05/08/2026
تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس
📍 مسجد گلزارِ حبیب، لوئر پوٹھہ ڈنہ کچیلی، مظفر آباد
📅 11 جولائی 2026
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کانفرنس کی ایمان افروز جھلکیاں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو قبول فرمائے اور ہم سب کو عقیدۂ ختمِ نبوت پر ثابت قدم رکھے۔ آمین