Islami jamiat Talba GCT Peshawer

Islami jamiat Talba GCT Peshawer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami jamiat Talba GCT Peshawer, Religious organisation, kohat Road Technical College peshawer, Peshawar.

کہف سرکل 🇦🇿
17/11/2023

کہف سرکل 🇦🇿

16/11/2023

دعوتی دورہ ٹو گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ناظم صوبہ برادر وسیم حیدر بسلسلہ صوبائ حقوق طلبہ کنونشن۔اس موقع پر ناظم مقام برادر اسفندیار عزت اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہے۔









11/11/2023

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج ناظم حسنین بھائی نے حقوق طلبہ کنوینشن// 22 نومبر// پشاور یونیورسٹی میں جو ہو رہا ہے۔ آج کالج میں اشتہار مہم چلایا گیا اور سٹوڈنٹ کے ساتھ ملاقاتیں کی

24/10/2023

جھولی پھیلاؤ مہم || اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کے زیر اہتمام
"جھولی پھیلاؤ مہم" چلا گیا۔ ناظم کالج حسنین بھائی
خود اس مہم میں اپنے کارکنان کے ساتھ حصہ لیا۔





فلسطین مارچ 🇯🇴🇯🇴اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کے زیر اہتمام فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا.جس میں کثیر تعداد میں...
14/10/2023

فلسطین مارچ 🇯🇴🇯🇴
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کے زیر اہتمام فلسطین مارچ کا انعقاد کیا گیا.
جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی.
جس میں مظلوم فلسطینی بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا.
ناظم علاقے اسلامی جمیعت طلبہ گورنمنٹ کالجز برادران حسن آمین نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے خطاب کیا۔اور ناظم علاقے یونیورسٹی روڈ برادران طلحہٰ امیر بھائی بھی موجود تھے۔
اور ناظم جی سی ٹی برادران حسنین بھائی بھی موجود تھے۔

اللہ پاک استقامت دیا
12/10/2023

اللہ پاک استقامت دیا

السلام علیکمامید ہے جی سی ٹی کے غیرتمند نوجوان خیریت سے ہوں گے۔جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ اسرائیل کی نا جائز ریاست فلسط...
12/10/2023

السلام علیکم
امید ہے جی سی ٹی کے غیرتمند نوجوان خیریت سے ہوں گے۔جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ اسرائیل کی نا جائز ریاست فلسطینی مسلمانوں پر کئی عرصہ سے مظالم ڈھا رہے ہیں۔ اسی وقت ہمارے ایمان کا عین تقاضا ہے کہ کم از کم وہ کچھ کریں جو ہمارے اختیار میں ہے۔

اسی سلسلے میں انشاءاللہ کل بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ جی سی ٹی مسجد سے لے کر باہر روڈ تک لبیک یا اقصیٰ واک کا انعقاد کیا گیا ہے۔

آپ تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس کارِ خیر میں ہمارے ساتھ اپنے دوستوں سمیت شرکت کریں۔ جزاک اللّہ

کل انشاءاللہ نماز مغرب کے بعد آپ تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس کارِ خیر میں ہمارے ساتھ اپنے دوستوں سمیت شرکت کریں۔ جز...
12/10/2023

کل انشاءاللہ نماز مغرب کے بعد
آپ تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس کارِ خیر میں ہمارے ساتھ اپنے دوستوں سمیت شرکت کریں۔ جزاک اللّہ

01/10/2023

السلام علیکم
امید ہے تمام ساتھی خیریت سے ہوں گے۔
اس میسج کے ذریعے آپ کو “استصواب براۓ نیا ناظم کالج” پروگرام کے لیے دعوت دی جاتی ہے ۔ جس میں کالج کے نئے ناظم کا تقرر ہوگا۔
پروگرام انشاءاللہ
2 اکتوبر بروز پیر دوپہر 12 بجے مین جی سی ٹی گراونڈ میں ہوگا۔
آپ ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اپنے دوستوں سمیت وقت پر شرکت کریں ۔
جزاک اللہ

13/09/2023
احتجاجی دھرنا | گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجیاسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے تحت تعلیم مخالف پالیسیوں کے خلاف...
12/09/2023

احتجاجی دھرنا | گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے تحت تعلیم مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی دھرنے کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ کے وفد نے کالج انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کیے جس کے نتیجہ میں پرنسپل نے طلبہ کے مندرجہ ذیل مسائل کو فی الفور حل کرنے کی یقین دہانی کی:

۱-ہاسٹلز کی ابتر صورتحال، صفائ کی ناقص صورتحال اور کھانے کے مسئلے کو فی الفور حل کیا جاۓ گا۔

۲- ہاسٹل نمبر ۳ جو کہ مدت دراز سے بند پڑا ہے، کو کھولا جاۓ گا۔

۳-پورے کالج میں نئے لائٹس لگاۓ جائیں گے۔

۴- ایڈمشن ڈیڈلائن میں توسیع کی گئی۔

۵- موسم سرما میں گرم پانی کا انتظام کیا جاۓ گا۔

۶- اگست کے مہینے میں طلبہ پر عائد ناجائز بجلی بلوں کو معاف کیا گیا۔

۷- اس سال کالج کے اندر ٹیکنکل ایجوکیشنل ایکسپو کا انعقاد کیا جاۓ گا۔

اگرمزکورہ وقت کے اندر مطالبات پر پیش رفت نہیں کی گئی،تو اسلامی جمعیت طلبہ ،طلبہ حقوق کی خاطر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔

طلبہ حقوق کی جنگ، جمعیت کے سنگ۔




12/09/2023

الحمداللہ اللہ پاک کا شکر ہے
🇦🇿🇦🇿

Address

Kohat Road Technical College Peshawer
Peshawar

Telephone

+923352541171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami jamiat Talba GCT Peshawer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share