Hafiz Wholesale Traders

Hafiz Wholesale Traders

13/08/2023
30/04/2023

ضعیف العقیدہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر ہر چیز سے شفاء رزق اولاد چاہتے ہے

چرواہے بابا جی بھی پیر بننے کی مہم پر ۔۔ دم درود شروع
قوم بابا جی کا پیرخانہ بنا کر ہی رہے گی ۔۔
بابا جی نے محنت مزدوری کرکے عمرہ کیا ۔ ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ مشہور ہو گئے تو اب پیر بھی بن گئے ؟؟ اب مرادیں یہیں سے پوری ہوں گیں ۔۔ عقیدت کا مرکز اب یہ ہی ۔۔
ویسے عربوں نے یہ دم شم دیکھ لئے تو کہیں حج کی دعوت ہی کینسل نہ کر دیں ۔۔

27/02/2023

آج ايک اور چراغ بجھ گیا اللہ استاد محترم کی مغفرت فرماۓ اللهم اغفرله وارحمه واعفه واعف عنه
اسلام آباد میں رات محفل حسن قرآت پر آخری تلاوت 😭😭

06/02/2023

اللهم ارحم على حالنا
آمين.🤲

04/01/2023

جو اپنی حفاظت خود نہ کر سکیں وہ دوسروں کی حفاظت کیا کریں

03/01/2023

خوش قسمت بچے ✨✨💛
اسلام کی پہلی مسجد قباء میں بھی عصر کو بچوں کا مدرسہ ہوتا ہے۔۔ ماشاءاللہ

02/01/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ان للہ ما اخذ ولہ مااعطی وکل شیء عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب

27/12/2022

ایمان تازہ کر دینے والی آواز ۔۔۔

Address

Nankana Sahib

Telephone

+923070401571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Wholesale Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share