10/08/2026
انشاء اللہ یومِ حُسین الوداعی مجلس 13اگست2026 شبِ 30صفر بروزِ جمعرات شام 9بجے مجلسِ عزا اور سینہ زنی کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تمام مومنین اور عزاداران امام حسین علیہ سلام سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے
بمقام : شنگک شھید محمد نواز عرفانی آغا امام بارگاہ
منجانب:دستہ حیدر کرار ع