تحریک منہاج القرآن تحصیل نارووال

تحریک منہاج القرآن تحصیل نارووال وطنِ عزیز میں علم ، امن ، عوامی فلاح و بہبود اور مصطفوی معاشرے کے فروغ کے لیے سرگرم عمل تحریک

خطبہ جمعہ  کل 21 اگست 2026مقرر:پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد کاہلوں موضوع:ذکر میلاد اور قرآن(سورہ مریم کی روشنی میں)جامع مسجد ...
20/08/2026

خطبہ جمعہ کل 21 اگست 2026
مقرر:
پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد کاہلوں
موضوع:
ذکر میلاد اور قرآن
(سورہ مریم کی روشنی میں)
جامع مسجد میراں شاہ حسین منہاج القرآن اسلامک سنٹر نارووال

17/08/2026

حضور سرورِ کائنات ﷺ کی ذات اور آپ ﷺ کی ہر ہر بات کو ماننے کا نام ایمان ہے

استقبال ربیع الاول کے سلسلے میں تحریکِ منہاج القرآن تحصیل نارووال کے زیر اہتمام کل 14 اگــســــت 2026 کو منعقد ہونے والی...
15/08/2026

استقبال ربیع الاول کے سلسلے میں تحریکِ منہاج القرآن تحصیل نارووال کے زیر اہتمام کل 14 اگــســــت 2026 کو منعقد ہونے والی عــظیــم الشـــان مــــیـلاد ریلــــی کی تصویری جھلکیاں
تحریک منہاج القرآن نارووال کے تمام فورمز کے قائدین و کارکنان کے ساتھ شہر بھر سے علماء کرام اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی مــــیـلاد ریلــــی میں بھرپور جوش و خروش سے شرکت کی۔

خطبہ جمعہ کل ان شاءاللہ العزیز 14 اگست 2026جامع مسجد میراں شاہ حسین منہاج القرآن اسلامک سنٹر نارووال مقرر:پروفیسر ڈاکٹر ...
12/08/2026

خطبہ جمعہ کل ان شاءاللہ العزیز
14 اگست 2026
جامع مسجد میراں شاہ حسین منہاج القرآن اسلامک سنٹر نارووال
مقرر:
پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد کاہلوں
موضوع:
نعمتوں پر شکر ادا کرنے کے انداز (شرعی و عرفی تناظر میں)

11/08/2026

ہے آمد میرے آقا ﷺ کی
نظارے مسکراتے ہیں

تحـــریک منــــہاج القـــــرآن تحـصـیــل نــــارووال
کے زیر اہتمام
ماہ میلاد مصطفی ﷺ ربیع الاول کا والہانہ استقبال

عظیم الشان
”مـــیــــــلاد ریـلـــــی“
14 اگــســــت 2026`
بــروز جمــــعـــۃ المــبــــارک
نمازِ مـــغـــرب کے فـــوری بـــعـــد
آغاز ریلی بمقام:
مــنــہاج القـــــرآن اسلامک ســنــٹــر نـــارووال

ہے آمد میرے آقا ﷺ کی نظارے  مسکراتے  ہیںتحـــریک منــــہاج القـــــرآن تحـصـیــل نــــارووال کے زیر اہتمام ماہ میلاد مصط...
10/08/2026

ہے آمد میرے آقا ﷺ کی
نظارے مسکراتے ہیں

تحـــریک منــــہاج القـــــرآن تحـصـیــل نــــارووال
کے زیر اہتمام
ماہ میلاد مصطفی ﷺ ربیع الاول کا والہانہ استقبال

عظیم الشان

”مـــیــــــلاد ریـلـــــی“

14 اگــســــت 2026`
بــروز جمــــعـــۃ المــبــــارک
نمازِ مـــغـــرب کے فـــوری بـــعـــد

آغاز ریلی بمقام:
مــنــہاج القـــــرآن اسلامک ســنــٹــر نـــارووال

تمام ذمہ داران و کارکنان حضور سرورِ کونین ﷺ کے ماہ میلاد کے بھرپور استقبال کے لیے تیاری کریں اور میلاد ریلی میں اپنے دوست احباب اور بچوں سمیت بھرپور شرکت کریں۔

منجانب:
تحریک منہاج القرآن تحصیل نارووال

10/08/2026

ماہانہ درس عرفان القرآن
9 اگست 2026
منہاج القرآن اسلامک سنٹر جامع مسجد میراں شاہ حسین نارووال

گزشتہ شب تحریک منہاج القرآن تحصیل نارووال کے زیر اہتمام عظیم الشان ماہانہ درس عرفان القرآن منہاج القرآن اسلامک سنٹر جامع...
10/08/2026

گزشتہ شب تحریک منہاج القرآن تحصیل نارووال کے زیر اہتمام عظیم الشان ماہانہ درس عرفان القرآن منہاج القرآن اسلامک سنٹر جامع مسجد میراں شاہ حسین نارووال میں منعقد ہوا۔
منہاج تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ نارووال کے سینئر مدرس و امام منہاج القرآن اسلامک سنٹر نارووال نوجوان قاری قرآن حافظ محمد شکیل صاحب نے دلوں کو موہ لینے اور روحوں کو تازہ کر دینے والے خوبصورت انداز میں تلاوتِ قرآن حکیم سے محفل کا آغاز کیا۔ تلاوت کے بعد نوجوان ثناء خواں علی بن امین نے بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں محبت و عقیدت سے معمور استغاثہ عرض کیا۔
تلاوت و نعت کے بعد شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی، مرکزی ناظم دعوت منہاج القرآن انٹرنیشنل محترم علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی صاحب نے درس قرآن کے لیے خطاب کا آغاز فرمایا۔
علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی صاحب نے سورۃ القلم کی ابتدائی آیات کو اپنا موضوع بنایا ، کتاب و سنت کے دلائل اور شاندار تفسیری نکات کی روشنی میں عظمت و شان مصطفیٰ ﷺ پر نہایت ایمان افروز گفتگو کی۔ لطیف علمی نکات پر مبنی پرمغز خطاب نے عشاقان مصطفی ﷺ کے سینوں کو محبت و عشق کی خوشبوؤں سے مہکا دیا۔
ماہانہ درس عرفان القرآن میں تحریک منہاج القرآن نارووال کے جملہ فورمز سے وابستہ ضلعی و تحصیلی قائدین و کارکنان اور شہر بھر سے علماء و مشائخ، ائمہ و خطباء، اساتذہ کرام، طلبہ، ڈاکٹرز صاحبان، انجینیئرز ،وکلاء برادری، تاجر حضرات ، سیاسی و سماجی شخصیات اور زندگی کے دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
درس عرفان القرآن کا اختتام اجتماعی ذکر الہی اور رقت آمیز دعا سے ہوا۔

تحریک منہاج القرآن تحصیل نارووال کے زیر اہتمام عظیم الشان ماہانہ درس عرفان القرآن ان شاءاللہ العزیز کل 9 اگست 2026 بروز ...
08/08/2026

تحریک منہاج القرآن تحصیل نارووال کے زیر اہتمام
عظیم الشان ماہانہ درس عرفان القرآن
ان شاءاللہ العزیز کل
9 اگست 2026 بروز اتوار نماز عشاء کے فوری بعد
منہاج القرآن اسلامک سنٹر جامع مسجد میراں شاہ حسین نارووال میں منعقد ہو گا۔

شیڈول:
1-تلاوت قرآن
2-نعت رسول مقبول ﷺ
3-نعت رسول مقبول ﷺ
4-خصوصی خطاب
سینئر مذہبی سکالر
شاگر رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی صاحب
(مرکزی ناظم دعوت منہاج القرآن انٹرنیشنل)
5-اجتماعی ذکر
6-رقت آمیز دعا
صرف 1:30 گھنٹے کے مختصر دورانیے پر مشتمل اپنی نوعیت کی اس منفرد علمی ، فکری اور روحانی نشست میں بھرپور شرکت کیجیے۔

منجانب:
تحریک منہاج القرآن تحصیل نارووال

Address

منہاج القرآن اسلامک سنٹر جامع مسجد محلہ میراں شاہ حسین
Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک منہاج القرآن تحصیل نارووال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share