13/07/2026
قدیمی سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام سجاد علیہ السلام بمقام امام بارگاہ منتظر مھدی جھانیاں آباد مسن محلہ پنوں عاقل مجلس عزا کو خطاب کیا قبلہ مولانا علامہ ڈاکٹر سرکار حسین اسدی نجفی
قبلہ مولانا شھباز علی حیدری
مولوی سجاد حسین زھراءئی
دعا حدیث کساء کی تلاوت سید مستبشر مھدی جھانیاں
ذاکر اھلبیت امتیاز لطیفی
اسرار حسین راشدی اور دیگر نے مولا کی مداح خوانی کی
زیر صدارت قبلہ سید مھتاب جھانیاں صدر شیعہ علماء کونسل تعلقہ پنو عاقل
دعاگو زوار گل حسن بھٹو صاحب
سید منتظر مھدی جھانیاں