Islami Jamiat Talba Newcity Peshawar

Islami Jamiat Talba Newcity Peshawar اللّٰه تعالی اور اسکے رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ?

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو سٹی برادر حبیب اللہ  نے ٹیم کے ہمراہ سابقین  سے ملاقاتیں کی . ملاقاتوں  میں سابقیں  کیس...
25/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو سٹی برادر حبیب اللہ نے ٹیم کے ہمراہ سابقین سے ملاقاتیں کی .
ملاقاتوں میں سابقیں کیساتھ کام میں بہتری کے حوالے سے ڈسکشن ہوا .
اخر میں ناظم علاقہ نے تمام سابقین کا شکریہ ادا کیا .

22/02/2026

تقسیم کار برائے سیشن 2026-27 || اسلامی جمعیت طلبہ پشاور ناظم مقام "برادر سید محمد یحییٰ" نے مقامی شوری سے مشاورت کے بعد ...
15/02/2026

تقسیم کار برائے سیشن 2026-27 || اسلامی جمعیت طلبہ پشاور

ناظم مقام "برادر سید محمد یحییٰ" نے مقامی شوری سے مشاورت کے بعد "برادر حبیب اللہ یوسفزئی" کو ناظم علاقہ " نیو سٹی" مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے ۔آمین



23/12/2025

اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان میں نظریہ پاکستان کے تحفظ کی تحریک ہے۔
نظریہ پاکستان کو فروغ دینےاور نظریہ پاکستان کے مطابق پاکستان کے تمام اداروں کو ڈھال دینے کی تحریک ہے۔
سیدمنور حسن صاحب (سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)




18/12/2025

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ فقیر کا ماہانہ اجتماع کارکنان ہوا جس میں ناظم مقام برادر حسن امین نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان سے مخاطب ہوئے اس موقع پر ناظم علاقہ نیو سٹی برادر محمد بلال اور ناظم حلقہ برادر مشہود عالم بھی بھی موجود تھے ۔





ہفتہ یکجہتی فلس-طین6 تا 10 اکتوبر 6 اکتوبر کو اسلامی جمعیت طلبہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں یومِ سیاہ منائے گی۔7 اکتوبر...
06/10/2025

ہفتہ یکجہتی فلس-طین
6 تا 10 اکتوبر

6 اکتوبر کو اسلامی جمعیت طلبہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں یومِ سیاہ منائے گی۔
7 اکتوبر کو تمام تعلیمی اداروں میں یکجہتیِ غ زہ ریلیاں نکالی جائیں گی۔
8 اکتوبر کو پریس کلبز کے سامنے احتجاج اور خیمہ بستیاں لگائی جائیں گی۔
9 اکتوبر کو وال آف فلس طین بنائی جائے گی،
جبکہ 10 اکتوبر کو ہفتۂ یکجہتی فلس طین کا اختتامی احتجاج ملک بھر میں منظم انداز میں کیا جائے گا۔

12/09/2025

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ حاجی کیمپ کے تحت ماہانہ درس قرآن کا اہتمام کیا گیا ۔
جس میں ناظم علاقہ نیو سٹی برادر محمد بلال نے خصوصی شرکت کی اور سورۃ الحجرات کی پہلی رکوع ( ادب،اخلاق اور اخوت) کے موضوع پر درس دے دیا ۔





کاروان تعمیر
07/09/2025

کاروان تعمیر

بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا ناظم علاقہ نیو سٹی برادر محمد بلال نے رفقاء سے استصواب رائے کے بعد برادر  مشہود عالم کو ب...
30/08/2025

بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا

ناظم علاقہ نیو سٹی برادر محمد بلال نے رفقاء سے استصواب رائے کے بعد برادر مشہود عالم کو بقیہ سیشن کیلئے ناظم حلقہ فقیر آباد مقرر کیا ہے اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے ۔


اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو سٹی کی جانب سے “تجدید “ کے نام سے تربیت گاہ برائے کارکنان کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں “شبیر ...
27/08/2025

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ نیو سٹی کی جانب سے “تجدید “ کے نام سے تربیت گاہ برائے کارکنان کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں “شبیر احمد صاحب “ نے “اسلامی تاریخ میں نوجوانوں کے کارنامے“کے موضوع پر سیشن کنڈکٹ کیا ۔
ناظم علاقہ برادر محمد بلال نے مہمان کو کیمپ کا یادگاری تحفہ پیش کیا ۔






تجدید برائے منتخب کارکنان ورفقاء
22/08/2025

تجدید برائے منتخب کارکنان ورفقاء

Address

تھرڈ فلورچوک یادگار پشاور
Peshawar

Telephone

+923149226162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Newcity Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islami Jamiat Talba Newcity Peshawar:

Share