06/07/2026
مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام علی زین العابدین علیہ السلام 23 محرم الحرام بمطابق 09 جولائی 2026 بروز جمعرات دن 2 بجے
برخانہ سید فرزند علی شاہ (مرحوم ) و سید علی رضا نقوی (سخی ساونڈ سسٹم والے ) و سید محمد رضا نقوی پاجگراں نزد صدر تھانہ کے گھر برپا ہو گی ۔ مجلس عزا سے سینئر ممبر نظریاتی کونسل آزاد کشمرجناب مفتی سید کفایت حسین نقوی صاحب،علامہ عفان حیسن حسینی (اسلام آباد ) ذاکر اہلبیت سید سروش انصر بخاری اف (گجرخاں) اور برالمصاب زاکر مخدوم سید آصف رضا بخاری اف(سندیلیانوالی) خطاب فرمائیں گے مجلس کے اختتام پر شبہہ تابوت بیمار کربلا امام علی زین العابدین علیہ السلام برآمد ہو گا اور جلوس مقررہ راستہ سے ہوتا ہوا سید ساجد حسین نقوی صاحب( مرحوم ) و سید حالد حیسن شاہ کے گھر اختتام پذیر ہو گا .
مومنین سے بروقت شرکت کی استدعا ہے