13/04/2026
🌿 یہ کیسا نور ہے جو فضا میں اتر رہا ہے
دربارِ اولیاء کو غسل دیا جا رہا ہے
دل جھک رہے ہیں ادب سے، آنکھیں بھی نم ہیں
یہ فیضِ خاص ہے جو ہر سو بکھر رہا ہے ۔ 🌿
آستانہ عالیہ غوثیہ اصغریہ مومن آباد شریف اوکاڑہ
یہ لمحہ نہایت بابرکت اور روحانیت سے بھرپور ہوتا ہے، جہاں عقیدت مند ادب و احترام کے ساتھ اس سعادت میں شریک ہوتے ہیں۔
🕌 یہ منظر ہمیں اولیاء اللہ کی محبت، ان کے فیوض و برکات اور دینِ اسلام سے وابستگی کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان بزرگانِ دین کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#روحانیت
#اسلامک