Azadari Chakwal

Azadari Chakwal This is the official page of Shia Azadari in the Chakwal region, managed by Zawar Naeem Abbas Karbalai from Narang Syedan.

20/05/2026

مرکزی ماتمی سنگت میال سیداں راولپنڈی
مولا پاکؑ ان شہزادو کی زندگی دراز فرمائیں آمین

19/05/2026

25 ذیقعدء راؤل زیر
درد بھرا😭 وین۔رضاؑ دی بھیڑ مخدومہ جے ویرن کول ھوے آ۔😭
ماتمی سنگت شاہ پور ہمدانیاں
سالار باوا زوار سید واجد حسین شاہ ہمدانی۔
​ہماری مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل Chakwal Azadari Officialکو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو ضرور دبائیں تاکہ عزاداری کی ہر نئی ویڈیو آپ تک بروقت پہنچ سکے۔
​التماسِ دعا!زوار نعیم عباس کربلائ نارنگ سیداں چکوال
Azadari Chakwal
ماتمی سنگت سید الساجدین نارنگ سیداں
زوار نعیم عباس کربلائ Zakir Adnan Haidar Naqvi

18/05/2026

عزاداری صندل راجگان دربار پیر سید فقیر شاہ ہمدانی گوجرخان

*یکم ذی الحجہ**عقد مبارک مولا علی علیہ السلام و سیدہ فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیہا سب کو مبارکباد*🌷💖ماتمی سنگت سید الساج...
18/05/2026

*یکم ذی الحجہ*
*عقد مبارک مولا علی علیہ السلام و سیدہ فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیہا سب کو مبارکباد*🌷💖
ماتمی سنگت سید الساجدین نارنگ سیداں
Nasir Abbas
Syed Aqeel Abbas Kazmi
Zakir Syed Waseem Abbas
Syed Durab Hamdani
#جشن

جشن عید غدیر 18 ذوالحجہ امام کوٹ حیدری تلہ گنگ شہر زیر انتظام سید نفاست ہمدانیزوار نعیم عباس کربلائ زوار نوکر عباس زوار ...
17/05/2026

جشن عید غدیر 18 ذوالحجہ
امام کوٹ حیدری تلہ گنگ شہر
زیر انتظام سید نفاست ہمدانی
زوار نعیم عباس کربلائ
زوار نوکر عباس زوار
زوار نوکرعباس زوار
زوار سید اصغر بخاری
ماتمی سنگت سید الساجدین نارنگ سیداں
#جشن #عیدغدہر

17/05/2026

"تیرا غم وہ روشنی ہے مولاؑ، جو روح کے اندھیروں کو مٹا کر اسے کربلا کا راستہ دکھاتی ہے۔"
ماشاءاللہ مرکزی ماتمی سنگت میال سیداں راولپنڈی
زوار نعیم عباس کربلائ Zakir Adnan Haidar Naqvi
Syed Aqeel Abbas Kazmi Touqeer Shah Zakir Ghulam Jafar Tiyar
Fbc Pag.Azadari Chakwal .(.Youtube Channel.Chakwal Azadari official.)

انشاءاللہ عزاداری امام حسینؑ مرکزی ماتمی سنگت سید الساجدین نارنگ سیداں
16/05/2026

انشاءاللہ عزاداری امام حسینؑ
مرکزی ماتمی سنگت سید الساجدین نارنگ سیداں





انشاءاللہ ماتمی سنگت سید الساجدین نارنگ سیداں
15/05/2026

انشاءاللہ
ماتمی سنگت سید الساجدین نارنگ سیداں

15/05/2026

درد بھرا مصائب۔😭زوار سید توثیر عباس شاہ ہمدانی
23ذیقعد 2026 شہادت امام رضاؑ میال سیداں
مرکزی ماتمی سنگت میال سیداں راولپنڈی
سرپرستِ اعلی باوا سید آصف عباس شاہ
سالار سید زاہد عباس ہمدانی
نائب سالار راجہ اختر عباس
Syed Aqeel Abbas Kazmi
Touqeer Shah
Syed Ismail Shah Kazmi
Syed Ali Raza Bukhari
Azadari Markaz







15/05/2026

ارمان پاک مرشدزادیؑ ۔😭
نوحہ خواں پارٹی ہمدانی سادات سید فرخ عباس ہمدانی
نارنگ سیداں چکوال
مرکزی ماتمی سنگت سید الساجدین نارنگ سیداں
عزاداری نیٹ ورک نارنگ سیداں
عزاداری مظلوم کربلا
زوار نعیم عباس کربلائ

























14/05/2026

اسلام علیکم یا علیؑ مدد ۔چکوال (اے پی سی نیوز )
*جامع مسجد نارنگ سیداں کے اہم و حساس مقدمہ کا فیصلہ ولایتِ علی گروپ کے حق میں ہو گیا، پیروی سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نیئر عباس اعوان اور ان کی قانونی ٹیم نے کی*

*چکوال جامع مسجد نارنگ سیداں کے انتظامی و مذہبی معاملات سے متعلق دائر کیے گئے نہایت اہم اور حساس مقدمہ “دعویٰ برائے ڈیکلریشن بمعہ حکمِ امتناعی” کا فیصلہ عدالت نے ولایتِ علی گروپ کے حق میں سنا دیا۔ اس مقدمہ نے گاؤں بھر میں خاصی توجہ حاصل کر رکھی تھی کیونکہ یہ معاملہ مقامی سطح پر مذہبی و سماجی اہمیت اختیار کر چکا تھا۔*

*مقدمہ “جامع مسجد نارنگ سیداں بذریعہ صدر” کے عنوان سے زیرِ سماعت رہا جبکہ ولایتِ علیؑ گروپ کی نمائندگی صدر سید ساغر عباس شاہ کر رہے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ شیعہ مکتبِ فکر کے دو بڑے گروپس، ایک ولایتِ علی گروپ اور دوسرا مخالف گروپ، اس قانونی تنازعہ میں آمنے سامنے تھے۔ گاؤں کی اکثریتی آبادی ولایتِ علی گروپ سے وابستگی رکھتی ہے، جس کے باعث اس مقدمہ کو انتہائی اہمیت حاصل رہی۔*

*عدالت نے فریقین کے دلائل، شواہد اور قانونی نکات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد ولایتِ علیؑ گروپ کے مؤقف کو درست قرار دیتے ہوئے فیصلہ ان کے حق میں سنا دیا۔ فیصلے کے بعد علاقے میں خوشی اور اطمینان کی فضا دیکھی گئی جبکہ عوامی و مذہبی حلقوں نے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کیا۔*

*کامیاب فریق کے مقدمہ کی پیروی معروف قانون دان نیئر عباس اعوان ایڈوکیٹ سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں کی جبکہ ان کے چیمبر کے ساتھی ایڈوکیٹ منیب اور دیگر قانونی ٹیم نے بھی بھرپور معاونت فراہم کی۔ قانونی ماہرین کے مطابق یہ مقدمہ نہایت پیچیدہ اور حساس نوعیت کا حامل تھا، جس میں مذہبی معاملات، مسجد کے انتظامی اختیارات اور مقامی سطح پر امن و امان جیسے اہم پہلو زیرِ غور آئے۔*

*علاقہ مکینوں اور مختلف سماجی شخصیات نے امید ظاہر کی ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد گاؤں میں اتحاد، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو مزید فروغ حاصل ہوگا اور تمام فریقین عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہوئے امن و سکون کے قیام میں مثبت کردار ادا کریں گے۔*Copy
ماتمی سنگت سید الساجدین نارنگ سیداں
Syed Aqeel Abbas Kazmi
Nasir Abbas
Zakir Syed Waseem Abbas
Syed Abbas Hamdani
Touqeer Shah
Syed Durab Hamdani
Syed Ali Raza Bukhari
Syed Ghayur Abbas
Syed Ismail Shah Kazmi
Syed Hassan Naqvi
Syed Ali Raza Hamdani




Address

Narang Syedan, Chakwal
Narang
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share