14/11/2021
⦿ اربعین ایک عالمی اجتماع
آج اربعین کی شان و شوکت ایک ایسا موضوع بن چکی ہے کہ دنیا کے سب ممالک کے لوگ حتی غیر مسلم بھی کوشش کرتے ہیں کہ پیادہ روی کر کے کربلا پہنچیں اور زائرین امام حسینؑ کے اجتماع میں شریک ہو سکیں۔
حجت الاسلام حبیب اللہ فرحزاد
#اربعین #کربلا