26/08/2026
✨ أَضَاءَ النُّورُ وَانْقَشَعَ الظَّلَامُ ✨
آمدِ مصطفیٰ ﷺ سے تاریکیاں چھٹ گئیں اور کائنات نور سے منور ہو گئی! 🌙🤍
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دار الامین اسلامک انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی پُرخلوص اور نورانی مبارکباد! 🌹
یہ مبارک ساعتیں اور ربیع الاول کی یہ بہاریں اس عظیم ہستی ﷺ کی ولادت کا جشن ہیں، جن کے وجودِ مسعود سے دنیا کو ابدی شرف اور وقار نصیب ہوا۔ آئیے، اس پرمسرت اور روحانی موقع پر اپنی زبانوں کو درود و سلام کے نذرانوں سے معطر کریں اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنے دلوں میں مزید روشن کریں۔
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ 🕊️
دعاؤں کی طالب:
عالمہ رمشا امین (ڈائریکٹر)
دار الامین اسلامک انسٹیٹیوٹ
🔸 🔸 🔸
📌 ٰ #نور