Imam Bargha Hussainia Syed Arif Shah

Call Contact the place of worship

Imam Bargha Hussainia Syed Arif Shah Ab Zindagi Bhar Ya HUSSAIN a.s

Admin: Syed Asad Abbas Naqvi
Contect: 0306-6529299 LASHKARY IMAM MAHDI (a.s)

03/09/2026

قصیدہ : ذاکر مزمل مشتاق
14 ربیع الاول جشنِ صادقینؑ

03/09/2026

ذاکر مزمل مشتاق
14 ربیع الاول جشنِ صادقینؑ
کے پُرمسرت موقع پر اپنے خوبصورت اور پُراثر انداز میں نعتِ سرورِ کائنات، حضرت محمد ﷺ پیش کی۔
محفل میں عزاداران کی کثیر تعداد موجود تھی، جنہوں نے ذاکر صاحب کی پُرسوز آواز اور عقیدت بھری نعت پر بھرپور دادِ تحسین پیش کی۔

02/09/2026

بن لئی ماں باپ دی گل پَلّے حسینؑ نے
ننھے دی کروا دِتّی بلّے بلّے حسینؑ نے

محبتِ حسینؑ میں ڈوبا ہوا خوبصورت کلام، عقیدت اور عشقِ اہلِ بیتؑ کے جذبات کے ساتھ پیشِ خدمت۔

کلام: ذاکر علی بلال کھوکھر

02/09/2026

ہو جائے دو جہاں ہے راضی اُس تے
جندے تے راضی ہو جائے ماں حُسینؑ دی

قصیدہ خوانی: ذاکر علی بلال کھوکھر

محبتِ اہلِ بیتؑ اور عشقِ حُسینؑ سے سرشار خوبصورت قصیدہ، عقیدت و محبت کے جذبات کے ساتھ پیشِ خدمت۔













31/08/2026

14 ربیع الاول جشنِ صادقینؑ
قصیدہ:
ملکۂ دو جہاں حضرت فاطمہ الزہراؑ
ملکۂ دو جہاں، دخترِ رسولِ خدا ﷺ،
کی شان میں پیش کیا گیا خوبصورت اور عقیدت مندانہ قصیدہ، جس میں فضائل و مناقبِ سیدۂ کائناتؑ کا بیان کیا گیا۔
محفل میں ذکرِ محمد و آلِ محمدؑ سے فضائیں معطر ہوئیں اور حاضرین نے عقیدت و محبت کے ساتھ قصیدہ سماعت کیا۔
سلام ہو سیدۂ کائنات حضرت فاطمہ الزہراؑ پر

ذاکر علی بلال کھوکھر صاحب

31/08/2026

14 ربیع الاول جشنِ صادقینؑ

ذاکر علی بلال کھوکھر صاحب نے 14 ربیع الاول کی بابرکت مناسبت سے منعقدہ جشنِ صادقینؑ کی محفل سے خطاب فرمایا، جہاں آپ نے اپنی پُرسوز اور عقیدت مندانہ اندازِ بیان میں ذکرِ محمد و آلِ محمدؑ پیش کیا۔
اس بابرکت محفل میں عزادارانِ محمد و آلِ محمدؑ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ذاکر صاحب کے پُرجوش اور مؤثر اندازِ بیان کو بھرپور دادِ رسی سے نوازا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں محبت و ولایتِ محمد و آلِ محمدؑ پر قائم و دائم رکھے۔

جشنِ صادقینؑ مبارک ہو.

ذاکر علی بلال کھوکھر صاحب

Malik Ali Bilal Khokhar From (Okara)
31/08/2026

Malik Ali Bilal Khokhar From (Okara)

Address

Akhter Abad Okara
Okara

Telephone

+923066529299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargha Hussainia Syed Arif Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imam Bargha Hussainia Syed Arif Shah:

Shortcuts

Share