Qari Ataurrehman Naqshbandi

Qari Ataurrehman Naqshbandi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Ataurrehman Naqshbandi, Religious Center, Nawan Jandanwala.

21/02/2025

سر درد کا علاج، قرآن وسنت کی روشنی میں۔
شارٹ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
مزید ایسی ویڈیوز کے لیے پیج فالو کریں۔
روحانی علاج کے لیے واٹس ایپ کریں

0302 7778271♥️

13/02/2025

حصولِ عزت کا کمل وظیفہ

جادو، جنات، نظربد،گلٹی، کینسر سمیت دیگر روحانی مسائل کے علاج کے لیے رابطہ کیجیے03027778271
30/12/2024

جادو، جنات، نظربد،گلٹی، کینسر سمیت دیگر روحانی مسائل کے علاج کے لیے رابطہ کیجیے
03027778271

11/12/2024

میاں بیوی کے درمیان اتفاق اور محبت کا قرآنی وظیفہ

جادو، جنات، نظربد،گلٹی، کینسر سمیت دیگر روحانی مسائل کے علاج کے لیے رابطہ کیجیے
03027778271

10/12/2024

مشکلات کے حل کے لیے ایک مجرب وظیفہ

جادو، جنات، نظربد،گلٹی، کینسر سمیت دیگر روحانی مسائل کے علاج کے لیے رابطہ کیجیے
03027778271

08/12/2024

اسقاط حمل سے بچاؤ کا قرآنی وظیفہ
جادو، جنات، نظربد،گلٹی، کینسر سمیت دیگر روحانی مسائل کے علاج کے لیے رابطہ کیجیے
03027778271

04/12/2024

ایک اہم سوال کا جواب جس کے بارے بہت لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں۔
جادو، جنات، نظربد،گلٹی، کینسر سمیت دیگر روحانی مسائل کے علاج کے لیے ہم سے رابطہ کیجیے
03027778271

29/11/2024

نظر بد کا علاج، قرآن وسنت کی روشنی میں۔
شارٹ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
مزید ایسی ویڈیوز کے لیے پیج فالو کریں۔
روحانی علاج کے لیے واٹس ایپ کریں

0302 7778271

روحانی علاج یعنی عملیات وظائف کیاہے؟ کچھ لوگ اسے فراڈ اور دھوکہ کہتے ہیں۔ اگرچہ یہ حقیقت ہے کہ اس فیلڈ میں فراڈ بہت زیاد...
28/11/2024

روحانی علاج یعنی عملیات وظائف کیاہے؟
کچھ لوگ اسے فراڈ اور دھوکہ کہتے ہیں۔ اگرچہ یہ حقیقت ہے کہ اس فیلڈ میں فراڈ بہت زیادہ ہے مگر کسی فیلڈ میں فراڈیوں کے آنے سے وہ فیلڈ فراڈ نہیں بن جاتی۔جیسےفراڈی ڈاکٹرز کی وجہ سے میڈیکل کی فیلڈ فراڈ نہیں ہوتی ایسے ہی فراڈی عاملوں کی وجہ سے روحانی علاج کی فیلڈ کو بھی فراڈ نہیں قرار دیاجاسکتا۔

جنات، جادو اور دم قرآن مجید اور احادیث سے ثابت ہیں۔ اس لیے کوئی مسلمان ان کا انکار نہیں کرسکتا۔ پریشانیاں اور بیماریاں اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہی ہوتی ہیں اور شفاء بھی من جانب اللہ ہے۔ ایک مسلمان میڈیکل علاج کو بھی شفاء نہیں بلکہ سنت سمجھ کر شفاء کے اسباب کے طور پر اختیار کرتاہے۔ اس لیے ہمیں اپنی پریشانیوں اور بیماریوں میں ظاہری اسباب اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ صدقات اور اورادو وظائف کا بھی اہتمام کرناچاہیے۔

روحانی علاج کو ہم دو حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔
ایک ہے اورادو وظائف یعنی کسی بیماری یا پریشانی میں قرآنی آیات یا مسنون دعاؤں کا اہتمام کرنا یا کسی سے دم کروانا۔دوسرا ہے عملیات جس میں عامل لوگ اورادو وظائف کے ساتھ ساتھ دیگر طریقوں سے جنات جادو وغیرہ کا علاج کرتے ہیں۔

یہاں سب سے اہم چیز مسئلے کی تشخیص ہے۔
جو صرف صاحبِ فن اور دیانت دار عامل ہی کرسکتاہے۔
اگر مریض کو واقعی کوئی روحانی مسئلہ ہوگا تو وہ اس کا علاج اپنے فن سے کرےگا۔ لیکن اگر کوئی میڈیکل کا مسئلہ ہوگا تو وہ اسے میڈیکل علاج کا کہے گا اور ساتھ ہی ساتھ مستند اور مسنون اورادو وظائف سے دم کرےگا۔

بعض اوقات بیک وقت دونوں علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیوں کہ جنات، جادو وغیرہ کی وجہ سے بعض اوقات انسان کو دیگر بیماریاں بھی لائق ہوجاتی ہیں۔ جن کا علاج میڈیکل طریقے سے ہوتا ہے مگر اصل وجہ پیچھے روحانی مسئلہ ہوتا ہے۔ وہ روحانی علاج سے ختم ہوگا۔ اس لیے ہمیں کوئی مستند عامل ڈھونڈنا چاہیےجو ان سب چیزوں کو سمجھتا بھی ہو اور اس کے مطابق علاج بھی کرتاہو۔ ایسے عامل کی سب سے بڑی اور سب سے آسان پہچان یہ ہے کہ وہ علاج میں کسی غیر شرعی طریقہ یا شرکیہ کلام کا سہارا نہ لیتاہو۔

مزید معلومات یا روحانی علاج کے لیے واٹس ایپ کریں۔

+92302 7778271
۔

Address

Nawan Jandanwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Ataurrehman Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share