Raahenejaat راہ نجات

Raahenejaat  راہ نجات If you want to get rid of the difficulties and worries of life, then by following this page

Hazrat Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah b...
22/06/2026

Hazrat Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said:
​"The most complete of believers in faith is the one who is best in character, and the best of you are those who are best to their wives in character."
(Sunan At-Tirmidhi)
Raahenejaat راہ نجات

22/06/2026

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
​"أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا، وَخِيَارُكُمْ خِيَارُكُمْ لِنِسَائِهِمْ خُلُقًا"
​ترجمہ
​"مومنوں میں سے ایمان کے اعتبار سے سب سے کامل شخص وہ ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو، اور تم میں سے سب سے بہتر وہ لوگ ہیں جو اپنی بیویوں کے لیے اخلاق میں سب سے بہتر ہیں۔" #جون #کربلا Raahenejaat راہ نجات

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:​"أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَا...
22/06/2026

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
​"أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا، وَخِيَارُكُمْ خِيَارُكُمْ لِنِسَائِهِمْ خُلُقًا"
​ترجمہ
​"مومنوں میں سے ایمان کے اعتبار سے سب سے کامل شخص وہ ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو، اور تم میں سے سب سے بہتر وہ لوگ ہیں جو اپنی بیویوں کے لیے اخلاق میں سب سے بہتر ہیں۔"
#جون #کربلا Raahenejaat راہ نجات

03/06/2026

It is mentioned in the Hadith Sharif that whoever recites the following supplication while performing ablution, a piece of paper of forgiveness will be written for him and then sealed on it. His seal will not be broken until the Day of Judgment and that decree of forgiveness will remain intact.

(Subhanak Allahumma wa bihamdika, astaghfiruk wa atutub illaika)
Raahenejaat راہ نجات

03/06/2026

حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو شخص وضو کرتے وقت مندرج زیل دعا کو پڑھتا ہے اس کے لیے مغفرت کا ایک پرچہ لکھ کر اور پھر اس پر مہر لگا کر رکھ دیا جاتا ہے قیامت کے دن تک اس کی مہر نہ توڑی جائے گی اور وہ مغفرت کا حکم برقرار رہے گا۔

(سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ)
Raahenejaat راہ نجات

حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو شخص وضو کرتے وقت مندرج زیل دعا کو پڑھتا ہے اس کے لیے مغفرت کا ایک پرچہ لکھ کر اور پھر اس پر م...
03/06/2026

حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو شخص وضو کرتے وقت مندرج زیل دعا کو پڑھتا ہے اس کے لیے مغفرت کا ایک پرچہ لکھ کر اور پھر اس پر مہر لگا کر رکھ دیا جاتا ہے قیامت کے دن تک اس کی مہر نہ توڑی جائے گی اور وہ مغفرت کا حکم برقرار رہے گا۔

(سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ)
Raahenejaat راہ نجات

02/06/2026

جب انسان سوتا ہے تو فرشتہ ایک ایک نیکی کے بدلے دس دس گنا مٹا دیتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب انسان سوتا ہے تو فرشتہ شیطان سے کہتا ہے کہ مجھے اپنا صحیفہ جس میں اس کے گناہ لکھے ہوئے ہیں دے۔ وہ دے دیتا ہے تو ایک ایک نیکی کے بدلے میں دس دس گنا وہ اس کے صحیفے سے مٹا دیتا ہے اور انہیں نیکیاں لکھ دیتا ہے پس تم میں سے جو بھی سونے کا ارادہ کرے تو 33 دفعہ سبحان اللہ 33 دفعہ الحمدللہ اور 34 دفعہ اللہ اکبر کہے یہ مل کر 100 مرتبہ ہو گیا

جب انسان سوتا ہے تو فرشتہ ایک ایک نیکی کے بدلے دس دس گنا مٹا دیتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب ا...
02/06/2026

جب انسان سوتا ہے تو فرشتہ ایک ایک نیکی کے بدلے دس دس گنا مٹا دیتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب انسان سوتا ہے تو فرشتہ شیطان سے کہتا ہے کہ مجھے اپنا صحیفہ جس میں اس کے گناہ لکھے ہوئے ہیں دے۔ وہ دے دیتا ہے تو ایک ایک نیکی کے بدلے میں دس دس گنا وہ اس کے صحیفے سے مٹا دیتا ہے اور انہیں نیکیاں لکھ دیتا ہے پس تم میں سے جو بھی سونے کا ارادہ کرے تو 33 دفعہ سبحان اللہ 33 دفعہ الحمدللہ اور 34 دفعہ اللہ اکبر کہے یہ مل کر 100 مرتبہ ہو گیا۔۔
Raahenejaat راہ نجات

`امام شمس الدین السخاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:`" ہر وہ بات جو بار بار دہرائی جائے، انسان کو اکتا دیتی ہے، سوائے قرآن کے۔ ...
02/06/2026

`امام شمس الدین السخاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:`
" ہر وہ بات جو بار بار دہرائی جائے، انسان کو اکتا دیتی ہے، سوائے قرآن کے۔ کیونکہ قرآن کو جتنا بھی دہرایا جائے، وہ اتنا ہی زیادہ شیریں اور دلنشین لگتا ہے۔ وہ بہترین ہم نشین ہے، اس لیے کہ وہ سب سے عمدہ کلام ہے۔"*
📖 `فتح الوصيد (1/57)
Raahenejaat راہ نجات Mukamil Shah

Address

Kalo Dhari Tehsil Razar Po Box Yaqubi
Panjpir
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raahenejaat راہ نجات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share