آستانہ عالیہ چشتیہ عور سیداں

آستانہ عالیہ چشتیہ عور سیداں انسانیت کا احترام اور ہر مذہب و ملت کے بزرگوں کی عزت کرنا اعلیٰ درجے کا اخلاق ہے۔ خواجہ غریب نواز رح

اہل طریقت، محبت شرکت فرما کر روحانی لنگر سے فیضیاب ہوں
02/10/2026

اہل طریقت، محبت شرکت فرما کر روحانی لنگر سے فیضیاب ہوں

#عرس مبارک ۔۔۔❤️

02/10/2026
07/09/2026

کٹھہ پیراں محفل میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

سید منور حسین شاہ ریٹائرڈ پولیس ملازم ساکنہ عور سیداں حال طارق آباد مظفرآباد دار فانی سے رخصت ہوگئے ۔ اللہ پاک کامل مغفر...
17/04/2026

سید منور حسین شاہ ریٹائرڈ پولیس ملازم ساکنہ عور سیداں حال طارق آباد مظفرآباد دار فانی سے رخصت ہوگئے ۔ اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے ۔
نماز جنازہ آج بعد از نماز جمعہ طارق آباد مظفرآباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین بھی وہیں کی جائے گی ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔

21/03/2026

عالم اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں 😍
آستانہ عالیہ چشتیہ عور سیداں

Address

آستانہ عالیہ چشتیہ عور سیداں وادئ نیلم کشمیر
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ چشتیہ عور سیداں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share