ترویج افکار دیوبند

ترویج افکار دیوبند Bakht Zada, Secretary Khatme Nubuwat & Tarvej Afkar-e-Deoband Peshawar, Khyber & Bunair. J.U.I. GS Kowga & PS Mandanr Bunair.

71
03/05/2026

71

70
03/05/2026

70

02/05/2026

Big thanks to Saad Zada, Bakht Zada

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

*انتہائی تشویش ناک خبر* ❗*قادیانیت نوازی جس حکومت نے بھی کی وہ ڈوبی ھے*پنجاب میں ایک مرتبہ پھر قادیانیت نوازیجنونی قادیا...
02/05/2026

*انتہائی تشویش ناک خبر* ❗

*قادیانیت نوازی جس حکومت نے بھی کی وہ ڈوبی ھے*
پنجاب میں ایک مرتبہ پھر قادیانیت نوازی
جنونی قادیانی ابوبکر خدا بخش نتھوکہ کے بھتیجے
وقاص حسن نتھوکہ کوڈی آئی جی سی سی ڈی تعینات کر دیا گیا ھے
ھم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قادیانیوں کو کلیدی آسامیوں سے ھٹاکر اپنی پچھلی غلطیوں کا ازالہ کرے
*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبرپختونخوا*

02/05/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nerin Melgar, Arianny Mulet Pupo, Lisa Andperes, María De...
02/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nerin Melgar, Arianny Mulet Pupo, Lisa Andperes, María De Jesús Flores Cebrero, เทวา ครับผม, حمود العسالي, Lupita Moreno, Daniella Escobedo, Yamilet Lebron, Cilia Rivera, Mohammad Shadat Hossain Bhuiyan, Manjuka Ginige, Emilce Guerrero, Rimen Bordoloi, Ynabla HM, Reynaldo Bass, علي عبدالله زمر, Dilau H Zuny, حكيم لحج وسيم السعدي, Chandan Konch, Sherif Hassan, Carmen Lima Romero, رمضان صلاح الخديوي, Sajith Perera, عبدالفتاح اسماعيل ال ناجي, ලලී තෙන්නකෝන්, Montero Ogando Kathy, Geeta Roka, Alfonso Martinez, EL Mostafa EL Khair, محمد عبدالله فرحان أحمد, Dipak Pahan, علي احمد القاضي, Kanani Mahesh, معين الجرادي, Jawahar Bediya, हिमालय की आबाज पहाड़ी, Amrendra Kumar, Redwouan Ezouhri, Mahabub Alam K, Barun Kumar Das, صالح حمود على, Norma Reyna, Musarraf Hossen, شحات الريس, Gris Islas, Kapil Deo, علي احمد السويدي, Live Songs, محمد الحاج

مشہور زمانہ مبارک احمد ثانی قادیانی کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان  کا آخری فیصلہ (10 اکتوبر 2024) صادر ہوئے تقریباً ڈیڑھ...
01/05/2026

مشہور زمانہ مبارک احمد ثانی قادیانی کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کا آخری فیصلہ (10 اکتوبر 2024) صادر ہوئے تقریباً ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر چکا اور Approved for Reporting ہونے کے باوجود قانون کی کسی مستند کتاب میں شائع نہیں ہوا۔ حالانکہ یہ فیصلہ اپنی نوعیت اور قانونی اثرات کے اعتبار سے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ یہ چیز ناصرف مجرمانہ غفلت بلکہ سنگین بددیانتی کے زمرہ میں بھی آتی ہے۔ مزید برآں اس فیصلے سے قادیانی لابی کی منظم اور شر انگیز سرگرمیوں کا بھی واضح اندازہ ہوتا ھے کہ وہ اعلیٰ عدالتوں کی طرف سے صادر کیے جانے والے اپنے مخالف فیصلوں کو شائع نہیں ہونے دیتے۔ یاد رہے کہ قادیانی لابی ایسے کاموں پر کروڑوں روپے خرچ کرتی ہیں۔ ایسے کئی فیصلوں کے بروقت شائع نہ ہونے سے مسلمانوں کو عدالتی محاذ پر ناقابل تلافی نقصان پہنچا (اور پہنچ رہا ھے )اور بعض مقامات پر لا اینڈ آرڈر کی صورت حال بھی پیدا ہوئی جس کی ذمہ داری مذکورہ اداروں پر عائد ہوتی ہے۔حیرانی ہے کہ اس اہم فیصلہ کی اشاعت کے لئے کسی بھی فورم سے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔ تاہم اس اہم فیصلے کو منظر عام پر لانے میں جن حضرات نے کلیدی کردار ادا کیا، وہ پوری امت مسلمہ کی طرف سے نہایت مبارکباد کے مستحق ہیں۔ خصوصاً مجاہد ختم نبوت جناب محمد شکیل گجر نقشبندی ایڈووکیٹ، جناب خلیل جبران اور جناب حافظ محمد عاصم ایڈووکیٹ کی ذاتی دلچسپی اور انتھک کوششوں سے یہ فیصلہ پاکستان لا جرنل میں PLJ 2026 SC(Cr.C.)152 بالآخر شائع ہو گیا۔ ایں سعادت بزور بازو نیست ،تا نہ بخشد خدائے بخشندہ ۔ اِس قانونی اور ملی خدمت پر PLJ کی انتظامیہ تمام مسلمانوں کی طرف سے ہدیہ تبریک کی مستحق ھے۔ اللہ تعالیٰ اِن سب حضرات کی خدمات کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور انہیں دنیا اور آخرت میں بہترین جزائے خیر سے نوازے۔ (آمین)
جس کا عمل ہے بے غرض اُس کی جزا کچھ اور ھے

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ترویج افکار دیوبند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to ترویج افکار دیوبند:

Share