Ghulam e Bibi Sakina SA

Ghulam e Bibi Sakina SA اسلام وعلیکم یا علی علیہ السلام مدد آپ تمام مومنین بھاٸیوں اور بہنوں کو آپنے پیج میں ویلکم کرتا ہوں

13/10/2023

رحالت حضرت ابو طالب علیہ السلام ابن حضرت ابو مطلب علیہ الصلوۃ والسلام نکاح خواہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

06/10/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم
جشن امد جناب سیدہ بی بی ام کلثوم بنت حضرت امیر المومنین مولا علی مشکل کشا۔اپ سب کو بہت بہت مبارک ہو

03/10/2023
03/10/2023

🌹🌺 *ولادت باسعادت صادقین علیہما السلام* 🌺🌹
احمد، محمود، کریم، امین، عبدالله، رحمةاللعالمين، خاتم البيين، سرورِ کائنات، *حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰه علیه و آله وسلم* اور صابر، صالح، طاہر، ظاهر، فاضل، قائم *حضرت امام جعفر صادق علیه السلام*
کی مناسبت سے تمام مومنین کو اور بالخصوص حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی بارگاہ اقدس میں مبارک باد پیش کرتے ہیں.

29/09/2023

حضرت عبداللہ ابن مطلب علیہ السلام اور جناب سیدہ بی بی امنہ سلام اللہ علیہا کے گھر ائے ہیں سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم جو جناب سیدہ بی بی فاطمہ السلام اللہ علیہا کہ بابا ہیں حضرت مولا حسین علیہ السلام حضرت امام حسن علیہ السلام اور جناب سیدہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے نانا مبارک ہیں اور امیر المومنین شہنشاہ حضرت امام مولا علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام کے چچا زاد بھائی ان کے اقا اور ان کے سسر ہیں

29/09/2023

امد ہے اس بلند نبی کی جس پر پروردگار نے اپنی ساری نبوتیں اور اپنی ساری رسالتیں ختم کر دیں جو ہر نبوت اور ہر رسالت کا شہنشاہ ہے

25/09/2023

ہنستے ہوئے قرآن کی دید ہو گئی
مسکراۓ ہیں عابدؑ ہماری عید ہو گئی❤️

اہلیبیتؑ کے غم میں رونے والوں کو اہلیبیتؑ کی خوشیاں مبارک
عید زہراؑ ، عید شجاع مبارک ✨
تاج پوشی امام زمانہؑ (عج) تمام مومنین و مومنات کو مبارک ♥✨

‏ساداتؑ کے گھروں میں رونق سی اتر آئ ہے ❤
عید سعید کے بعد عید زھراء ؑ چلی آئی ہے ❤
سب خوش ہیں ! عید زمانے پہ چھائی ہے ❤
سب مٹ گۓ قاتل شبیر ؑ زینبؑ اب مسکرائی ہے ❤

امام جعفر صادق علیہ السلام
دو عیدیں ایسی ہیں جنہیں کوئی منافق انہیں نہیں مناتا

25/09/2023

ہمارے امام زمانہ حضرت امام محمد مہدی اخر الزمان کی اج تاج پوشی ہو رہی ہے بہت تکلیفوں کے بعد یہ ایک خوشی کی عید جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کے انگن ہ میں ائی ہیں

25/09/2023

عید جناب سیدہ بی بی زہرا سلام اللہ علیہا اپ سب تمام مومنوں کو بہت بہت مبارک ہو

25/09/2023

حضرت امام مولا حسن عسکری علیہ الصلوۃ والسلام کو جب زہر دیا گیا تو اس وقت حضرت امام محمد مہدی اخر الزمان کی عمر مبارک پانچ برس تھی اپ کو ایسا زہر ملا کہ جس نے اپ کے جگر کے ٹکڑے اندر ہی وجود کے گھولنا شروع کر دیے جس وقت جناب سیدہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے بیٹھ کے نماز ادا کی تھی اپ اسی طرح نماز ادا کرنے لگے

25/09/2023

شہادت حضرت امام مولا حسن عسکری علیہ السلام پیدر حضرت امام محمد مہدی اخر الزمان علیہ السلام

24/09/2023

قافلہ جب مدینے ایا تو حضرت امام سجاد علیہ الصلوۃ والسلام نے کہا اماں اپ دھوپ سے ہٹ کے چھاؤں میں ا جائیں اور پانی پی لیں تاکہ اپ اپنا سوگ اختتام کر لیں جناب سیدہ بی بی ام رباب کا ایک پاؤں چھاؤں میں اور ایک پاؤں دھوپ میں تھا پانی کا جام ان کے منہ کے قریب تھا اور ان کی روح نے پرواز کر دی اپنے بیٹے کا حکم بھی ماننا اور اپنا سوگ بھی برقرار رکھا

Address

Parachinar District Kurram
Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam e Bibi Sakina SA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ghulam e Bibi Sakina SA:

Share