Islamic Social Media Wing

Islamic Social Media Wing Sharing Islamic insights, current affairs, and everything that matters a journey of truth, awareness, and knowledge.

26/05/2026
19/05/2026

📚 کتاب و سنت (محدث) لائبریری

کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اُردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
جس سے پوری دنیا میں بے شمار افراد روزانہ مستفید ہو رہے ہیں اس میں
🔹 ہزاروں مستند اسلامی کتب
🔹 آن لائن مطالعہ اور مفت ڈاؤنلوڈ
🔹 آسان سرچ اور بہترین انداز
🔹 موبائل، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر کےلیے موزوں

علمِ نافع کے مفت اور عظیم ذخیرے سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور اسے دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

┈┉┅━━━✿━━━┅┉┈
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

19/05/2026

کن جانوروں کی قربانی جائز نہیں؟
رسول اللہ ﷺ نے (چار انگلیوں کے اشارے سے) فرمایا:

«أَرْبَعٌ لَا تَجُوزُ فِي الْأَضَاحِيِّ، فَقَالَ: الْعَوْرَاءُ بَيِّنٌ عَوْرُهَا، وَالْمَرِيضَةُ بَيِّنٌ مَرَضُهَا، وَالْعَرْجَاءُ بَيِّنٌ ظَلْعُهَا، وَالْكَسِيرُ الَّتِي لَا تُنْقِي،»

(صحیح أبی داؤد: 2802)

"چار قسم کے جانور قربانی میں جائز نہیں ہیں، کانا جس کا کانا پن ظاہر ہو، بیمار جس کی بیماری واضح ہو، لنگڑا جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو اور انتہائی کمزور کہ اس کی ہڈی میں گودا نہ ہو۔"

19/05/2026

جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز النور) کی ایک مخلصانہ کوشش | عید دسترخوان✨

سخت مہنگائی کے اس دور میں جہاں بہت سے سفید پوش گھرانے قربانی کی استطاعت نہیں رکھتے، اور شدید گرمی کے باعث گوشت کو محفوظ کرنا بھی ایک بڑا چیلنج ہے، جامعہ لاہور الاسلامیہ نے ایسے بہن بھائیوں کے لیے "عید دسترخوان" کا اہتمام کیا ہے۔

ہمارا عزم ہے کہ عید کے دنوں میں کوئی بھی مستحق، مسافر یا مالی طور پر کمزور فرد محروم نہ رہے۔ آپ بھی اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی قربانی ہمارے ساتھ وقف کریں۔

Address

AJK
Muzaffarabad
05822

Telephone

+923444152903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Social Media Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic Social Media Wing:

Share