Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ

  • Home
  • Pakistan
  • Muzaffarabad
  • Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ

Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ, Religious organisation, Village Basnara, PO Rara, Muzaffarabad.

17/03/2026

“جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے، اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔”
(صحیح بخاری)

یہ مہر تاباں سے کوئی کہہ دے کہ اپنی کرنوں کو گن کے رکھ لےمیں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوںDar-ul-Uloom ...
23/04/2025

یہ مہر تاباں سے کوئی کہہ دے کہ اپنی کرنوں کو گن کے رکھ لے
میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ

نبی کریم ﷺنے خواتین کی تعلیم وتربیت کو انتہائی باعث ِفضیلت امر قرار دیا، فرمایا:«مَنْ عَالَ ثَلَاثَ بَنَاتٍ فَأَدَّبَهُن...
22/04/2025

نبی کریم ﷺنے خواتین کی تعلیم وتربیت کو انتہائی باعث ِفضیلت امر قرار دیا، فرمایا:

«مَنْ عَالَ ثَلَاثَ بَنَاتٍ فَأَدَّبَهُنَّ وَزَوَّجَهُنَّ وَأَحْسَنَ إِلَيْهِنَّ فَلَهُ الْجَنَّةُ» حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ ثَلَاثُ أَخَوَاتٍ أَوْ ثَلَاثُ بَنَاتٍ أَوْ بِنْتَانِ أَوْ أُخْتَانِ[11]

’’جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی، ان کو اچھی تعلیم و تربیت دی اور ان کی شادی کردی، ان سےبہترین سلوک کیا تو اس کے لئے جنت ہے۔ جبکہ جریر از سہیل کی سند سے یہ بھی مروی ہے کہ تین بہنیں یا تین بیٹیاں، یا دو بیٹیاں اور دو بہنیں۔‘‘
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ

بحمدہ تعالی،دارالعلوم فاطمة الزهراء للبنات  بسناڑہ کی  جملہ طالبات نے عامہ(میڑک)،خاصہ(ایف-اے) عالیہ (بی-اے) اور عالمیہ (...
22/04/2025

بحمدہ تعالی،دارالعلوم فاطمة الزهراء للبنات بسناڑہ کی جملہ طالبات نے عامہ(میڑک)،خاصہ(ایف-اے) عالیہ (بی-اے) اور عالمیہ (ایم-اے)کی کلاسز میں شاندار کامیابی حاصل کی۔نتیجہ سو فیصد رہا۔جو کہ اساتذہ کی شب و روز محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اس شاندار کامیابی پر جملہ معلمات ادارہ مبارکباد کی مستحق ہیں۔پروردگار کامیابیوں کے اس سلسلے کو یونہی قائم و دائم فرمائے۔آمینDar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ

Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ
06/04/2025

Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ

اطلبوا العلم من المهد اِلى اللهد. (الحديث)ماں کی گود سے،قبر تک علم حاصل کرو۔   Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمت...
06/03/2025

اطلبوا العلم من المهد اِلى اللهد. (الحديث)
ماں کی گود سے،قبر تک علم حاصل کرو۔
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ

27/01/2025

سبق ملا ہے يہ معراج مصطفی سے مجھے۔۔۔
کہ عالم بشريت کی زد ميں ہے گردوں۔۔۔
يہ کائنات ابھی ناتمام ہے شايد۔۔۔
کہ آرہی ہے دما دم صدائے 'کن فيکون'
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک
12/09/2024

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مبارک

انشاٰاللہ
08/09/2024

انشاٰاللہ

بحمدہ تعالٰی، سات روزہ "ضیائے شریعت کورس" اپنے اختتام کو پہنچا ۔ کورس میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور شرکت کرنے پر اسناد ...
06/05/2024

بحمدہ تعالٰی، سات روزہ "ضیائے شریعت کورس" اپنے اختتام کو پہنچا ۔ کورس میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور شرکت کرنے پر اسناد تقسیم کی گئی۔ تمام شرکاء کا شکریہ
Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ

الحمداللہ ادارہ کا اس سال کا رزلٹ شاندار رہا۔
26/04/2024

الحمداللہ ادارہ کا اس سال کا رزلٹ شاندار رہا۔

Address

Village Basnara, PO Rara
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00

Telephone

+923435341549

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dar-ul-Uloom Fatima Zahra دارالعلوم فاطمتہ الزھراء ؓ للبنات بسناڑہ:

Share