Markazi Imam Bargah Gulistan-e-Zahra NWL

Markazi Imam Bargah Gulistan-e-Zahra NWL قدیمی مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرا سلام اللّٰہ علیہا نارووال

20/08/2026

الوداعی جلوس عزاء و پرسہ داری
ماتمی دستہ مدرستہ القائم آل محمد ع
ادارہ اصلاح المومنین خواجگان نارووال

20/08/2026

سالانہ الوداعی جلوس عزاء و پرسہ داری
ماتمی دستہ مدرستہ القائم آل محمد ع
ادارہ اصلاح المومنین خواجگان نارووال

19/08/2026

🌟میلادِ صادقین مقابلہ جات🌟
(برائے طلباوطالبات)

Level 1: 6 تا 9 سال
Level 2: 10 تا 12 سال
Level 3: 13 تا 16 سال

⬅️شرائط و ضوابط:

1. لیول ون اور ٹو کے مقابلہ جات ایکٹیوٹی کے انداز میں ہوں گے جبکہ لیول تھری کے مقابلہ جات کے لیے پانچ موضوعات دیے جائیں گے جن پر 20 لائنز کا مضمون لکھ کے پروگرام والے دن ججز کو جمع کروانا ہوگا اور پڑھ کر بھی سنانا ہوگا

2. مقابلہ جات: 27 تا 29 اگست 2026، جبکہ انعامات کی تقسیم 31 اگست 2026 کو ہوگی۔

3. رجسٹریشن کے لیےواٹس ایپ نمبر 03249073092

4. سلیبس ایڈمن آفس مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرا، نارووال سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

5. مقابلہ جات میں رجسٹریشن کی اخری تاریخ 25 اگست 2026 ہے

📍*مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرا نارووال*

زیر انتظام

ادارہ اصلاح المومنین خواجگان نارووال
و خواجگان یوتھ فورم نارووال

🌟میلادِ صادقین مقابلہ جات🌟(برائے طلباوطالبات)Level 1: 6 تا 9 سالLevel 2: 10 تا 12 سالLevel 3: 13 تا 16 سال⬅️شرائط و ضواب...
19/08/2026

🌟میلادِ صادقین مقابلہ جات🌟
(برائے طلباوطالبات)

Level 1: 6 تا 9 سال
Level 2: 10 تا 12 سال
Level 3: 13 تا 16 سال

⬅️شرائط و ضوابط:

1. لیول ون اور ٹو کے مقابلہ جات ایکٹیوٹی کے انداز میں ہوں گے جبکہ لیول تھری کے مقابلہ جات کے لیے پانچ موضوعات دیے جائیں گے جن پر 20 لائنز کا مضمون لکھ کے پروگرام والے دن ججز کو جمع کروانا ہوگا اور پڑھ کر بھی سنانا ہوگا

2. مقابلہ جات: 27 تا 29 اگست 2026، جبکہ انعامات کی تقسیم 31 اگست 2026 کو ہوگی۔

3. رجسٹریشن کے لیےواٹس ایپ نمبر 03249073092

4. سلیبس ایڈمن آفس مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرا، نارووال سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

5. مقابلہ جات میں رجسٹریشن کی اخری تاریخ 25 اگست 2026 ہے

📍مرکزی امام بارگاہ گلستان زہرا نارووال

زیر انتظام

ادارہ اصلاح المومنین خواجگان نارووال
و خواجگان یوتھ فورم نارووال

18/08/2026
18/08/2026

گنبد آبا عبداللہ حسین ابن علی ابن ابی طالب علیہ السّلام اباالفضل عباس علمدار ع بین الحرمین

17/08/2026

حرم مطہر ابالفضل عباس علمدار ع

Address

Imam Bargah Gulistan-e-Zahra, Moh. Khawajgan
Narowal
51600

Telephone

+3211250001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Imam Bargah Gulistan-e-Zahra NWL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share