Ilm-o-Adal

Ilm-o-Adal ✨ Sharing the timeless wisdom of Mola Ali (A.S.)

from Nahjul Balagha – words that awaken hearts, inspire justice, and guide souls toward light.
📖 “He who knows himself, knows his Lord.” ✨ کلامِ مولا علی (ع) سے روشنی پھیلانے کا سفر —
نہج البلاغہ کے الفاظ

31/05/2026

Eid-e-Ghadeer Celebration 2026 💚 | Special Gifts & Joyful Moments Eid-e-Ghadeer Mubarak to all Momineen! 💚
This beautiful Eid-e-Ghadeer event celebrates the historic day when the Holy Prophet Muhammad (PBUH&HP) declared Imam Ali (AS) as his successor at Ghadir Khumm. Watch the joyful moments, gift distribution, and the spirit of love and unity among believers.
🌹 Ya Ali Madad
📌 Don't forget to Like, Share & Subscribe for more Islamic videos, Majalis, and Ahlul Bayt (AS) content.

30/05/2026

🌟 امام جعفر صادقؑ کی تعلیمات | علم، عمل اور اخلاق کا پیغام | Ilm o Adal

قرآن کے ذریعے شفاء طلب کرو کیونکہ بے شک یہ دلوں کی شفاء ہے۔" — مولا علی (ع) 🤲✨​جب زندگی کی الجھنیں دل کو بے چین کر دیں، ...
07/01/2026

قرآن کے ذریعے شفاء طلب کرو کیونکہ بے شک یہ دلوں کی شفاء ہے۔" — مولا علی (ع) 🤲✨

​جب زندگی کی الجھنیں دل کو بے چین کر دیں، تو کلامِ الہیٰ سے بڑھ کر کوئی دوسرا مرہم نہیں۔ یہ خوبصورت قول ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قرآنِ پاک صرف ہدایت کی کتاب نہیں بلکہ ہماری روح اور دل کے ہر درد کا علاج بھی ہے۔ آئیے اپنی زندگیوں کو نورِ قرآن سے منور کریں۔

​ایمان افروز اقوال اور اسلامی معلومات کے لیے ILMOADAL کو فالو کریں۔ 🕊️

Ilm-o-Adal

فضلہ خور میڈیا کی فیک نیوز ایران بلکل نارمل ہے کوئی مسئلہ نہیں یے خبر فیک ہے 🥰😍
05/01/2026

فضلہ خور میڈیا کی فیک نیوز
ایران بلکل نارمل ہے کوئی مسئلہ نہیں یے خبر فیک ہے 🥰😍

This is true 👍
04/01/2026

This is true 👍

ایران میں حکومت خلاف مظاہرے ہوئے تو تک۔۔۔فیری بڑے خوش ہو رہے ہیں ۔۔ایسی کوئی بات نہیں آپ اپنے ماموں کی طبیعت پر توجہ دیں...
02/01/2026

ایران میں حکومت خلاف مظاہرے ہوئے تو تک۔۔۔فیری بڑے خوش ہو رہے ہیں ۔۔ایسی کوئی بات نہیں آپ اپنے ماموں کی طبیعت پر توجہ دیں ۔۔سیریس ہے ۔۔

عجیب بات ہے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف بڑے مظاہرے ہوئے ۔۔اسر۔۔۔ائیل میں نیتن یاہو کے خلاف ۔بڑے مظاہرے ہوئے ۔۔ وہاں تو خوش نہیں ہوے ۔۔ یہ کیسے مسلمان ہیں۔ ۔جو اسر۔۔۔ائیل ۔امریکہ سے ۔جعلی۔۔۔ نفر۔۔۔۔ت بھی کرتے ہیں ۔۔اور انکی ہر پالیسی کے حمایت بھی کرتے ہیں ۔۔۔ان جا۔۔۔۔۔۔ہلوں کو پتا نہیں ۔۔ایران میں ایسا کچھ ہونے ۔۔والا نہیں ۔۔۔چند ہزار لوگوں کے نکلنے سے ایران حکومت نہیں گرے گی بلکہ ۔۔ان کی ۔حکومت کی حمایت میں ۔۔لاکھوں کے لشکر نکلے ہیں ۔۔الحمد اللہ❤️🫡😘🇮🇷✊

Today's best photo 🥰....
31/12/2025

Today's best photo 🥰....

ولادت شاہزادہ علی اصغر علیہ السلام ❤️❤️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
29/12/2025

ولادت شاہزادہ علی اصغر علیہ السلام ❤️❤️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

28/12/2025

مولا علی علیہ السلام کا فرمان: غصہ اور حقیقت | ILMOADAL​تفصیل​"جب لوگ غصے میں ہوں تو ان کی بات غور سے سنا کرو، کیونکہ اص...
27/12/2025

مولا علی علیہ السلام کا فرمان: غصہ اور حقیقت | ILMOADAL
​تفصیل
​"جب لوگ غصے میں ہوں تو ان کی بات غور سے سنا کرو، کیونکہ اصل حقیقت تب ہی سامنے آتی ہے۔"
​مولا علی (ع) کا یہ قول ہمیں سکھاتا ہے کہ انسان کے اندر چھپی سچائی اور اس کے اصل خیالات اکثر غصے کی حالت میں ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ حکمت ہمیں رشتوں کو سمجھنے اور لوگوں کی پہچان کرنے میں مدد دیتی ہے۔
غصہ انسان کی شخصیت کا وہ آئینہ ہے جس میں چھپی ہوئی حقیقتیں باہر آ جاتی ہیں۔ مولا علی (ع) کے اس قول پر عمل کر کے ہم زندگی کے بہت سے اہم فیصلے درست کر سکتے ہیں۔

​اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ہے تو اسے اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شیئر (Share) ضرور کریں تاکہ یہ پیغام سب تک پہنچ سکے۔
​مزید اسلامی اقوال، روحانی پیغامات اور اصلاحی پوسٹس کے لیے ILMOADAL کو فالو کریں۔

​ #اہلبیت #حکمت

Ilm-o-Adal Majid Ali @

Address

Sindh
Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm-o-Adal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share