Minhaj ul Quran City Farooqabad

Minhaj ul Quran City Farooqabad The Official Fan-Page of Minhaj ul Quran Farooqabad City It has expanded to 90 countries around the globe.

Minhaj-ul-Quran International (منہاج القرآن انٹرنیشنل) (or MQI) is an international broad-based non-governmental organization (NGO) founded by Muhammad Tahir-ul-Qadri in 1981 in Lahore, Pakistan. It has a long-term strategic vision to promote religious moderation, effective and sound education, inter-faith dialogue and harmony, and a moderate interpretation of Islam employing methods of Sufism. It

s emphasis is improving the social, cultural and religious condition of all people, enlightening the masses with the knowledge of their rights and duties and presenting a realistic, rational and scientific picture of Islam's gentle, tolerant and just nature. It explicitly rejects terrorism and all other unjust violence as being entirely un-Islamic. The headquarters of Minhaj-ul-Quran International was inaugurated in 1987 by Tahir Allauddin Al-Qadri Al-Gillani who is regarded as the organization's spiritual founder. The objective of Minhaj-ul-Quran in Europe and the West in general is to create harmony in societies between different cultural, ethnic and religious communities through social interaction, interfaith dialogue and spreading the messages of toleration, respect for others and the benefits of integration. It also actively promotes human rights and women's rights around the globe. Minhaj-ul-Quran works closely with the Christian community along with other ethnic and cultural minority communities in Pakistan, for the purpose of highlighting and promoting their citizen rights. It is the first organisation of its kind that has initiated interfaith dialogues with religious minorities. Qadri is the Chairman of the Muslim Christian Dialogue Forum, where Christian bishops and Muslim clerics and scholars work side by side.

خدمتِ دین، اِنسانیت اور تحریک منہاج القرانعِلم، تحقیق، عَمل، اَمن، فلاح عامہ، اِتحاد بین المسلمین اور بین المذاہب روادار...
17/10/2023

خدمتِ دین، اِنسانیت اور تحریک منہاج القران
عِلم، تحقیق، عَمل، اَمن، فلاح عامہ، اِتحاد بین المسلمین اور بین المذاہب رواداری کے 43 سال

17/10/2023
17/10/2023
17/10/2023
تقریبِ رُونمائی ’اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ (Encyclopedia of Hadith Studies)‘8جلدوں...
17/09/2023

تقریبِ رُونمائی
’اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ (Encyclopedia of Hadith Studies)‘

8جلدوں پر مشتمل اُصول الحدیث کا فقید المثال انسائیکلو پیڈیا

یکم اکتوبر 2023ء، بروز اتوار، دوپہر 1 بجے ایوان اقبال لاہور

تقریب رونمائی میں ملک بھر کے نامور علماء کرام و مشائخ عظام، دانشور حضرات و علمی شخصیات شرکت کریں گے

الحمد للہ! تحریک منہاج القرآن اپنی بانی قیادت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی زیرِ سرپرستی قریباً نصف صدی سے تجدید و اِحیاے دین کے لیے قومی و بین الاقوامی سطح پر علمی و تحقیقی، فکری و اعتقادی خدمات انجام دے رہی ہے۔ شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ علوم القرآن و علوم الحدیث کے باب میں بفضلہ تعالیٰ اَسلاف کے علمی وتحقیقی کام کو عصری مقتضیات کے مطابق آگے بڑھا رہے ہیں۔ علوم القرآن کے باب میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا، تفسیر القرآن، ترجمہ عرفان القرآن آپ کی نمایاں دینی خدمات ہیں۔شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی حدیث اور علوم الحدیث پر 200 کتب شائع ہو چکی ہیں۔

الحمد للہ! اب عالمِ اسلام کے اَہلِ علم حضرات کے لیے یہ اَمر باعثِ فخر ہے کہ علوم الحدیث کے باب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 8 جلدوں پر مشتمل ’اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ (Encyclopedia of Hadith Studies)‘ عربی زبان میں تالیف فرمایا ہے۔ بعد ازاں اِس کا اُردو ترجمہ بھی شائع ہو گا۔ (ان شاء اللہ!) علم الحدیث کے حوالے سے یہ موسوعہ (Encyclopedia) فی زمانہ علم اور فنِ حدیث کے اساتذہ و طلبائ، علم و تحقیق کے شعبہ سے وابستہ علماء کرام اور یونیورسٹیز کے اسلامک شعبہ جات کے سربراہان کے لیے ایک قابلِ قدر تحقیقی کاوش ہے۔ یہ انسائیکلوپیڈیا اپنے موضوع، معیارِ تحقیق، حسنِ نظم اور نُدرت و تنوع کے اعتبار سے برصغیر پاک و ہند میں بالخصوص اور عالمِ عرب اور مغربی دنیا میں بالعموم گزشتہ 400 سال کے علمِ حدیث کے ذخیرہ میں فقید المثال اضافہ ہے۔

 السلام علیکم!تحریک منہاج القرآن تحصیل فاروق آباد کے زیر اہتمام مورخہ 13 ستمبر 2023 بروز  #بدھ بعد از نماز عشاء  #بوقت 8...
13/09/2023


السلام علیکم!
تحریک منہاج القرآن تحصیل فاروق آباد کے زیر اہتمام مورخہ 13 ستمبر 2023 بروز #بدھ بعد از نماز عشاء #بوقت 8:30 #بمقام جامع مسجد صوفی عبد الحکیم المعروف دربار والی مسجد محلہ چشت نگر فاروق آباد میں ایک ورکرز کنونشن منعقد ہونے جا رہا ہے. جس میں مستقبل قریب کے ٹارگٹس، دعوت کو تیز اور مؤثر بنانے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا. یقیناً آپ کی شرکت مشن کے فروغ کے لئے معاون ثابت ہو گی.
محترم المقام علامہ عدنان وحید قاسمی صاحب ( صدر TMQ ضلع شیخوپور)
محترم المقام ملک ناصر ایڈووکیٹ صاحب (ناظم TMQ ضلع شیخوپورہ)
اس ورکرز کنونشن میں کے تحریک منہاج القرآن،
منہاج القرآن علماء کونسل، منہاج یوتھ لیگ،
مصطفوی سٹوڈنٹس اور پاکستان عوامی تحریک کے تمام ممبران، رفقاء، وابستگان اور کارکنان کی شرکت ضروری ہے.
#نوٹ
وقت کی پابندی لازم ہے، ٹھیک 9:30 بجے دعا ہو گی. ان شاءاللہ
*شکریہ*

29/08/2023


اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
محترم میاں محمد یونس صاحب (المعروف مکی کلاتھ ہاوس) کے بیٹے، اور محترم محمد جمیل یونس صاحب(ناظم TMQ فاروق آباد ) کے برادر اصغر میاں عمران یونس قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ مورخہ 30 اگست بروز بدھ بوقت صبح 9 بجے محلہ اسلام پورہ فاروق والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

Ayat of the day🔰 رسول اللہ ﷺ کے شاعر ہونے کی نفیوَ مَا عَلَّمْنٰهُ الشِّعْرَ وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لَهٗ ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ...
27/08/2023

Ayat of the day
🔰 رسول اللہ ﷺ کے شاعر ہونے کی نفی

وَ مَا عَلَّمْنٰهُ الشِّعْرَ وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لَهٗ ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ وَّ قُرْاٰنٌ مُّبِیْنٌۙ۝

القرآن، يٰس، 36 : 69

اور ہم نے اُن کو (یعنی نبیِ مکرّم ﷺ کو) شعر کہنا نہیں سکھایا اور نہ ہی یہ اُن کے شایانِ شان ہے۔ یہ (کتاب) تو فقط نصیحت اور روشن قرآن ہے۔

And We have not taught him (the Holy Messenger [blessings and peace be upon him]) composing poetry, nor does it befit his dignity. This (Book) is but direction and guidance and the illumining Qur’an,

🌐 Read Quran with English & Urdu translation
https://irfan-ul-quran.com/
----------------
Join official WhatsApp group https://whatsapp.minhaj.tv
----------------

27/08/2023
27/08/2023
🇵🇰
14/08/2023

🇵🇰

(دعوت نامہ عشاق اہل بیت ع) دوسری سالانہ سلطان کربلا کانفرنس بتاریخ 14 اگست 2023 بروز سوموار بعد از نماز عشاء بمقام:جامع ...
13/08/2023

(دعوت نامہ عشاق اہل بیت ع)

دوسری سالانہ سلطان کربلا کانفرنس
بتاریخ 14 اگست 2023
بروز سوموار بعد از نماز عشاء
بمقام:
جامع مسجد صوفی عبدالحکیم محلہ چشت نگر فاروق آباد ضلع شیخوپورہ
زیرانتظام:
تحریک منہاج القرآن فاروق آباد

Address

MAIN LAHORE SARGODHA Road FAROOQ ABAD DISTT SHEIKUPURA, Qila Sheikhupura
Pakistan-
39500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj ul Quran City Farooqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Minhaj ul Quran City Farooqabad:

Share