31/03/2025
جامعہ ھذا کے طرف سے تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے خاطر پختونخوا بلوچستان سمیت پوری اسلامی دنیا میں آمن کا فضاء قائم کریں یا اللہ اس مبارک دن کے خاطر فلسطین مسلمانوں پر خصوصی رحم کریں آمین ثم آمین
منجانب مہتمم قاری تاج محمد اینڈ جملہ اساتذہ کرام