اراکینِ محفلِ حدیثِ کساء پنوعاقل

اراکینِ محفلِ حدیثِ کساء پنوعاقل اراکینِ محفلِ حدیثِ کساء پنوعاقل
مکتبِ اہلِ بیتؑ سے وابستہ ایک دینی و مذہبی تنظیم.

https://youtu.be/U3KxGg3ZXEU?si=QH9eRmLGvL0fezXBمجلسِ عزا شہادتِ رسولِ خدا ﷺ - امام حسن مجتبیٰ علیہ السلامخطیب: مولانا د...
14/08/2026

https://youtu.be/U3KxGg3ZXEU?si=QH9eRmLGvL0fezXB

مجلسِ عزا شہادتِ

رسولِ خدا ﷺ - امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

خطیب: مولانا دوست علی صالح صاحب

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

07/08/2026
✨ تیسری اور آخری مجلسِ عزا – چہلمِ امام حسینؑ ✨🖤 خطیب: مولانا مدد علی ملاح صاحبتمام مومنین و محبینِ اہلِ بیتؑ سے گزارش ہ...
04/08/2026

✨ تیسری اور آخری مجلسِ عزا – چہلمِ امام حسینؑ ✨

🖤 خطیب: مولانا مدد علی ملاح صاحب

تمام مومنین و محبینِ اہلِ بیتؑ سے گزارش ہے کہ اس بابرکت مجلس کو ضرور سماعت فرمائیں، ثوابِ دارین حاصل کریں، اور زیادہ سے زیادہ احباب تک یہ پیغام پہنچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔

▶️ مکمل مجلس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے YouTube لنک پر کلک کریں:

https://youtu.be/NebD-JvUoDg?si=4thwdtvM_6noclgP

📌 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس مجلسِ عزا سے مستفید ہو سکیں۔

اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد وآلِ محمد

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

✨ دوسری مجلسِ عزا – چہلمِ امام حسینؑ ✨🖤 خطیب: مولانا مدد علی ملاح صاحبتمام مومنین و محبینِ اہلِ بیتؑ سے گزارش ہے کہ اس ب...
03/08/2026

✨ دوسری مجلسِ عزا – چہلمِ امام حسینؑ ✨

🖤 خطیب: مولانا مدد علی ملاح صاحب

تمام مومنین و محبینِ اہلِ بیتؑ سے گزارش ہے کہ اس بابرکت مجلس کو ضرور سماعت فرمائیں، ثوابِ دارین حاصل کریں، اور زیادہ سے زیادہ احباب تک یہ پیغام پہنچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔

▶️ مکمل مجلس دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے YouTube لنک پر کلک کریں:

https://youtu.be/ijrUJ35BXh4?si=3z2vxjYJF9pcZ2T9

📌 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس مجلسِ عزا سے مستفید ہو سکیں۔

اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد وآلِ محمد

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

02/08/2026

مجلسِ عزا امام حسینؑ علیہ السلام
مولانا مدد علی ملاح صاحب
جہلمِ امام حسینؑ کی نسبت سے پہلی مجلسِ عزا

🕌 آج سے چہلمِ امام حسینؑ علیہ سلام کی تین روزہ مجالسِ عزا کا سلسلہ شروع ہو رہا ہےمجلسِ عزاء سے خطاب فرمائیں گے حجۃ الاسل...
01/08/2026

🕌 آج سے چہلمِ امام حسینؑ علیہ سلام کی تین روزہ مجالسِ عزا کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے

مجلسِ عزاء سے خطاب فرمائیں گے
حجۃ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا مدد علی ملاح صاحب۔

🕣 وقت: رات 8:30 بجے

آپ تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے۔
(رضویہ امام بارگاہ پنوعاقل)

📹 مجلس کی براہِ راست (Live) نشریات اسی فیس بک پیج پر بھی نشر کی جائیں گی۔

تمام عاشقان امام حسین ء سے شرکت کی استدعا ہے
12/07/2026

تمام عاشقان امام حسین ء سے شرکت کی استدعا ہے

محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں عشرۂ محرم کے دوران صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور کو بہتر بنانے کے لیے آج میونسپل ...
11/06/2026

محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں عشرۂ محرم کے دوران صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور کو بہتر بنانے کے لیے آج میونسپل کمیٹی پنوعاقل کے دفتر میں ایک اہم اجلاس چیئرمین میونسپل کمیٹی پنوعاقل میاں عبدالقوی انڍڑ کی صدارت میں منعقد ہوا
اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر کے نائب صدر اور اراکین محفلِ حدیثِ کساء پنوعاقل کے صدر محترم ذوالفقار علی جعفری صاحب سمیت شیعہ کمیونٹی کے معزز رہنماؤں، مختلف تنظیموں کے ذمہ داران اور امام بارگاہوں کے بانیان پرمٹ ہولڈرز کے شرکت کی
میٹنگ کے دوران عشرۂ محرم الحرام میں منعقد ہونے والی مجالس اور ماتمی جلوسوں کے انتظامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی جبکہ صفائی ستھرائی، انکروچمنٹ اور دیگر انتظامی معاملات کے حوالے سے بھی خیالات کا تبادلہ کیا گیا
اجلاس کا مقصد یہ تھا کہ محرم الحرام کے مقدس ایام کو مکمل امن صفائی اور بہترین انتظام کے ساتھ گزارا جائے۔

محرم الحرام کے مقدس ایام کے پیشِ نظر تحصیل پنوعاقل میں اسسٹنٹ کمشنر پنوعاقل کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ف...
10/06/2026

محرم الحرام کے مقدس ایام کے پیشِ نظر تحصیل پنوعاقل میں اسسٹنٹ کمشنر پنوعاقل کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فقہ جعفریہ اور اہلِ سنت برادران نے مشترکہ شرکت کی
اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر کے نائب صدر اور محفلِ حدیثِ کساء پنوعاقل کے صدر محترم زوالفقار علی جعفری صاحب سمیت معزز شخصیات نے شرکت کی
میٹنگ کے دوران محرم الحرام میں امن و امان کے قیام بھائی چارے کے فروغ اور بہترین انتظامی امور کو یقینی بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی جبکہ شرکاء کی جانب سے مفید تجاویز بھی پیش کی گئیں
ہم سب کا مشترکہ عزم ہے کہ محرم الحرام کو مکمل امن اتحاد اور باہمی احترام کے ساتھ گزارا جائے

Address

PanoAqil
Pano Aqil
65120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اراکینِ محفلِ حدیثِ کساء پنوعاقل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share