Mufti Zulfiqar Ali Shah Official

Mufti Zulfiqar Ali Shah Official Scholar in Govt Enineering University/ Madrsa/ Spritual Guideliner

19/08/2026

گفتگو اور بیان میں بھی اگر حضور ﷺ کے نام کے ساتھ پورے درود شریف کے بجاۓ اگر "صلسلم " جیسے الفاظ بولینگے تو یہ انتہائی نا پسندیدہ اور سارے اصولوں کی روشنی میں بے ادبی کے ذمرے میں اتا ہے، بلکہ درود شریف کے پڑھنے پر جو اجر و ثواب ملتا ہے وہ بھی نہیں ملے گا۔ واللہ اعلم۔

اسان الفاظ میں عرض کر رہا  کہ درود شریف پورا لکھنے کے بجاۓ تخفیف یعنی مختصر کرکے "صلعم" وغیرہ لکھنے سے درود شریف کا حق ا...
19/08/2026

اسان الفاظ میں عرض کر رہا کہ درود شریف پورا لکھنے کے بجاۓ تخفیف یعنی مختصر کرکے "صلعم" وغیرہ لکھنے سے درود شریف کا حق ادا نہ ہوگا نہ ہی درود کا ثواب ملے گا۔ بلکہ یہ ناپسندیدہ اور خلاف ادب ہے۔ واللہ اعلم۔

ایتھیسٹ یعنی اللہ کی ذات کے منکروں کا بڑا قابل افسوس مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ ان میں بعض لوگ عمر کے اخری حصہ  اور کچھ تو ...
18/08/2026

ایتھیسٹ یعنی اللہ کی ذات کے منکروں کا بڑا قابل افسوس مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ ان میں بعض لوگ عمر کے اخری حصہ اور کچھ تو جوانی میں شدید ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں۔ جسکی وجہ سے یہ لوگ موت یعنی خودکشی کو ترجیح دیتے ہیں۔
زیر نظر تصویر سویٹزر لینڈ میں ایسی ہی ایک مشین کی ہے جس میں اب ایسے ڈپریشن اور مایوسی کے شکار لوگوں کو ارام دہ موت دینے کا بندوبست کیا جاتا ہے۔

14/08/2026

یہ تعویزوں اور عملیات والے فنکار، لوگوں کیساتھ %50 جھوٹ بولتے ہیں، %40 فنکاروں کو خود پتہ نہیں ہوتا کہ جو ہم بول رہے وہ کس لیول کا فریب اور جھوٹ ہے ، انکا مقصد صرف کمائی کا ہوتا ہے یہ بڑے افسوس کا مقام ہے۔ تقریبا 10% اس فن میں ٹھیک لوگ ہیں، جن پر اعتماد کیا جاسکتا ہے۔

13/08/2026

تعویزوں والے جعلی اور اکثر جاہل عامل جو خود کو روحانی علاج والے کہتے ہیں انکی بڑی جہالت یہ ہے کہ یہ لوگوں کو خوفزدہ کرتے ہیں ڈراتے ہیں۔ اور احادیث کے مطابق مسلمان کو پریشان کرنا ڈرانا ناجایز ہے۔

11/08/2026

میں نے کچھ امیر لوگ ایسے بھی دیکھے ہیں جن کے پاس پیسوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔

09/08/2026

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Zulfiqar Ali Shah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share