انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم

انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن  ضلع کرم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم, Religious organisation, parachinar, Parachinar.

💓☝ کامل پیر پہ زمانے کے میر انورؑ دے ☝💓
💓☝ زہ قنبر علی یے زکہ دامن گیر یم ☝💓

🌷(حـق بادشاہ مـیر انّـور ع سیـد دہ مو رہبر دے)🌷


https://chat.whatsapp.com/Ifu8P1PhrNA4b7fiMxRJEt


https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-91sXJy9uhSG

17 ربیع الاوّل جشن ظہور پُر نور جنابِ رسولِ خداؐ، خاتم الانبیاءؐ، محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ و صادق آل عبا حضرت مولا ...
31/08/2026

17 ربیع الاوّل جشن ظہور پُر نور جنابِ رسولِ خداؐ، خاتم الانبیاءؐ، محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ و صادق آل عبا حضرت مولا امام جعفر صادق علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو...👑🎉❤

🌸اولین و آخرین ئے محمدؐ🌸
🌸تہ خاتم المرسلین ئے محمدؐ🌸
🌸دہ انور فخر پہ ستا دے🌸
🌸تہ غفور ومغفورین ئے محمدؐ🌸

#جشنِ_صادقینؑ ٰؐ
ؑ
#کربلا #شیعہ #مدینہ







آغوشِ ابو طالبؑ میں پلنے والوں کی کیا بات،ایک رحمتِ عالمؐ بنا، ایک شاہِ نجفؑ کہلایا...👑💖 ؐ  ؑ #مدینہ  #کربلا  #نجف  #عرا...
27/08/2026

آغوشِ ابو طالبؑ میں پلنے والوں کی کیا بات،
ایک رحمتِ عالمؐ بنا، ایک شاہِ نجفؑ کہلایا...👑💖

ؐ ؑ
#مدینہ #کربلا #نجف #عراق
#عاشقانِ_اہل_بیتؑ #شیعہ

24 اگست 1854 عیسوییومِ وصال جناب بادشاہ بہترین شاہ سید احمد سید ؏ ابنِ بادشاہ حضرت شاہ مدد سید ؏ ابنِ بادشاہ حضرت سید می...
24/08/2026

24 اگست 1854 عیسوی
یومِ وصال جناب بادشاہ بہترین شاہ سید احمد سید ؏ ابنِ بادشاہ حضرت شاہ مدد سید ؏ ابنِ بادشاہ حضرت سید میر انور شاہ میاں اعلٰی اللہ مقامہ۔۔۔😭🙏💔

🥀زړه تل اه و فریاد کا له دی درده🥀
🥀یم د وینو جوش خروش کوی ناسور دے🥀

🥀شپه و ورحٔ مه قراری د زڑگی نه شی🥀
🥀لکه ابر د نسیان په اوښيو گور دے🥀



#انوریہ #شہادت
#کربلا #شیعہ
#مظلوم





9 ربیع الاول کو منانے کی 3 بڑی وجوہات ہیں: 1. ( جشن آغاز امامت امام مہدی عجؑ )9 ربیع الاول 260 ہجری کو امام حسن عسکریؑ ک...
23/08/2026

9 ربیع الاول کو منانے کی 3 بڑی وجوہات ہیں:

1. ( جشن آغاز امامت امام مہدی عجؑ )
9 ربیع الاول 260 ہجری کو امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد حضرت امام مہدی علیہ السلام کی امامت کا آغاز ہوا۔ اس لیے اس دن کو امام زمانہؑ کی ولایت کا جشن منایا جاتا ہے۔

2. ( عمر بن سعد/قاتل امام حسینؑ کی ہلاکت )
بعض روایات کے مطابق 9 ربیع الاول کو قاتل امام حسینؑ عمر بن سعد کو قتل کیا گیا تھا۔ اس لیے اہل تشیع اس دن کو "عید شجاع" بھی کہتے ہیں اور مظلوم اہل بیتؑ سے دشمنی رکھنے والوں کے انجام پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔

3. ( عید زہراؑ )
اس دن سے اہل بیتؑ پر ہونے والے مظالم کا ایک دور ختم ہوا تھا۔ بی بی فاطمہ زہراؑ اس دن خوش ہوتی ہیں اس لیے اسے "عید زہراؑ" کہا جاتا ہے۔ اس دن غم ترک کر کے صدقہ، نذر، مٹھائی بانٹی جاتی ہے اور سیاہ لباس اُتار دیے جاتے ہیں۔

میڈیا سیل : "انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن"


9 ربیع الاول، عیدِ سیدہ (س) و عِیدِ شُجّاع و آغازِ اِمَامت مَولاؑ اِمامِ مہدی آخرالزَمان علیہ السلام، تبسمِ امامِ سجادؑ ...
23/08/2026

9 ربیع الاول، عیدِ سیدہ (س) و عِیدِ شُجّاع و آغازِ اِمَامت مَولاؑ اِمامِ مہدی آخرالزَمان علیہ السلام، تبسمِ امامِ سجادؑ تمام محبانِ اہلِبیتؑ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو...👑🎉❤️

#عیدِ_زہراؑ
ؑ #شیعہ
#کربلا






8 ربیع الاول شہادت🚩 بادشاہ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام💔😭🥀که څوک ي زړه په سترګو کسی تمام نور دے🥀                🥀اصل ...
21/08/2026

8 ربیع الاول شہادت🚩
بادشاہ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام💔😭

🥀که څوک ي زړه په سترګو کسی تمام نور دے🥀
🥀اصل کے صبور دے🥀
🥀څه په سرو وینو کے ي رنګ خکلے دستار دے🥀
🥀واحد له ذات انوار دے🥀

ّد_مـــدد_دے

#شہادت #مدینہ #شیعہ
#عزاداری




حرم بادشاہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا پرچم تبدیل کر دیا گیا.🚩آیام غم بادشاہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے بعد ماہ ...
18/08/2026

حرم بادشاہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا پرچم تبدیل کر دیا گیا.🚩

آیام غم بادشاہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے بعد ماہ ربیع الاول کی آمد پر پرچم تبدیل کر دیا گیا...🏴🚩


#مشہد
#شیعہ #کربلا






یومِ وصال 16 اگست 1985 بروز جمعہ😢بادشاہ سید حسن سید ؏ المعروف (سید آغا بادشاہ)ابنِ بادشاہ سید حسین جان میاں ؏  (بابا بزر...
16/08/2026

یومِ وصال 16 اگست 1985 بروز جمعہ😢

بادشاہ سید حسن سید ؏ المعروف (سید آغا بادشاہ)
ابنِ بادشاہ سید حسین جان میاں ؏ (بابا بزرگوار)۔۔۔😭💔

که هر څو ژاړم د خـــــــپل دلـــــبر له غمـه
رڼا ورځ یې کــــــــړه په ما بانـــدې تورتمـه

ژوندون ګران شه اوس په ما له دي ماتمه
هره شــــــــــپه د ځــــــکه ژاړم په ستمــــه

هائ ارمان دے غم قاصد نه وئے راغلـــــے

میڈیا سیل : `انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن`


#یومِ_رحلت_سید_حسن_سید_المعروف_سید_آغا_بادشاہ
#میرکلام #انوریہ
#شیعہ #کلایہ







15/08/2026

🌹 یومِ حسین علیہ السلام 🌹

جناب سید ریاض حسین میاں نے انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیرِ اہتمام انوریہ کمپلیکس، پاراچنار میں منعقدہ یومِ حسینؑ کی پُروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنے فکر انگیز خیالات کا اظہار کیا۔

آپ کے خطاب میں امام حسینؑ کی سیرت، کربلا کے پیغام، حق و باطل کی پہچان اور نوجوان نسل کی دینی و اخلاقی ذمہ داریوں پر خصوصی روشنی ڈالی گئی۔

کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ حق، حریت، عزیمت اور قربانی کا لازوال درس ہے۔
سلام ہو حسینؑ پر، جنہوں نے اپنے کردار سے حق کی سربلندی کا راستہ ہمیشہ کے لیے روشن کر دیا۔ 🏴‍🩹

لبیک یا حسینؑ ❤️🏴

 ...روزِ اول سے ہم نے اس مٹی سے بے پناہ محبت کی ہے۔ ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں، ہم نے ہر حال میں یہاں کے قانون اور آئی...
14/08/2026

...
روزِ اول سے ہم نے اس مٹی سے بے پناہ محبت کی ہے۔ ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دیں، ہم نے ہر حال میں یہاں کے قانون اور آئین کو مقدم جانا، اور قائداعظم محمد علی جناح کے خوابوں کے پاکستان کو ہمیشہ خلوص، امن اور محبت کی نظر سے دیکھا ہے۔ ارضِ پاک کا ہر ایک ذرہ ہمارے لیے زندہ باد تھا، ہے اور رہے گا...
لیکن حقیقی آزادی صرف چراغاں کرنے، جھنڈیاں لگانے یا سال میں ایک دن جشن کا ڈھونگ رچانے کا نام نہیں ہے۔ حقیقی آزادی کا مطلب آئینِ پاکستان کی بالادستی ہے۔ہمارا آئین ہر مسلک، ہر شہری کو اپنے مقدسات کے احترام اور مذہبی فرائض کی مکمل آزادی دیتا ہے۔
مگر افسوس! گزشتہ کئی برسوں کی مسلسل مشقت، پُرامن دھرنوں اور واضح عدالتی احکامات کے باوجود، ہمیں ہمارے اس بنیادی اور آئینی حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ہم منافقت پر مبنی کسی نام نہاد آزادی کے حامی نہیں ہو سکتے۔ ہمیں وہ حقیقی، منصفانہ اور آئینی آزادی چاہیے جہاں ریاست اپنے ہر شہری کو برابر کا تحفظ دے، تاکہ ہمارا دل خود مائل ہو کہ ہم کھل کر خوشی منائیں اور کہیں کہ ہاں، ہم آزاد ہیں! ⚖️


Address

Parachinar
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انوریہ سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share