Ummul Qura Karachi

Ummul Qura Karachi Idarah Ummul Qura operates under the guidance of respected senior Islamic scholars and the close supervision of is the Imam Abdul Wahab Shb

15/02/2026

ادارہ ام القری
سالانہ تقریب تکمیل قرآن کریم
طالب علم محمد اسماعیل بن نیاز

11/02/2026

الحمدللہ، ادارہ امُّ القریٰ کے سالانہ پروگرام میں فہد بن فیاض نے نہایت خوش الحانی اور دل کو چھو لینے والی آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کی، ۔ اللہ تعالیٰ ان کی آواز میں مزید برکت عطا فرمائے اور انہیں قرآن کی خدمت کی توفیق دے

08/02/2026

*ادارہ اُمّ القریٰ* کے *سالانہ تقریبِ تکمیلِ قرآنِ کریم* میں
*مہمانِ خصوصی انجینئر حافظ سید اعجاز الحق*
*(ممبر صوبائی اسمبلی سندھ، حلقہ PS-221* )
اپنے پُراثر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
تقریب میں قرآنِ کریم سے وابستگی، دینی و عصری تعلیم کی اہمیت اور معاشرتی اصلاح پر روشنی ڈالی گئی۔

07/02/2026

ادارہ ام القری
سالانہ تقریب تکمیل قرآن کریم
طالب علم محمد اور مسعود کا آپس میں انگش مکالمہ ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔

06/02/2026

معروف مذہبی سکالر، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، فلاحی و سماجی شخصیت مولانا جمال احمد جامی صاحب
دامت برکاتہم العالیہ ادارے کے سالانہ تقریب تکمیل قرآن کریم میں اپنے خیالات کا اظہار فرما رہے ہیں

کیا ؟؟؟آپ ایک ایسے ادارے کی تلاش میں ہیں جو  آپ کے  بچے کی تمام تر تعلیمی ضروریات کو پورا کر سکے   !!!!   آ ئیں ادارہ ام...
05/02/2026

کیا ؟؟؟آپ ایک ایسے ادارے کی تلاش میں ہیں جو آپ کے بچے کی تمام تر تعلیمی ضروریات کو پورا کر سکے
!!!! آ ئیں ادارہ ام القراء اینڈ اسلامک اسکول کا حصّہ بنئے۔ تعلیم اور تربیت ساتھ ساتھ
یہ ادارہ آپ کے بچے کے آج کو روشن کل میں بدلنے کی مکمّل صلاحیت رکھتا ہے
Admissions are Open Now 2026-27

24/01/2026
الحمداللہ!کامیابی کی لگن: ادارہ ام القری اسلامک اسکول 🏆"منزل انہیں کو ملتی ہے جن کے خوابوں میں جان ہوتی ہے!" 💫الحمدللہ! ...
18/01/2026

الحمداللہ!
کامیابی کی لگن: ادارہ ام القری اسلامک اسکول 🏆
"منزل انہیں کو ملتی ہے جن کے خوابوں میں جان ہوتی ہے!" 💫
الحمدللہ! ہمیں اپنے نویں جماعت (Class IX) کے طلباء وطالبات کی سالانہ امتحانات 2024-25 میں شاندار کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے۔
ہمارے ہونہار ستارے
تمام طلباء و طالبات کی محنت، اساتذہ کی لگن اور والدین کی دعاؤں نے آج اس کامیابی کو ممکن بنایا۔ 🌹
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ تمام بچوں کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو دین و دنیا کی ہر منزل پر کامیاب کرے (آمین)۔ 🤲🎓

23/04/2025




Address

Fareed Colony Orangi Town Karachi
Orangi Town
75800

Opening Hours

Monday 07:30 - 19:00
Tuesday 07:30 - 19:00
Wednesday 07:30 - 19:00
Thursday 07:30 - 19:00
Friday 07:30 - 19:00
Saturday 07:30 - 19:00

Telephone

+923402295057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ummul Qura Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ummul Qura Karachi:

Share