تحریکِ بیداری پاراچنار آفیشل

Website

تحریکِ بیداری پاراچنار آفیشل یہ تحریک بیداری پاراچنار کا آفیشل پیج ہے۔

08/10/2026

*بنو امیہ و بنو امریکہ کا بیانیہ❗*
علماء یمن کا پاکستانی علماء کو خط

08/10/2026

شہید اسمعیل ہنیہ کے دل میں کیا کھٹکا تھا!

08/10/2026

*ایسے یوٹیوب چینل، ایسی مسجد کا کیا فائدہ❓*

08/10/2026
08/10/2026

🕊️ حمایتِ مستضعفین جہاں | کانفرنس

7 اکتوبر 2026 کو پریس کلب پاراچنار میں حمایتِ مستضعفین جہاں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں فلس طین اور غ زہ کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کی گئی۔

یہ اجتماع اس عزم کی تجدید تھا کہ مظلوم کی حمایت اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ہماری اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے۔

ہم فلس طین کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🇵🇸
فل سطین آزاد ہو! ✊🇵🇸

📍 پریس کلب پاراچنار
📅 7 اکتوبر 2026

#پاراچنار

08/10/2026
08/10/2026

امام جعفر صادق علیہ السلام کے مطابق
مولانا اللہ وسایا کیسے عالم دین ہیں؟

08/10/2026

قافلہ حجاز میں اک حسین بھی نہیں!

08/10/2026

ٹرمپ کی شیطنت اور ہمارے نادان حکمران۔۔

Address

Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریکِ بیداری پاراچنار آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share