11/11/2025
درگاہ پیر کرارو شاہ:
شیعہ رابطہ کونسل ضلع نوشہرو فیروز کے وفد نے، چیئرمین رابطہ کونسل سید کاظم علی شاہ کی قیادت میں،
سید امتیاز علی شاہ (جنرل سیکریٹری شیعہ رابطہ کونسل ضلع نوشہرو فیروز)،
حبدار لاشاری (جنرل سیکریٹری تعلقہ نوشہرو فیروز) اور
غیبی خون جویو (سینئر رہنما شیعہ رابطہ کونسل) کے ہمراہ
ایکشن کمیٹی درگاہ پیر کرارو شاہ خانواھن کے اراکین — جن میں سید مہر علی شاہ، سید عاشق شاہ اور منور علی کلہوڑو شامل تھے — نے آج، مورخہ 11 نومبر 2025 کو، درگاہ کے مسئلے کے حل کے لیے ایس ایس پی نوشہرو فیروز جناب میر روحل خان کھوسو سے ملاقات کی۔
میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ علاقے کے معزز فرد سے فیصلا کراکے اس معاملے کو دو دن کے اندر حل کرایا جائے گا۔ اس فیصلے پر ایکشن کمیٹی کے اراکین نے رضامندی کا اظہار کیا۔