انکھوں میں انکھیں ڈال کر بات کرتا ہے اللہ تعالی ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے❤️🤲❤️🤲❤️

Address

Number 5
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama_e_Islam Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamiat Ulama_e_Islam Pakistan:

Share