Ayaz Chuhan Ministries

Ayaz Chuhan Ministries � Servant of Christ | Pentecostal Evangelist | Spirit-Filled Witness | Sharing the Message of Salvat

An Outreach & Thanksgiving Prayer Meeting was held in Village 55/2-L.The meeting began with praise, worship, and prayer....
08/10/2026

An Outreach & Thanksgiving Prayer Meeting was held in Village 55/2-L.
The meeting began with praise, worship, and prayer.
God’s Word was shared, and prayers were offered for families and the community.
The gathering was a blessed time of fellowship, encouragement, and thanksgiving.
We thank God for His presence, guidance, and blessings throughout the meeting.

Women Ministry – LahoreThe Word of God was preached among a group of sisters in Lahore under the Women Ministry. On this...
28/09/2026

Women Ministry – Lahore
The Word of God was preached among a group of sisters in Lahore under the Women Ministry. On this occasion, the Word of God was shared for the spiritual growth of the sisters, strengthening of their faith, and developing a deeper relationship with God.

03/09/2026
14/08/2026

سچّائی تُم کو آزاد کرے گی

پس یِسُو ع نے اُن یہُودِیوں سے کہا جِنہوں نے اُس کا یقِین کِیا تھا کہ اگر تُم میرے کلام پر قائِم رہو گے تو حقِیقت میں میرے شاگِرد ٹھہرو گے۔ اور سچّائی سے واقِف ہو گے اور سچّائی تُم کو آزاد کرے گی۔
اُنہوں نے اُسے جواب دِیا ہم تو ابرہا ؔم کی نَسل سے ہیں اور کبھی کِسی کی غُلامی میں نہیں رہے ۔ تُو کیوں کر کہتا ہے کہ تُم آزاد کِئے جاؤ گے؟۔
یِسُو ع نے اُنہیں جواب دِیا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو کوئی گُناہ کرتا ہے گُناہ کا غُلام ہے۔
پس اگر بیٹا تُمہیں آزاد کرے گا تو تُم واقِعی آزاد ہو گے۔
یُوحنّا 8‏:31‏- 36

انسان کی تاریخ آزادی کی جستجو سے بھری ہوئی ہے۔ قومیں غلامی سےآزادی کے لیے لڑتی رہیں، جیل کے قیدی رہائی کے خواب دیکھتے رہے، اور مظلوم انصاف کی تلاش میں جان دیتے رہے۔ لیکن بائبل ہمیں ایک ایسی غلامی کے بارے میں بتاتی ہے جو سب سے خطرناک ہے ! گناہ، خوف اور شیطان کی غلامی۔ یہ غلامی جسم کو نہیں بلکہ روح کو جکڑ لیتی ہے۔ دنیا کی دی ہوئی آزادی وقتی ہے؛ یہ ظاہری زنجیریں تو توڑ سکتی ہے مگر دل کی بیڑیاں نہیں کھول سکتی۔ یسوع مسیح نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی آزادی کا منبع ہے، اور یہ آزادی ایسی ہے جو کوئی چھین نہیں سکتا
یُوحنّا 10:28
"اور مَیں انہیں ہمیشہ کی زندگی بخشتا ہوں اور وہ ابد تک کبھی ہلاک نہ ہوں گی،اور کوئی انہیں میرے ہاتھ سے چھین نہ لے گا۔"
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ہمیں حقیقت میں کن چیزوں سے آزاد ہونے کی ضرورت ہے؟آئیے چند خاص نکات پر غور کرتے ہیں۔
گناہ سے آزادی،خوف سے آزادی،مردہ ضمیر سے آزادی
گناہ سے آزادی
رومیوں 23-6:22
"مگر اب، گناہ سے آزاد اور خدا کے غلام ہو کر تم کو اپنا پھل ملا ہے، جس سے پاکیزگی حاصل ہوتی ہے، اور اس کا انجام ہمیشہ کی زندگی ہے۔ کیونکہ گناہ کی مزدوری موت ہے، مگر خدا کی بخشش ہمارے خداوند مسیح یسوع میں ہمیشہ کی زندگی ہے۔"
گناہ ایک ایسی قید ہے جو انسان کو اندھیرے میں رکھتی ہے۔ آدم کے گناہ کے بعد سے ہر شخص گناہ کی فطرت کے ساتھ پیدا ہوا ہم اپنی کوششوں سے اس غلامی سے نہیں نکل سکتے کیونکہ لکھا ہے کہ گناہ کی مزدوری موت ہے (رومیوں 6:23)(رومیوں 3:23)۔ سب نے گناہ کیا اور خدا کے جلال سے محروم ہیں ۔ مگر صلیب پر مسیح کا خون بہا،اور اسی خون بہنے کے وسیلہ سے ہم نے حقیقی نجات کو پایا اور اس ماروثی گناہ کی غلامی سے آزاد ھوے

خوف سے آزادی
2 تیمتھیس 1:7
کیونکہ خدا نے ہمیں دہشت کی روح نہیں بلکہ قدرت اور محبت اور تربیت کی روح دی ہے

میں نے دیکھا بہت سارے لوگ کئی طرح کے خوف میں مبتلا ہیں ابلیس نے ان کی زندگی میں قبضہ کیا ہوا ہے اور وہ ہر طرح کے خوف کا شکار نظر اتے ہیں.خوف انسان کو مفلوج کر سکتا ہے اور اسے خدا پر بھروسا کرنے سے دور کیاجا سکتا ہے؛ اس لیے ہمیں خوف کے بجائے خدا کے پر بھروسا کرنا چاہیے۔”
شیطان خوف کے ذریعے انسان کو مفلوج کر دیتا ہے۔ بیماری کا خوف، غربت کا خوف، ناکامی کا خوف، موت کا خوف۔مگر جب ہم مسیح یسوع کو اپنے شخصی نجات دہندہ کے طور پر قبول کر لیتے ہیں تو ہم یہ اعلان کر سکتے ہیں: "اگر خدا ہماری طرف ہے تو کون ہمارا مخالف ہے ؟" (رومیوں 8:31)۔

ضمیر کی قید سے آزادی
عبرانیوں 9:14 میں لکھا ہے:
تو مسیح کا خون جس نے اپنے آپ کو ازلی روح کے وسیلہ سے خدا کے سامنے بے عیب قربان کر دیا تمہارے دلوں کو مردہ کاموں سے کیوں نہ پاک کرے گا تاکہ زندہ خدا کی عبادت کریں ۔
گناہ انسان کی زندگی میں غم اور شرمندگی کو پیدا کرتا ہے ماضی کی غلطیاں، گناہ اور شرمندگی دل میں ایسی زنجیریں ڈال دیتی ہیں جن سے نکلنا مشکل ہوتا ہےابلیس ہماری زندگی میں ایسے کڑوے بیج بوتا ہے جو وقت کے ساتھ خدا سے دوری ہونے کی وجہ سے اپنی جڑیں گہری کرتے چلے جاتے ہیں دشمن ابلیس گزرے واقعات کی یاد تازہ کر کے احساس کمتری کا شکار کرتا ہے ۔ مگر مسیح نہ صرف معاف کرتا ہے بلکہ ایک نیا دل دیتا ہے، تاکہ ہم ماضی کے قیدی نہ رہیں بلکہ اس کی خدمت میں آزاد ہوں۔
حقیقی آزادی کا سرچشمہ دنیا یا انسان نہیں بلکہ صرف یسوع مسیح ہے۔ وہ ہمیں گناہ، خوف، ماضی سے آزاد کرتا ہے۔
آج اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ گناہ، خوف یا ماضی کے بوجھ میں قید ہیں، تو یسوع مسیح آپ کو اذاد کر سکتا ہے۔ اس پر ایمان لائیں، توبہ کریں اور اس آزادی کو قبول کریں جو وہ آپ کو دینا چاہتا ہے۔ یہ آزادی نہ صرف اس زندگی میں بلکہ ابدیت میں بھی آپ کے ساتھ رہے گی۔۔۔۔۔
۲-کرنتھیوں 3:17
"اور خُداوند روح ہے اور جہاں کہیں خُداوند کا روح ہے وہاں ازادی ہے۔"
میرا ایمان ہے کہ اس کلام کے وسیلہ سے اپ بہت ساری برکت پائیں گے
Written by
Ayaz chuhan

🇨🇴 COLOMBIA EARTHQUAKE — 10 AUGUST 2026 7.4-magnitude earthquake struck western Colombia.🔹 More than 111 people reported...
10/08/2026

🇨🇴 COLOMBIA EARTHQUAKE — 10 AUGUST 2026
7.4-magnitude earthquake struck western Colombia.
🔹 More than 111 people reported dead
🔹 87 people injured
🔹 Around 1,600 buildings damaged
🔹 61 buildings completely collapsed
Rescue and emergency response efforts are ongoing.
Please keep the people of Colombia in your prayers. 🙏🇨🇴

Online Prayer MeetingA very blessed prayer meeting in which Pastor Zeeshan shared the Word of God.We all listened, and w...
08/08/2026

Online Prayer Meeting
A very blessed prayer meeting in which Pastor Zeeshan shared the Word of God.
We all listened, and we received great blessings.








04/08/2026

میں ہر وقت خداوند کو مبارک کہوں گا۔
اُس کی ستائش ہمیشہ میری زبان پر رہے گی۔
میری روح خداوند پر فخر کرے گی۔
حلیم یہ سن کر خوش ہوں گے۔
میرے ساتھ خداوند کی بڑائی کرو۔
ہم مل کر اُس کے نام کی تمجید کریں۔
میں خداوند کا طالب ہوا۔ اُس نے مجھے جواب دیا،
اور میری ساری دہشت سے مجھے رہائی بخشی۔
زبور 34:1–4
Psalm 34:1–4 (KJV)
I will bless the LORD at all times: his praise shall continually be in my mouth.
My soul shall make her boast in the LORD: the humble shall hear thereof, and be glad.
O magnify the LORD with me, and let us exalt his name together.
I sought the LORD, and he heard me, and delivered me from all my fears.
#𝑮𝒐𝒅𝑰𝒔𝑮𝒐𝒐𝒅𝑨𝒍𝒍𝑻𝒉𝒆𝑻𝒊𝒎𝒆

Address

Okara
Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Chuhan Ministries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share