MSO Muzaffarabad AJK

MSO Muzaffarabad AJK ہمارے مقاصد:
1) غلبہ اسلام و استحکام وطن
2) ملا و مسٹر کی طبقاتی تفریق کا خاتمہ
3) وطن میں نظام خلافت راشدہ(رض) کا نفاز

📢 علمی، فکری، نظریاتی و اصلاحی مرکزی تربیتی کنونشنان شاء اللہ العزیز 3، 4، 5 جولائیچلو! چلو ہمارے سنگ علم و عمل کی طرف، ...
23/06/2026

📢 علمی، فکری، نظریاتی و اصلاحی
مرکزی تربیتی کنونشن
ان شاء اللہ العزیز 3، 4، 5 جولائی
چلو! چلو ہمارے سنگ علم و عمل کی طرف، فلاح و تقویٰ کی طرف، شعور و آگاہی کی طرف

مرکزی تربیتی کنونشن — نوجوانوں کی تعمیر، قوم کی ترقی اور استحکامِ پاکستان کا عزم۔

عزمِ نو کے ساتھ...
فکر، کردار اور عمل کی نئی منزلوں کی جانب سفر جاری ہے!



ٰ








Muslim Student Organization Pakistan

* اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ* *میری طرف سے تمام عالم اسلام کو بالخصوص طلب...
21/03/2026

* اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ*

*میری طرف سے تمام عالم اسلام کو بالخصوص طلبہ برادری کو دل کی اطہا گہرائیوں سے "عیــــــــدالفــــــطر " مبــــــارک ھو*
🌙 .𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊. 🌙
عیـــــــد مبـــــارک ♥️
𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 𝐭𝐨 𝐚𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐞 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦𝐬🥰💕✨
چوھدری ریاض فرید ناظم مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مظفرآباد آزاد کشمیر



fans

 #مظفرآبادمسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ گوجرہ کے زیر اہتمام یومِ شہادتِ امیرالمؤمنین خلیفہ چ...
11/03/2026

#مظفرآباد
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ گوجرہ کے زیر اہتمام
یومِ شہادتِ امیرالمؤمنین خلیفہ چہارم حضرت علیؓ کے سلسلے میں تربیتی نشست کا انعقاد۔
🗓 11 مارچ 2026
🕓 شام 4 بجے
📍 گوجرہ، مظفرآباد






مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزادکشمیرکے زیر اہتمام25 واں یوم تاسیسبعنوان:بیداری فکر سے تعمیر وطن تکبمقام: دیوان عزیز ہوٹل ب...
22/01/2026

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزادکشمیر
کے زیر اہتمام
25 واں یوم تاسیس
بعنوان:
بیداری فکر سے تعمیر وطن تک
بمقام: دیوان عزیز ہوٹل باغ
بروز: منگل
بوقت: دس بجے دن
جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے،
آپکو بمع احباب شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.
منجانب:
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن
آزاد ریاست جموں و کشمیر .

11/01/2026

غلبہ اسلام اور استحکام پاکستان کی جدوجہد کے 24 سال بے مثال! MSOپاکستان اپنا25واں یوم تاسیس کےعنوان سےمنائےگی۔
.












گیارہ جنوری یوم تاسیس ایم ایس او محبتوں، عزیمتوں،قربانیوں کی لازوال داستان میرا فخر، میرا جنوندرخشاں ماضی، تابندہ حال، ر...
11/01/2026

گیارہ جنوری یوم تاسیس ایم ایس او

محبتوں، عزیمتوں،قربانیوں کی لازوال داستان
میرا فخر، میرا جنون
درخشاں ماضی، تابندہ حال، روشن مستقبل کی نوید
جند، جان، جوانی
ایم ایس او.
تمام کارکنان، ذمہ داران، سابقین، محبین کو 25 واں یوم تاسیس مبارک ہو

چوھدری ریاض فرید
ناظم مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مظفرآباد آزاد کشمیر








MSO AJ&K

 #کراچی  ایم ایس او کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام شیخ زید اسلامک سینٹر یونیورسٹی آف کراچی میں "فضلاء سیمینار و یوم تاسیس" س...
05/01/2026

#کراچی


ایم ایس او کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام شیخ زید اسلامک سینٹر یونیورسٹی آف کراچی میں "فضلاء سیمینار و یوم تاسیس" سے برادر ” چوھدری ریاض فرید “ ناظم مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مظفرآباد خطاب کر رہے ہے ۔

مختصر جھلکیاں









ِ_تاسیس

゚viralシfypシ゚viralシalシ

29/12/2025

ایم ایس او پاکستان حضرت اقدس مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب
(خلیفۂ مجاز حضرت شیخ زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ) کی وفات پر انتہائی رنج و ملال کا اظہار کرتی ہے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

مرحوم اکابرِ امت کے فیوض و برکات کے امین، علم و عمل کے حسین امتزاج اور تقویٰ، اخلاص و للّٰہیت کی روشن مثال تھے۔ آپ کی پوری زندگی تعلیم و تربیت، اصلاحِ نفس اور خدمتِ دین کے لیے وقف رہی۔ ہزاروں تشنگانِ علم و روحانیت نے آپ کے فیضان سے رہنمائی حاصل کی۔ آپ کی وفات ملتِ اسلامیہ بالخصوص علمی و روحانی حلقوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

ایم ایس او پاکستان مرحوم کے اہلِ خانہ، خلفاء، تلامذہ اور تمام عقیدت مندوں سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتی ہے اور بارگاہِ الٰہی میں دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اکابرِ امت کے ساتھ اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔آمین

ارسلان کیا نی
ناظم اعلیٰMSOپاکستان


#مختارالدین شاہ صاحبؒ

Address

Khatm E Nabowat Saw Chok Chatter Muzaffarabad AJK
Muzaffarabad

Telephone

+923458647951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Muzaffarabad AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share