Baba Attiq ur Rehman

Baba Attiq ur Rehman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baba Attiq ur Rehman, Religious organisation, Renala khurd, Okara.
(1)

ہر قسم کے روحانی اور جسمانی علاج کے لیے فی سبیل اللہ رابطہ کریں شکریہ
03446348884
الحمدللہ اللّٰہ پاک کی کرم نوازی سے ایک بہترین اور اچھے کام کا آغاز کر رہا ہوں مجھے لائک کریں فالو کریں شیئر کریں شکریہ
جس کو کوئی بات اچھی نہ لگے رابطہ کریں

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَبہت ہی افسوس ناک خبر ہے کہ سابق رکنِ قومی اسمبلی سابق سیکرٹری براۓ داخلہ کیپٹ...
11/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بہت ہی افسوس ناک خبر ہے کہ سابق رکنِ
قومی اسمبلی سابق سیکرٹری براۓ داخلہ
کیپٹن رائے غلام مجتبیٰ کھرل رضائے
الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

یہ مسجد بتی ٹو ایل گورنمنٹ ہائی سکول میں بنائی گئی تھی اور بنانے والی شخصیت اج اس دنیا میں موجود نہیں ہے جن کا نام ہے چو...
31/07/2026

یہ مسجد بتی ٹو ایل گورنمنٹ ہائی سکول میں بنائی گئی تھی اور بنانے والی شخصیت اج اس دنیا میں موجود نہیں ہے جن کا نام ہے چودری عبداللہ طاہر اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں یا اللہ مقام عطا فرمائے اور اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے ان کے لاحقین کو ان کے اہل خانہ کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے یہ جو مسجد وہ بنا گئے ہیں دنیا پر بولتا ثبوت ہے کہ یہ ان کی بخشش کا بہترین سبب ہے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
چوہدری عبداللہ طاہر پی ٹی آئی رہنما

08/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
احباب گرامی سے گزارش ہے
کہ میرے گاؤں کی ایک کم عمر بچی جو کہ اپنی بہن کے ساتھ لاہور گئی اور وہاں سے لا پتہ ہو گئی
جس کی تلاش میں بچی کے والدین اور رشتہ دار عزیز و اقارب پریشان ہیں
بچی کی عمر 7سال بچی کا نام فاطمہ ولد صدی احمد قوم بھٹی ایڈریس
گاؤں بازیدہ ڈاکخانہ چوچک تحصیل رینالہ خورد ضلع اوکاڑہ
03481655321
03499337421
مہربانی فرما کر زیادہ سے زیادہ شئر کریں شکریہ
تاکہ معصوم بچی با حفاظت لواحقین تک پہنچ سکے
بتاریخ 08جولائی 2026

حضرت مولانا علامہ ناصر مدنی صاحب کی جمعتہ المبارک کا خطبہ پڑھاتے ہوئے اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے نشتر ہسپتال منتقل ...
03/07/2026

حضرت مولانا علامہ ناصر مدنی
صاحب کی جمعتہ المبارک کا خطبہ پڑھاتے ہوئے
اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے نشتر ہسپتال
منتقل کر دیا گیا
احباب سے گزارش ہے کہ علامہ صاحب کے لئیے صحت تندرستی کی دعا کریں
شکریہ

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے شہید کا جو خون ہے وہ قوم کی زکوۃ ہے اللّٰہ پاک حافظ محمد ابوبکر شہید کے درجات بلند ف...
15/06/2026

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
شہید کا جو خون ہے وہ قوم کی زکوۃ ہے
اللّٰہ پاک حافظ محمد ابوبکر شہید
کے درجات بلند فرمائیں
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
شہید کی عظمت کو سلام

یہ ہمارا ایک کم عمر بچہ پیر کی صبح اٹھ بجے سے لاپتا ہے مرکز ابو القاسم کا طالب علم ہے مدرسے جانے کے لیے کنگن پور سے الہ ...
12/06/2026

یہ ہمارا ایک کم عمر بچہ پیر کی صبح اٹھ بجے سے لاپتا ہے مرکز ابو القاسم کا طالب علم ہے مدرسے جانے کے لیے کنگن پور سے الہ اباد والے رکشے میں بٹھایا تھا لیکن نہ تو مدرسے پہنچا اور نہ ہی ابھی تک گھر واپس ایا تیسرا دن ہے ابھی تک بچے کا پتہ نہیں چل سکا پلیز اس کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں بچے کا نام محتسم ہے اور والد کا نام قاری شفیق الرحمان ہے بچے کی عمر تقریبا 11 سال ہے اس پوسٹ کو شیئر کریں تو اس کو ڈھونڈنے میں ہمارا ساتھ دیں اللہ تبارک و تعالی محتسم کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
اگر یہ بچہ کسئ کو نظر اے تو ان نمبرز پر اطلاع کریں
03063772079
03218784600
Kasur Police Govt of Punjab Government of Pakistan Ibtisam Elahi Zaheer Qayyim Ibtisam Abubkar Jahanں

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ انتہائی افسوس ناک خبر بازیدہ گاؤں کا انتہائی نیک بچہ نوجوان عمر تقریباً 25 سال جو پاک ...
12/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
انتہائی افسوس ناک خبر
بازیدہ گاؤں کا انتہائی نیک بچہ نوجوان عمر تقریباً 25 سال جو پاک آرمی کا سپاہی
اور حافظ قرآن
کشمیر میں شہید ہو گیا ہے
خطیب جامع مسجد محمدی اہلحدیث حافظ مشتاق احمد صاحب کا با ادب شاگرد
بابا جی احمد دین مؤذن مرحوم کا پوتا
محمد ظفر شوز اینڈ بک شاپ والے کا بھتیجہ محمد اعظم فاروقی ٹیلر والے کا بھتیجہ
محمد اشرف کپڑے والے کا بیٹا
حافظ محمد ابوبکر شہید ہو گیا ہے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائیں
اللّٰہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں
اور اس نیک بچے کی کی شہادت قبول کریں
کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
آمین یارب العالمین
نمازے جنازہ کا ٹائم
صبح 10 ۔بجے
12 جون بروز جمعتہ المبارک
بمقام
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوچک
میں ادا کی جائے گی انشاء اللّٰہ

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
شہید کا جو خون ہے وہ قوم کی زکوۃ ہے

مسجد نمرہ میں خطبہ حج امام مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ڈاکٹر علی حذیفی ارشاد فرمائیں گے انشاء اللّٰہ مناسکِ حج کا اہم...
24/05/2026

مسجد نمرہ میں خطبہ حج امام مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ڈاکٹر علی حذیفی ارشاد فرمائیں گے انشاء اللّٰہ

مناسکِ حج کا اہم ترین رکن وقوفِ عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے احکامات پر سندھ پولیس کا شکارپور کے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن، پشاور سے اغواء ہونے ...
24/05/2026

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے احکامات پر سندھ پولیس کا شکارپور کے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن، پشاور سے اغواء ہونے والی 11 سالہ بچی حورم سعید پٹھان بحفاظت بازیاب، جبکہ ایک اغواکار کار مرکزی ڈاکو عبدالوحید عرف مُلا ہلاک، متعد ڈاکو زخمی ہوئے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کامیاب آپریشن پر ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب، ایس ایس پی شکارپورمحمدکلیم ملک اور آپریشن میں حصہ لینے والی پوری پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے افسران و جوانوں کے لیے نقد انعامات اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔ آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو نے پشاورسے تعلق رکھنے والے 11سالہ بچی حورم سعید پٹھان کے اغواء سے متعلق سوشل میڈیا پرچلنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور کو بچی کی باحفاظت بازیابی کے لئے احکامات جاری کیے تھے۔ ایس ایس ہی شکارپورمحمدکلیم نے آئی جی سندھ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے شکارپورکے کچے کے علاقے کوٹ شاہومیں دوروزقبل سخت آپریشن کا آغآزکیاتھا جس کے نتیجے میں 22مئی کو لاہور کی رہائشی نوکری کے جھانسے میں اغوا ہونے والی لڑکی جنیفرعامرمسیح جبکہ 23مئی کو پشاورسے تعلق رکھنے والی حورم سعید پٹھان کو باحفاظت بازیاب کروالیا گیا۔ جبکہ آپریشن کے دوران دواغواکارڈاکو عبدالوحیدعرف ملا اور یاسین بنگلانی بھی ہلاک ہوئے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ پولیس کے افسران و جوانوں نے بہادری، پیشہ ورانہ مہارت، جرأت اور جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مغوی بچیوں کو بحفاظت بازیاب کروایا، جو قابلِ تحسین اقدام ہے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ شکارپور پولیس اور آپریشن میں شریک افسران و جوان شاباش کے مستحق ہیں، جنہوں نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر معصوم بچیوں کو بازیاب کروایا۔

I've just reached 4K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗...
29/04/2026

I've just reached 4K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Address

Renala Khurd
Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Attiq ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share