Nadeem Raza Islamic Media

Nadeem Raza Islamic Media ساتھ چلنا ہے تو تلوار ⚔️اٹھا میری طرح ۔۔۔ مجھ سے بزدل کی ہمایت نہیں ہونے والی: ایم ندیم رضا میڈیا کوآرڈینیٹر کشمیر

26/08/2025

*جبی جاتلاں (بھمبر):* فیضانِ مدینہ جبی جاتلاں میں میلادُالنبی ﷺ کا چاند نظر آتے ہی جلوسِ میلاد نکالا گیا۔ عاشقانِ رسول ﷺ نے درود و سلام اور مرحبا صد مرحبا کی صداؤں کے ساتھ بھرپور اظہارِ خوشی کیا۔ جلوس میں اسلامی بھائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
*🗞️میڈیا کوارڈینیٹر دعوت اسلامی کشمیر*
*محمد ندیم رضا*✨💚

























26/08/2025

فیضانِ مدینہ جبی جاتلاں میں میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں پرنور لائٹنگ اور دلکش سجاوٹ ✨💚

























09/07/2025

Sitting amidst the serene beauty of Ganga Choti – a reminder of the Creator's Majesty. Nature speaks, if only we listen...

"فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ"
So which of the favors of your Lord will you deny? – (Surah Ar-Rahman)

*_حاجیوں مصطفیٰﷺ سے کہہ دینا_**_غَم کہ مارے سلام کہتے ہیں♥️_*عطار میرا مرشدِ ہے 🌺               ♻️Ten Unknown Facts Abou...
28/05/2025

*_حاجیوں مصطفیٰﷺ سے کہہ دینا_*
*_غَم کہ مارے سلام کہتے ہیں♥️_*
عطار میرا مرشدِ ہے 🌺

♻️
Ten Unknown Facts About
Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Tarpenning,
not Elon Musk. Musk joined the company as a major investor and became its public face.
Model Naming Quirk: Tesla’s car lineup follows a playful pattern: Model S, 3, X, and Y.
Elon Musk has said it was meant to spell "S3XY," with the number 3 replacing an "E."
Battery Focus: Tesla's breakthrough isn’t just in electric cars but also in battery technology. Tesla has invested heavily in creating
powerful and long-lasting batteries, not only for cars but also for energy storage solutions like Powerwall.
Autopilot and Full Self-Driving: Tesla’s Autopilot is an advanced driver-assistance system, but it’s not fully autonomous. The
company is working on Full Self-Driving (FSD) software, which could eventually enable true autonomous driving.
Gigafactories: Tesla operates massive manufacturing plants known as Gigafactories, located in the U.S., China, and
Germany. These factories are integral to Tesla’s ability to scale production and reduce costs.
SpaceX Connection: Tesla and SpaceX, both run by Elon Musk, share more than just a CEO. The companies collaborate on technology, and
SpaceX’s Falcon Heavy rocket even launched a Tesla Roadster into space as part of a 2018 test flight.
Sustainable Vision: Tesla's mission is to accelerate the world’s transition to sustainable energy.
In addition to electric cars, the company is a leader in solar power and energy storage solutions.
Over-the-Air Updates: Tesla was the first car manufacturer to allow over-the-air software updates, letting owners
download new features and improvements to their cars without visiting a dealership.
AI and Robots: Tesla’s AI Day event introduced Tesla Bot, a humanoid robot designed to handle dangerous or
repetitive tasks, showcasing Musk’s vision for AI and robotics beyond automobiles.
Environmental Impact: Tesla has reduced the overall carbon footprint of its vehicle manufacturing and is
working on creating fully re
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Mus

*یـــــــومِ تکبیر...!!**فخرِ پاکستان کا دن!*28 مئی وہ دن جب پاکستان ایٹمی قوت بنا! 💥محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ک...
28/05/2025

*یـــــــومِ تکبیر...!!*
*فخرِ پاکستان کا دن!*

28 مئی وہ دن جب پاکستان ایٹمی قوت بنا! 💥
محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو قوم کا سلام! 🫡♥️💫

لوگ کہتے ہیں دعوت اسلامی نے فلسطین کے لیے آواز نہیں اٹھائی، اور سفیر فلسطین دعوت اسلامی کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں کہ آپ...
25/05/2025

لوگ کہتے ہیں دعوت اسلامی نے فلسطین کے لیے آواز نہیں اٹھائی، اور سفیر فلسطین دعوت اسلامی کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں کہ آپ نے مظلوموں کی مدد کی 💯🇵🇸🇵🇰

میڈیا کوآرڈینیٹر دعوتِ اسلامی کشمیر ندیم رضا کی معروف دانشور و صحافی اوریا مقبول جان سے ملاقاتدعوتِ اسلامی کشمیر کے میڈی...
24/05/2025

میڈیا کوآرڈینیٹر دعوتِ اسلامی کشمیر ندیم رضا کی معروف دانشور و صحافی اوریا مقبول جان سے ملاقات

دعوتِ اسلامی کشمیر کے میڈیا کوآرڈینیٹر ندیم رضا نے لاہور میں معروف صحافی، تجزیہ نگار اور مصنف اوریا مقبول جان سے ان کی رہائشگاہ (ڈی ایچ اے لاہور) میں ملاقات کی۔

اس موقع پر ندیم رضا نے دعوتِ اسلامی کے دینی، اصلاحی اور فلاحی کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ساتھ ہی دعوتِ اسلامی کے جاری میڈیا پروجیکٹس جیسے مدنی چینل، مدنی ویلز، سوشل میڈیا سرگرمیاں اور بین الاقوامی سطح پر میڈیا خدمات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔

اوریا مقبول جان نے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

*الحمدللہ ڈسٹرکٹ باغ میں  ایم اینڈ کیو کنسلٹنسی کے دفتر میں حاضری اسی موقع سپرنگ فیلڈ کالج کے ہیڈ حماد خالدصاحب،باغ ڈیجی...
24/05/2025

*الحمدللہ ڈسٹرکٹ باغ میں ایم اینڈ کیو کنسلٹنسی کے دفتر میں حاضری اسی موقع سپرنگ فیلڈ کالج کے ہیڈ حماد خالدصاحب،باغ ڈیجیٹل میڈیا کلب کے پریزیڈنٹ سردار ولید یاسین صاحب،باغ کے معرف صحافی حسام خورشید صاحب،سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کی دینی، فلاحی اور سماجی خدمات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی کنسلٹنسی کے عہدیداران کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات، خصوصاً میڈیا ڈیپارٹمنٹ،شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ، فری میڈیکل کیمپس، قافلے، اور عالمی سطح پر ہونے والے اسلامی و فلاحی کاموں سے آگاہ کیا۔*

*ایم اینڈ کیو کنسلٹنسی کی جانب سے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا گیا اور آئندہ کے لیے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔*

*باغ ڈیجیٹل میڈیا کلب کے سابق پریزیڈنٹ کامران نسیم صاحب سے خصوصی ملاقات۔دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بریفنگ دی*

*🗞️محمد ندیم رضا میڈیا کوارڈینیٹر دعوت اسلامی کشمیر*

22/03/2025

میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی دعوت پر کشمیر کے صحافیوں فیضان مدینہ کراچی وزٹ
جہاں انہیں دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں پر بریفنگ دی گئی

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Raza Islamic Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share