Faiz e Murshid House Bohran Wali Sarkar فَیضِ مُرشِد ہاؤس بوہڑاں والی سرکار

  • Home
  • Pakistan
  • Nankana Sahib
  • Faiz e Murshid House Bohran Wali Sarkar فَیضِ مُرشِد ہاؤس بوہڑاں والی سرکار

Faiz e Murshid House Bohran Wali Sarkar فَیضِ مُرشِد ہاؤس بوہڑاں والی سرکار انسان سے محبت عبادت
فَیضِ مُرشِد ہاؤس۔ بوہڑاں والی سرکار
گاؤں جھلاردیوکے ضلع ننکانہ صاحب
0305-3081993
(1)

ماشاءاللہ۔ سرزمین سندھ، گوٹھ علی محمد جٹ، کوٹ لالو ضلع خیرپور سے پیر بھائیوں کی فیض مرشد ہاوس پنجاں بوہڑاں والی سرکار گا...
24/03/2026

ماشاءاللہ۔ سرزمین سندھ، گوٹھ علی محمد جٹ، کوٹ لالو ضلع خیرپور سے پیر بھائیوں کی فیض مرشد ہاوس پنجاں بوہڑاں والی سرکار گاؤں جھلاردیوکے ننکانہ صاحب پر خصوصی آمد کے بے حد مشکور، تمام پیر بھائیوں کی لازوال محبت کا شکریہ، اس موقع پر ننکانہ صاحب میں مشہور گردوارہ جنم استھان سمیت مختلف جگہوں کی سیر کی بعد ازاں آستانہ عالیہ پر خوب دلوں کی باتیں کیں۔ اللہ کریم آپ سب کو خوش رکھے آمین ثم آمین ❤️ 💕 ❤️ 💕
میاں صدی عباس قادری نوری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ..........

ماشاءَ الله۔ سرزمین سنڌ، ڳوٺ علي محمد جٽ، ڪوٽ لالو ضلع خيرپور کان پير ڀائرن جي فيض، مرشد هائوس پنجان بوهران واري سرڪار ڳوٺ جهلار ديوڪي ننڪاڻه صاحب تي خصوصي آمد تي بيحد شڪرگذار آهيون۔ سڀني پير ڀائرن جي لازوال محبت جو ٿورائتو آهيون۔ هن موقعي تي ننڪاڻه صاحب ۾ مشهور گردواره جنم استھان سميت مختلف جڳهن جي سير ڪئي وئي، پوءِ آستانه عاليه تي ويهي دلين جون ڳالهيون ڪيون ويون۔ الله ڪريم اوهان سڀني کي خوش رکي، آمين ثم آمين ❤️ 💕 ❤️ 💕
ميان صدي عباس قادري نوري ايڊووڪيٽ هاءِ ڪورٽ

الحمدللہ ❤️ ❤️  حضور پیر سید ریاض حسین شاہ رح قادری نقشبندی بوہڑاں والی سرکار کے مزاراقدس کی تزئین و آرائش ❤️💕💖❤️💓💕❣️
10/03/2026

الحمدللہ ❤️ ❤️ حضور پیر سید ریاض حسین شاہ رح قادری نقشبندی بوہڑاں والی سرکار کے مزاراقدس کی تزئین و آرائش ❤️💕💖❤️💓💕❣️

04/03/2026

ہن کئیکوں ہوش نمازاں دے

تمام مومنین کو رمضان مبارک 💖💓💗
18/02/2026

تمام مومنین کو رمضان مبارک 💖💓💗

18/02/2026

شان اہلبیت علیہم السلام 💕💖💓💗❤️
لجپال پیرومرشد پیر سید فیض الحسن شاہ دامت برکاتہم العالیہ قادری نوری بوہڑاں والی سرکار ❤️ ❤️ ❤️

14/02/2026

اعلان
اگلا سالانہ عرس مبارک بوجہ رمضان المبارک مورخہ 17 مارچ 2027 کو ہوگا۔۔
آستانہ عالیہ فیض مرشد ہاوس پنجاں بوہڑاں والی سرکار گاؤں جھلاردیوکے تحصیل و ضلع ننکانہ صاحب

الحمدللہ 💞 بندہ ناچیز کے گھر (فیض مرشد ہاؤس آٹھواں سالانہ عرس مبارک پنجاں بوہڑاں والی سرکار  جس کے سلسلے میں محفل زکر مص...
14/02/2026

الحمدللہ 💞 بندہ ناچیز کے گھر (فیض مرشد ہاؤس آٹھواں سالانہ عرس مبارک پنجاں بوہڑاں والی سرکار جس کے سلسلے میں محفل زکر مصطفٰی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بسلسلہ عرس مبارک بوہڑاں والی سرکار بمقام فیض مرشد ہاوس گاؤں جھلاردیوکے ننکانہ صاحب میں منعقد ہوئی۔ جس میں میرے پیرومرشد لجپال پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید فیض الحسن شاہ بخاری دامت برکاتہم العالیہ قادری نوری نے نورانی وجدانی خطاب فرمایا اور بیان فرمایا۔ ان کے ساتھ حضور پیر سید بلال حسین شاہ بخاری دامت برکاتہم العالیہ قادری نوری اور تایا ابو سرکار میاں امیر علی دامت برکاتہم العالیہ قادری نوری نے بھی شرکت کی۔ محفل پاک میں کثیر تعداد میں اہل محبت نے شرکت کی اور سرکار کی زیارت کی۔ محفل پاک میں نقابت کے فرائض بندہ ناچیز نے ادا کیے ۔ ختم پاک اور دعا کے بعد
لنگر تقسیم ہوا۔ اس موقع پر میرے گاؤں کے رہائشی محمد نعیم دیوکا سرکار پیر سید فیض الحسن شاہ دامت برکاتہم العالیہ کا دست بیعت(مرید) ہوا ۔ عرس مبارک کے موقع پر ڈھول پر دھمال بھی ڈالی گئی۔ اللہ تعالٰی آج کی محفل کا صدقہ، سرکار کا صدقہ ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے، بے اولادوں کو نیک صالح لمبی عمر والی نرینہ اولاد عطاء فرمائے، ہم سب کے مال، جان، عمر اور کاروبار میں خیر برکت عطاء فرمائے اور محبت مرشد صدا قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین ۔ عرس میں آنے والے سب بھائیوں کی لازوال محبتوں کا شکریہ 💞💗💓
صاحبزادہ میاں صدی عباس قادری نوری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
نگاہ کرم۔۔ آستانہ عالیہ اللہ ھو پنجاں بوہڑاں والی سرکار
آستانہ عالیہ فیض مرشد ہاوس گاؤں جھلاردیوکے ننکانہ صاحب
0305 3081993
8th 2026
Uras Panjan Bohran Wali Sarkar
Mehfil Bohran Wali sarkaar Village Jhalardeokay,
Pir Syed Faiz ul Hassan Shah Qadri Noori Faqirwali, Astana Alia Allah Hu Bohran Wali Sarkar
Mian Sadi Abbas Deoka Advocate
Faiz e Murshid House

11/02/2026

آقا حسینؑ پر پھینکی اشرفیاں غائب
ایمان افروز واقعہ
لجپال پیر سید فیض الحسن شاہ دامت برکاتہم العالیہ قادری نوری 💖💓💗💕❤️

07/02/2026

پنجاں بوہڑاں والی سرکار کی انوکھی کرامت ❣️❤️💕💖

02/11/2025

عرس مبارک حضور لجپال سرکار ذوالقرنین سید غلام علی شاہ رح اعظم نور قادری نوری المعروف پنجاں بوہڑاں والی سرکار
دراقدس چک نمبر 136 گ ب عفت آباد نزد سلونی جھال، تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد
پیرومرشد پیر سید فیض الحسن شاہ دامت برکاتہم العالیہ قادری نوری، صاحبزادہ ڈاکٹر پیر سید ابرار حسین شاہ و صاحبزادہ پیر سید عبدالرحمن شاہ کی خصوصی شرکت، ۔۔
اللہ ہماری حاضری قبول فرما اور سرکار جی کرم فرمائیں آمین
طالب دعا۔۔ میاں صدی عباس قادری نوری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
0305.3081993
01 نمبر 2025 بروز ہفتہ۔۔
Panjan Bohran Wali Sarkar

Address

Village JhalarDeokay Post Office Mehmood Pura Chak 1 GB, Tehsil And District Nankana Sahib
Nankana Sahib
39100

Telephone

+923053081993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz e Murshid House Bohran Wali Sarkar فَیضِ مُرشِد ہاؤس بوہڑاں والی سرکار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Faiz e Murshid House Bohran Wali Sarkar فَیضِ مُرشِد ہاؤس بوہڑاں والی سرکار:

Share