Mufti Ghulam Farid Official مفتی غلام فرید آفیشل

Mufti Ghulam Farid Official مفتی غلام فرید آفیشل اس پیچ میں آپ مفتی غلام فرید صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے سولات جوابات پروگرام، مناظرہ، بیانات وغیرہ دیکھ سکتے ہیں
(1)

26/08/2026
25/08/2026

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

23/08/2026

آج کے مسائل 0915230664
رضاعت کے مسلہ میں شوافع کے مسلک پر عمل کرنا۔نئے الات سے قبلہ معلوم کرنے کا حکم ۔ابائی گاؤں میں قصر واتمام کا حکم ۔ودیگر متفرقات
۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل پروگرام
نمبر 370
مفتی غلام فرید صاحب دامت برکاتہم العالیہ
۔دارالافتاء والقضاء پشاور 23 اگست 2026

ااس مناظرے نے الحمد للہ الحاد کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیملحد جون بمقابلہ قاطع الالحاد والبدعۃ مناظر اسلام علامہ مفتی غلام ...
21/08/2026

ااس مناظرے نے الحمد للہ الحاد کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی
ملحد جون بمقابلہ قاطع الالحاد والبدعۃ مناظر اسلام علامہ مفتی غلام فرید حقااانی صاحب

🎙️ New to streaming or looking to level up? Check out StreamYard an...

21/08/2026

ربیع الاول میں میلاد النبی ﷺ اور سیرت النبی ﷺ کے جلسوں کا شرعی حکم( زیر نظر پوسٹر کے متعلق اکثر متعلقین کے استفسار اور اصرار پر جواب )
علماء دیوبند کا مؤقف
یہ بات بطورِ خاص واضح رہنی چاہیے کہ عید میلاد النبی ﷺ کے نام پر رائج بد عقیدہ مسلمانوں کے تقریبات چند خارجی عوامل کی وجہ سے بدعت کے حکم میں آتی ہیں، مثلاً ربیع الاول یا 12 ربیع الاول کی شرعی تعیین، اس دن کو باقاعدہ شرعی عید کا درجہ دینا، اور اس مخصوص دن کے جشن و تقریبات کو دین کا مستقل حصہ سمجھنا یا ان کے لیے وجوب، سنت یا استحبابِ شرعی کا عقیدہ رکھنا۔
علماء دیوبند ان بدعات اور غیر شرعی تصورات سے بیزار ہیں اور وہ ربیع الاول یا 12 ربیع الاول کو شرعی عید قرار نہیں دیتے۔ تاہم وہ سیرتِ طیبہ، فضائلِ رسول اللہ ﷺ اور تعلیماتِ نبوی ﷺ کو عوام تک پہنچانے کے لیے محض عرفی و انتظامی طور پر ان ایام میں جلسوں کے انعقاد کو ناجائز نہیں سمجھتے، بشرطیکہ ان جلسوں میں کوئی خلافِ شرع امر شامل نہ ہو۔
چونکہ ربیع الاول میں عوام میں سیرتِ رسول اللہ ﷺ سننے کا شوق زیادہ ہوتا ہے، نیز ان دنوں میں تعطیلات کی وجہ سے لوگوں کی کثیر تعداد کی شرکت آسان ہوتی ہے، اس لیے اس موقع کو محبتِ رسول ﷺ، اتباعِ سنت اور تعلیماتِ نبوی ﷺ کو عام کرنے کے لیے ایک عرفی موقع کے طور پر اختیار کیا جا سکتا ہے۔
لہٰذا میلاد کے نام سے رائج بدعت اور سیرتِ رسول ﷺ کے بیان کے لیے منعقد ہونے والی عرفی مجلس میں فرق کرنا ضروری ہے۔ محض کسی تاریخ میں جلسہ منعقد کرنے سے وہ تاریخ شرعی عید نہیں بن جاتی، جب تک اسے شرعی حیثیت نہ دی جائے۔
اسی طرح اگر کسی تقریب میں مذکورہ بالا بدعات کے ساتھ دیگر غیر شرعی خرافات، منکرات یا خلافِ شریعت امور بھی شامل ہوں تو ان سے اجتناب لازم ہے، اور مسلمان کے لیے ایسی بدعات و منکرات میں شرکت کرنا جائز نہیں۔
خلاصہ:
عید میلاد النبی ﷺ کے نام پر رائج وہ جشن اور تقریبات جو مذکورہ خارجی عوامل—یعنی شرعی عید قرار دینا، مخصوص تاریخ کی شرعی تعیین کرنا اور اس کے مخصوص اعمال کو دین کا مستقل حصہ سمجھنا—کی بنیاد پر منعقد کی جائیں، بدعت ہیں؛ اور علماء دیوبند ان بدعات و غیر شرعی تصورات سے بیزار ہیں۔ البتہ سیرتِ رسول اللہ ﷺ کے بیان، وعظ و نصیحت اور تعلیمِ سنت کے لیے کسی عرفی تاریخ، خصوصاً ربیع الاول میں، جلسہ منعقد کرنا فی نفسہٖ بدعت نہیں، بشرطیکہ اسے شرعی عید یا لازم دینی شعار نہ سمجھا جائے اور اس میں کوئی خلافِ شرع امر بھی نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
ناشر:
دارالافتاء والقضاء پشاور

16/08/2026

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

لکی ڈرا کے جائز صورتیں
16/08/2026

لکی ڈرا کے جائز صورتیں

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

16/08/2026

آج کے مسائل 0915230664
فارکس ٹرینڈنگ اور لکی ڈرا کا حکم، 14 اگست اور عید میلاد النبی منانے کا حکم، قادیانیوں کیساتھ لین دین؟
۔آپ کے مسائل اور اُن کا حل پروگرام
نمبر 369
مفتی غلام فرید صاحب دامت برکاتہم العالیہ
۔دارالافتاء والقضاء پشاور 16 اگست 2026

13/08/2026

تبلیغی اجتماع ختم نبوت کانفرنس ختم بخاری وغیرہ اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا شرعی حکم
علامہ مفتی غلام فرید حقااانی
مناظرہ عید میلاد سے لیا گیا مختصر کلپ

Address

Peshawar Kpk
Peshawar
50000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Ghulam Farid Official مفتی غلام فرید آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share