Sahibzada Pir Syed Ibrar Ali Shah Gillani

Sahibzada Pir Syed Ibrar Ali Shah Gillani اولادِ حضرت سید بہاؤالدین گیلانی المعروف میراں بہاول شیر قلندر
چشم و چراغ خانوادہ سادات گیلانیاں حجرہ شاہ مقیم

دی بریلیئنٹ ہائی اسکول شیخم،پتوکی سالانہ محفلِ میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا صدارت،خصوصی خطاب و دعا شہزادہ غوث الورٰی چش...
10/08/2026

دی بریلیئنٹ ہائی اسکول شیخم،پتوکی
سالانہ محفلِ میلاد مصطفی کا انعقاد کیا گیا
صدارت،خصوصی خطاب و دعا
شہزادہ غوث الورٰی چشمِ و چراغ خانوادہ حضور میراں بہاول شیر قلندر پاک حجرہ شاہ مقیم
صاحبزادہ پیر سید ابرار علی شاہ گیلانی
منظور نظر حضور یوسف المشائخ کبیر الاولیاء
نے فرمائی ۔۔۔۔۔

طالب دعا ایڈمن

ماہانہ محفل بسلسلہ ختمِ گیارہویں شریف زیر صدارت و خصوصی خطاب و دعا شہزادہ غوث الورٰی چشمِ و چراغ خانوادہ حضور میراں بہاو...
26/07/2026

ماہانہ محفل بسلسلہ ختمِ گیارہویں شریف
زیر صدارت و خصوصی خطاب و دعا
شہزادہ غوث الورٰی چشمِ و چراغ خانوادہ حضور میراں بہاول شیر قلندر حجرہ شاہ مقیم
صاحبزادہ پیر سید ابرار علی شاہ گیلانی
منظور نظر حضور یوسف المشائخ کبیر الاولیاء

طالب دعا ایڈمن

انشاءاللہ کل بعد نماز عصر
24/07/2026

انشاءاللہ کل بعد نماز عصر

20/07/2026

شہزادہ غوث الورٰی چشمِ و چراغ خانوادہ حضور میراں بہاول شیر قلندر پاک حجرہ شاہ مقیم
صاحبزادہ پیر سید ابرار علی شاہ گیلانی
سالانہ عرس مبارک حجرہ شاہ مقیم کے موقع پر

474 واں عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت سیّدنا بہاؤ الدین گیلانی المعروف میراں بہاول شیر قلندر پاک (حجرہ شاہ مقیم)شہزاد...
15/07/2026

474 واں عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضرت سیّدنا بہاؤ الدین گیلانی المعروف میراں بہاول شیر قلندر پاک
(حجرہ شاہ مقیم)
شہزادہ غوث الورٰی چشمِ و چراغ خانوادہ حضور میراں بہاول شیر قلندر پاک
صاحبزادہ پیر سید ابرار علی شاہ گیلانی
نے دربار شریف پر ختم پاک کا اہتمام کیا، دعا فرمائی
اور عقیدت مندان کے ہمراہ مزار شریف پر حاضری دی
محبانِ حضرت پیر سید عنایت علی شاہ گیلانی
( مست گڑھ) کی طرف سے عرس کے دنوں ہر خاص و عام کے لیے خصوصی لنگر کا انتظام کیا گیا تھا
عرس مبارک کی تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں ملک بھر سے عقیدت مندوں نے شرکت کی

طالب دعا ایڈمن

انشاءاللہ کل بعد نماز عشاء باٹا پور جلوموڑ لاہور
13/07/2026

انشاءاللہ کل بعد نماز عشاء باٹا پور جلوموڑ لاہور

474 واں سالانہ عرس مبارک حضرت سید بہاؤ الدین گیلانی المعروف میراں بہاول شیر قلندر 6 جولائی تا 10 جولائی حضرت میاں محمد ب...
05/07/2026

474 واں سالانہ عرس مبارک
حضرت سید بہاؤ الدین گیلانی المعروف میراں بہاول شیر قلندر
6 جولائی تا 10 جولائی
حضرت میاں محمد بخشؒ صاحب؛ جنابِ قبلہِ عالم حضور میراں بہاؤلؒ شیر قلندرِ الاعظم پاک باز سرکارِ پیّرماً کی شانِ مُبارکہ بیان کرتے ہوے لیکھتے ہیں:

شمس تبریز پیش مہرا و چون زرہ ایست
ذرہ او شمس ہندو روم و چین و ترگ و تاز

ترجمہ؛ حضرت شمس تبریزیؒ صاحب، آپؒ قدس سرہ ا لعزیز کے درخشاں سورج کے سامنے ایک ذرہ کی مانند ہے اور ہندوستان، روم، چین، اور ترکستان کے بادشاہ آپ کے سامنے ذرہ ہے غُلام ہیں۔

قلندرؒ پاک لاثانی، بہاؤلؒ شیر گیلانی
ہیں خادم ہندی ایرانی، بہاؤلؒ شیر گیلانی

حضرت سَالار معسود غازیؒ قلندر بھونجہ شریف بالا کوٹ والے اپنی تصنیف "حیات سالار کشف قلندر" میں لیکھتے ہیں؛

حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک جو بھی قلندر بنا اور اس منصب پر فیض ہوا اُس کے مُرشّد حضرت میراں بہاؤلؒ شیر قلندرِاعظم پاک باز سرکار پیّرماً ہے، سب آپؓ کی روحِ اقدس کے فیض اور باطنی مدد سے قلندر بنتے ہے۔ اس لیے آپ کو قلندرِ الاعظمؒ کہتے ہے۔
اور پھر اپنی تصنیف حیاتِ قلندر میں لکھتے ہے: کہ سالار قلندرؒ کے مُرشّدِ محترم حضرت سیّد مدّد یاسین گیلانیؒ صاحب حجروی قدس سرہ العزیز فرماتے تھے:۔ جنابِ حضور میراں بہاؤلؒ شیر قلندرِ االاعظم پاک باز سرکار پیّرماً اس اُمت میں قلندرِ االاعظمؒ ہے۔ اور جب بھی مسلمانوں کے بڑے تہوار آتے ہیں مثلا عید میلاد النبیؐ، عیدین، شب معراج و برات اور دسویں محرم وغیرہ کو جنابِ بحضور میراں بہاؤلؒ شیر قلندرِ الاعظم سرکار پیّرماً کی روحِ اقداس ازل سے ابد تک کے بہترین 72 قلندروں کو لے کر سب سے پہلے اللہ کریم سے ملاقات کرتے ہیں اور پھر جنابِ نبی رؤف الرحیم ﷺ اور مُولا علیؑ پاک کی بارگاہِ عالیہ میں حاضری دیتے ہیں۔ پھر سات آسمانوں اور تحت الثری سات زمینوں کی سیر کرتے ہے اور پھر 72 قلندر تزک و احتشام کے ساتھ آپ کو پوری شان و شوکت کے ساتھ آپکی قبرِ انور تک چھوڑنے آتے ہے۔ اور جس قلندر کو فیض پہنچا آپؒ کی روحِ اقداس نے پہنچایا۔ (تحقیق؛ سیّد فیض الحسن گیلانی)
حُجرے اندر گھُریاں بھیراں، دِینی ڈنکے مارن
لعل بہاؤل شیر قلندرؓ، دَم دَم نال پُکارن
(حضرت میاں محمد بخشؒ صاحب)
دم میراں لعل پاک بہاول شیر قلندرؓ

طالب دعا ایڈمن

محفلِ ذکرِ شہداء کربلاء و سالانہ عرس مبارک حضرت پیر سید عنایت علی شاہ گیلانی قادری حجروی (مست گڑھ انڈیا)زیر صدارت و خصوص...
26/06/2026

محفلِ ذکرِ شہداء کربلاء
و سالانہ عرس مبارک حضرت پیر سید عنایت علی شاہ گیلانی قادری حجروی (مست گڑھ انڈیا)
زیر صدارت و خصوصی خطاب و دعا
شہزادہ غوث الورٰی
چشمِ و چراغ خانوادہ حضور میراں بہاول شیر قلندر حجرہ شاہ مقیم
صاحبزادہ پیر سید ابرار علی شاہ گیلانی
منظور نظر حضور یوسف المشائخ کبیر الاولیاء
محفل کے اختتام پر انڈیا دربار شریف سے عرس کی تقریبات براہ راست دکھائی گئیں ۔۔۔۔

طالب دعا ایڈمن

Address

آستانہ عالیہ انوارِ قادریہ حجرویہ مجددیہ
Pattoki

Telephone

+923434096453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Pir Syed Ibrar Ali Shah Gillani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share