Ahl e Aza UC Kanoor

Ahl e Aza UC Kanoor اسلام علیکم اس پیج پے آپ کو گاؤں کنور ، عشرہ محرم الحرام ، نوحہ خوانی اور عزاداری کی ویڈیوز ملیں گی

مختار کاظمی صاحب، ملتِ جعفریہ کے سرمایہ آغا سید نصرت عباس بخاری صاحب کے ہمراہ
07/01/2026

مختار کاظمی صاحب، ملتِ جعفریہ کے سرمایہ آغا سید نصرت عباس بخاری صاحب کے ہمراہ

کربلا معلیٰ : بین الحرمین
05/01/2026

کربلا معلیٰ : بین الحرمین

سید مسکین شاہ کاظمی صاحب ،سید مختار کاظمی صاحب  اور سید علی الحسنین کاظمی صاحب اس وقت ایران و عراق میں زیارتِ معصومینؑ ک...
04/01/2026

سید مسکین شاہ کاظمی صاحب ،سید مختار کاظمی صاحب اور سید علی الحسنین کاظمی صاحب اس وقت ایران و عراق میں زیارتِ معصومینؑ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اللہ پاک ان کی یہ بابرکت حاضری قبول فرمائے، ان کی زیارت کو شرفِ قبولیت عطا کرے اور ہمیں بھی ان مقدس مقامات کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین۔

02/01/2026
تیرہ رجب المرجب جشنِ ولادت باسعادت مولا علی علیہ السلام برخانہ سید وجاہت حسین کاظمی صاحب و برادران ڈھیری کنور کی تصویری ...
01/01/2026

تیرہ رجب المرجب جشنِ ولادت باسعادت مولا علی علیہ السلام برخانہ سید وجاہت حسین کاظمی صاحب و برادران ڈھیری کنور کی تصویری جھلکیاں

27/12/2025
Ameen ❤️
04/12/2025

Ameen ❤️

Address

Village Kanoor , P/O Dhanni, Tehsil Pattika, District Muzaffarabad AJK
Muzaffarabad
NILL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahl e Aza UC Kanoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ahl e Aza UC Kanoor:

Share