MSO AJ&K

MSO AJ&K یہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزادکشمیر کا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔

03/04/2026

آج جمعۃ المبارک ہے
درود پاک کا اہتمام کیجئے

     یومِ پاکستان ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کی یاد دلاتا ہے۔آؤ مل کر اپنے وطن کو مزید مضبوط اور روشن بنائیں 🇵🇰     Raja ...
23/03/2026


یومِ پاکستان ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم کی یاد دلاتا ہے۔
آؤ مل کر اپنے وطن کو مزید مضبوط اور روشن بنائیں 🇵🇰




Raja Ubaid Ur Rehman
Muslim Student Organization Pakistan

  تمام عالم اسلام بالخصوص طلبہ برادری اور ایم ایس او سے وابستہ تمام ذمہ داران کارکنان، ملک اور بیرون ملک مقیم ایم ایس او...
22/03/2026


تمام عالم اسلام بالخصوص طلبہ برادری اور ایم ایس او سے وابستہ تمام ذمہ داران کارکنان، ملک اور بیرون ملک مقیم ایم ایس او کے سابقین کو
عید الفطر مبارک
اللہ کریم سبھی احباب کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں
تقبل اللہ منا ومنکم

راجہ عبیدالرحمان
ناظم مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزادکشمیر





Raja Ubaid Ur Rehman
Raja Ubaid Ur Rehman
MSO AJ&K
Muslim Student Organization Pakistan

شیرِ خدا _ دامادِ رسول ﷺ _ بابُ العلم _ فاتحِ خیبر _ مجاہدِ اسلام _ امیرالمؤمنینحضرت سیدنا علی المرتضیٰؓ رضی اللہ عنہ{یو...
11/03/2026

شیرِ خدا _ دامادِ رسول ﷺ _ بابُ العلم _ فاتحِ خیبر _ مجاہدِ اسلام _ امیرالمؤمنین
حضرت سیدنا علی المرتضیٰؓ رضی اللہ عنہ
{یومِ شہادت: 21 رمضان المبارک}
آپ کی شجاعت، علم و حکمت، عدل و تقویٰ اور اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم خدمات کو لاکھوں سلام۔



سیفُ اللہ المسلول _ فاتحِ اسلام _ جرنیلِ اعظم _ محافظِ دین _ مجاہدِ اسلام _ سپہ سالارِ رسول ﷺحضرت سیدنا خالد بن ولیدؓ رض...
08/03/2026

سیفُ اللہ المسلول _ فاتحِ اسلام _ جرنیلِ اعظم _ محافظِ دین _ مجاہدِ اسلام _ سپہ سالارِ رسول ﷺ
حضرت سیدنا خالد بن ولیدؓ رضی اللہ عنہ
{یومِ وصال: 18 رمضان المبارک}
آپ کی بہادری، حکمتِ عملی، جہاد فی سبیل اللہ اور فتوحاتِ اسلام کو لاکھوں سلام۔



ایم ایس او کے کارکنان علم کے میدان میں رہنمائی اوروطن عزیز کی سلامتی کے لیے پاسبانی کا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ان شاءاللہ...
08/03/2026

ایم ایس او کے کارکنان علم کے میدان میں رہنمائی
اور
وطن عزیز کی سلامتی کے لیے پاسبانی کا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ان شاءاللہ





امّ المؤمنین _ زوجۂ رسول ﷺ _ صدیقہ بنت صدیق _ محبوبۂ رسول ﷺ_ فقیہۂ امت _ محدثۂ اسلامحضرت سیدہ عائشہ صدیقہؓ رضی اللہ ...
08/03/2026

امّ المؤمنین _ زوجۂ رسول ﷺ _ صدیقہ بنت صدیق _ محبوبۂ رسول ﷺ_ فقیہۂ امت _ محدثۂ اسلام
حضرت سیدہ عائشہ صدیقہؓ رضی اللہ عنہا
{یومِ وصال: 17 رمضان المبارک}
آپ کی عظمت، علم، تقویٰ اور خدماتِ دین کو لاکھوں سلام۔



جگر گوشہ رسولﷺزوجہ سیدنا عثمان ؓ حضرت سیدہ رقیہؓ بنت محمدﷺ {یوم وفات : 17 رمضان المبارک}آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام
08/03/2026

جگر گوشہ رسولﷺ
زوجہ سیدنا عثمان ؓ
حضرت سیدہ رقیہؓ بنت محمدﷺ
{یوم وفات : 17 رمضان المبارک}
آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام



 .   وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰهُ بِبَدْرٍ وَّاَنْتُمْ اَذِلَّةٌ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَاور بے شک ا...
06/03/2026

.
وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰهُ بِبَدْرٍ وَّاَنْتُمْ اَذِلَّةٌ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ

اور بے شک اللہ نے بدر میں تمہاری مدد کی، حالانکہ تم کمزور تھے، پس اللہ سے ڈرو تاکہ تم شکر گزار بنو۔


ام المؤمنین، محسنۂ اسلامحضرت سیدہ خدیجہؓ بنت خویلدؓ{یومِ وفات: 10 رمضان المبارک}آپ کی عظمت، وفا اور قربانی کو سلام۔    ...
28/02/2026

ام المؤمنین، محسنۂ اسلام
حضرت سیدہ خدیجہؓ بنت خویلدؓ
{یومِ وفات: 10 رمضان المبارک}
آپ کی عظمت، وفا اور قربانی کو سلام۔


پاک افغان کشیدگی تشویشناک ہے۔ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور سرحدوں کا تحفظ ہر پاکستانی کے لیے سب سے مقدم ہے اور ہم اپ...
27/02/2026

پاک افغان کشیدگی تشویشناک ہے۔ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور سرحدوں کا تحفظ ہر پاکستانی کے لیے سب سے مقدم ہے اور ہم اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تاہم دونوں برادر اسلامی ممالک کو چاہیے کہ تحمل، ذمہ داری اور مؤثر سفارت کاری کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کریں تاکہ خطے میں امن اور استحکام قائم ہو۔

نوجوانوں کو جذباتیت اور نفرت کے بجائے حب الوطنی، اتحادِ امت اور خطے کے امن کے فروغ کے لیے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔

ارسلان کیانی
ناظمِ اعلیٰ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان


پاک افغان کشیدگی تشویشناک ہے۔ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور سرحدوں کا تحفظ ہر پاکستانی کے لیے سب سے مقدم ہے اور ہم اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تاہم دونوں برادر اسلامی ممالک کو چاہیے کہ تحمل، ذمہ داری اور مؤثر سفارت کاری کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کریں تاکہ خطے میں امن اور استحکام قائم ہو۔

نوجوانوں کو جذباتیت اور نفرت کے بجائے حب الوطنی، اتحادِ امت اور خطے کے امن کے فروغ کے لیے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔

ارسلان کیانی
ناظمِ اعلیٰ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

Address

Main Chattar Chowck
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO AJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share