Hazrat Peer Syed Saifullah Gilani AlQadri Astana Aliya Qadariya Narowal

  • Home
  • Pakistan
  • Narowal
  • Hazrat Peer Syed Saifullah Gilani AlQadri Astana Aliya Qadariya Narowal

Hazrat Peer Syed Saifullah Gilani AlQadri Astana Aliya Qadariya Narowal انجمن خدام الاصفیاء

🌿 پانچواں سالانہ عرسِ مبارک 🌿حضرتِ غریب نواز، علم دوست، صاحبِ عمل، مظہرِ جمال و کمالِ مصطفیٰ ﷺ، محبوبِ غوثُ الوریٰ، مراد...
28/10/2025

🌿 پانچواں سالانہ عرسِ مبارک 🌿

حضرتِ غریب نواز، علم دوست، صاحبِ عمل، مظہرِ جمال و کمالِ مصطفیٰ ﷺ، محبوبِ غوثُ الوریٰ، مرادُ الشیوخ، منبعِ فیوض و برکات، معدنِ حقائق و اسرار، مرجعِ خلائق و خلاق، مبلغِ عرب و عجم، مفکرِ اسلام، خوش ادا و خوش گفتار، قدوةُ السالکین، زبدةُ الکاملین، سیدُ العارفین، واقفِ رموزِ حقیقت، رہبرِ شریعت، پیرِ طریقت، فخرُ السادات،
اللہ تبارک و تعالیٰ کی جنتی و بہشتی ہمیشہ رہنے والی خدمتگار تلوار، ظلِّ اسدِ اللہِ الغالبؓ، شہزادۂ غوثِ الاعظم منتہی، قبلہ و کعبہ حضرت پیر سید سیفُ ﷲ خالد گیلانی القادری رحمتُ اللّٰہ علیہ
کا پانچواں سالانہ عرسِ مبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا جا رہا ہے۔

إن شاءَ اللّٰه!
عرس مبارک کی یہ روح پرور محفل 22 نومبر 2025، بروز ہفتہ، نمازِ عشاء کے بعد منعقد ہوگی۔

ملک بھر سے نعت خواں حضرات، جید علمائے کرام، مشایخِ عظام، سیاسی و سماجی شخصیات اور عقیدت مند احباب اس روحانی اجتماع میں شرکت فرمائیں گے۔

تمام محبین، متوسلین، مریدین و عقیدت مندان سے بھرپور شرکت کی درخواست و دعوت ہے۔
محفل کے اختتام پر لنگرِ غوثیہ کا وسیع و انتظام کیا گیا ہے۔

**********دعوت عام**********  چلو چلو دربار عالیہ غوثیہ قادریہ کوٹلی باجوہ شریف چلو پیر طریقت رہبر شریعت پروردہ آغوش ولا...
13/04/2025

**********دعوت عام**********
چلو چلو دربار عالیہ غوثیہ قادریہ کوٹلی باجوہ شریف چلو

پیر طریقت رہبر شریعت پروردہ آغوش ولایت جانشین پیر گیلانی آل نبی اولاد علی فخر السادات شہزادہ غوث الورٰی مہتاب ولایت جانشین پیر گیلانی حضور قبلہ عالم پیر سید محمد عاطف علی گیلانی القادری شاہ صاحب کی زیر صدارت، 19,20 اپریل بروز ہفتہ اتوار دربار عالیہ غوثیہ قادریہ کوٹلی باجوہ شریف پر سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا انعقاد ہوگا ۔۔
ثناء خوان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم ،جید علماء اکرام ،مشائخ عظام ،قاری قرآن، سیاسی وسماجی شخصیات کثیر تعداد میں شرکت فرمائیں گی۔۔
مریدین ،عقیدت مندان، متوسلین اور محبین کو بالخصوص اس روحانی و وجدانی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

09/04/2025

دعوت ہر خاص و عام

دعوت عام ہر خاص و عام
08/12/2024

دعوت عام ہر خاص و عام

18/10/2024
Dawar E Amm
25/07/2024

Dawar E Amm

Address

Ghousia Road Near SP House
Narowal

Telephone

+923040622125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Peer Syed Saifullah Gilani AlQadri Astana Aliya Qadariya Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hazrat Peer Syed Saifullah Gilani AlQadri Astana Aliya Qadariya Narowal:

Share