آستانہ عالیہ کولاہ شریف

آستانہ عالیہ کولاہ شریف Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آستانہ عالیہ کولاہ شریف, Religious organisation, Kolah Shreef, Post Office Dhulli, Dist Bagh Azad Kashmir, Nar Sher Ali Khan.

دستار بندی صاحبزادہ حافظ سید غلام علی شاہ بُخاری ابنِ پیر سید ظہور احمد شاہ بُخاری آستانہ عالیہ کولاہ شریف گلستان مہر عل...
06/11/2025

دستار بندی
صاحبزادہ حافظ سید غلام علی شاہ بُخاری ابنِ پیر سید ظہور احمد شاہ بُخاری
آستانہ عالیہ کولاہ شریف

گلستان مہر علی جامع رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی

22/10/2025

11-12-2005
عظیم شخصیات جماعت اہلسنت کے پلیٹ فارم پر

علامہ پیر سید غلام یسین شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ
مفکر اسلام علامہ ڈاکٹر پیرسیدعبدالقادر شاہ جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
مفکر ملت اسلامیہ علامہ پیر عبدالقادر رحمۃ اللہ علیہ
مفکر اسلام علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب
علامہ پیر سید حبیب الرحمن شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ
علامہ قاری ظہور احمد چشتی گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ
اس ویڈیو میں موجود ہیں۔
اللہ پاک مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور مفکر اسلام علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب کو عمر دراز عطا فرمائے۔امین

2005 میں جس وقت آزاد کشمیر اور کے پی کے میں زلزلہ آیاتھا اس وقت جماعت اہل سنت کے پلیٹ فارم سے اہل سنت کی مساجد ومدارس اور خانقاہوں کی دوبارہ تعمیرات کے لیے ان کو خطیر رقوم پیش کی گئیں۔

یوم وصال پیر سید اشرف شاہ بخاری قادری آستانہ عالیہ کولاہ شریف آزاد کشمیر8 اکتوبر 2005 میں کشمیر زلزلے میں شہید ہونے والے...
08/10/2024

یوم وصال
پیر سید اشرف شاہ بخاری قادری
آستانہ عالیہ کولاہ شریف آزاد کشمیر

8 اکتوبر 2005 میں کشمیر زلزلے میں شہید ہونے والے بچوں بوڑوں عورتوں اور جتنے بھی اس دنیا فانی کو رخصت کر گے اللّه پاک ان سب کی منزل کو آسان فرماے۔ اللّه پاک اس دن جیسا دن کبھی بھی ہم پر نا لاے جو ہم کبھی نہیں بھلا سکتے۔ یا اللّه پاک سب شہدا کو جنّت میں آعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کے صدقے ہم سب کو بھی بخش دے۔ امین

ﺍﮎ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻭﺍﻗﻒِ ﺁﺩﺍﺏ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﮞ ﻧﺼﯿﺮؔ
ﻣﻞِ ﮐﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﯾﮟ ﮔﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﮨﻞِ ﻭﻓﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ

19/09/2024

بارہ ربیع الاول کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہارِ محبت کا حسین، مہذب اور پُروقار انداز، خوشگوار ہوا کا ایک جھونکا. ❤️ دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ

28/06/2024

28/06/2024

2013 - علامہ سید بشارت علی شاہ بُخاری
آستانہ عالیہ کولاہ شریف

28/06/2024

نعت
سید ظہور احمد شاہ بخاری
آستانہ عالیہ کولاہ شریف


21/06/2024

ختم قادریہ و ختم خواجگان اور دعابرموقع عرس پیران کولاہ شریف ناڑ شیر علی خان ضلع باغ آزاد کشمیر
03/06/2024

ختم قادریہ و ختم خواجگان اور دعا
برموقع
عرس پیران کولاہ شریف
ناڑ شیر علی خان ضلع باغ آزاد کشمیر



پھرکرم ہوگیا ❤️
24/03/2024

پھرکرم ہوگیا ❤️

Address

Kolah Shreef, Post Office Dhulli, Dist Bagh Azad Kashmir
Nar Sher Ali Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ کولاہ شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share