30/06/2020
ان شآءاللہ آج بروز منگل بمورخہ 30/06/2020 مدرسہ اصحآب صفہ کے ایک حال پر لنٹر ڈالا جارہا ہے
آپ سب احباب کو اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمایے جنہوں نے ہر وقت مدرسہ کے لیے اپنی مال جان پیش کیا
مدرسہ کے تمام اساتذہ کرام بشمول جملہ طلبہ کرام آپ سب احباب کے لیے ہمیشہ دعاگوہ رہے ہیں اور رہینگے