Safar-e-Ishq Foundation Islamabad

Safar-e-Ishq Foundation Islamabad لبیک یا حُسین (ع)

بسم اللہ الرحمن الرحیم..

السلام علیکم، لبیک یا حُسین (ع)

اپنی تحریر کا آغاز زیارت عاشورا کے ان جملوں سے جس کی تکرار کیے بغیر کوئی مومن مسلمان کجا انسان تک کہلانے کے لائق نہیں..

اَللّـهُمَّ خُصَّ اَنْتَ اَوَّلَ ظالِم بِاللَّعْنِ مِنّي وَابْدَأْ بِهِ اَوَّلاً ثُمَّ (الْعَنِ) الثّانيَ وَالثّالِثَ وَالرّابِعَ اَللّـهُمَّ الْعَنْ َيَزيدَ خامِساً و

َالْعَنْ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ زِياد وَابْنَ مَرْجانَةَ وَعُمَرَ بْنَ سَعْد وَشِمْراً وَآلَ اَبي سُفْيانَ وَآلَ زِياد وَآلَ مَرْوانَ اِلى يَوْمِ الْقِيامَةِ۔

اربعین کے روز امام حسین ع کی زیارت کے لئے پیدل چلنا پوری دنیا کو امام حسین ع کی طرف متوجہ کرنے کا بہترین عمل ہے۔ ( حجّت اسلام علی رضا پناھیان).

19 صفر 1441 ھجری کو ضلع راوپنڈی کی تاریخ کا سب سے بڑا پیادا روی کا جلوس تریٹ سیداں (مری) سے شروع ہوا جو مری روڈ سے ہوتا ہوا 20 صفر کو اربعین کے مرکزی جلوس کرنل مقبول امامبارگاہ راجہ بازار میں شامل ہوا ۔پیادہ روی کا یہ جلوس اپنی نویت کا منفرد جلوس ہیں جلوس کا ٹوٹل روٹ 40 کلو میٹر ہیں ۔2 دن میں جلوس 3 تحصیلوں سے ہوتا ہوا اربعین کے مرکزی جلوس میں شامل ہوتا ہیں۔

مولا امام زمانہ ع ہماری یہ کوشش اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔آمین ۔

15/08/2025





15/08/2025



اربعین امام حسین ع 🚩 2024اربعین امام حسین علیہ السلام ایک ایسی جنگ ہے جو دشمن کو بغیر ایک گولی چلاے اندر سے توڑ رہی ہے۔(...
29/08/2024

اربعین امام حسین ع 🚩 2024
اربعین امام حسین علیہ السلام ایک ایسی جنگ ہے جو دشمن کو بغیر ایک گولی چلاے اندر سے توڑ رہی ہے۔
(آیت اللہ سید علی خامنہ ای)

28/08/2024

اربعین امام حسین ع 🚩 2024
اربعین امام حسین علیہ السلام ایک ایسی جنگ ہے جو دشمن کو بغیر ایک گولی چلاے اندر سے توڑ رہی ہے۔
(آیت اللہ سید علی خامنہ ای)

Arbaeen Walk islamabad 2024
27/08/2024

Arbaeen Walk islamabad 2024

27/08/2024

الحمدللہ رب العالمین۔

عظیم الشان اربعین واک اسلام اباد 2024۔

27/08/2024

الحمد للہ اربعین واک کے دوران راولپنڈی اور اسلام آباد کے غیور عوام نے پھر ثابت کر دیا یہ مملکتِ خداداد صرف حسین (ع) کی سلطنت ہے۔ یہاں کسی یزید یا یزید سے محبت کرنے والے کے لئے کوئی جگہ نہیں۔ آج ہر طرف بس حسینی تھے۔ مختلف مذاہب اور مکاتب سے تعلق رکھنے والے جن کا ایک ہی نعرہ تھا لبیک یا حسین (ع)... ہر جگہ علی ولی اللہ کی صدا تھی۔

بحیثیت خادم عزاداران مظلوم کربلا (سفر عشق فاؤنڈیشن - امامینز تریٹ سیداں) تمام عزادارانِ مظلوم کربلا (ع) کے مشکور ہے۔ جنہوں نے نہ صرف شرکت فرمائی بلکہ سبیلیں، موکب اور نیاز کا بندوبست فرما کر امامِ حسین (ع) سے اپنی محبت و مودت کا اظہار کیا۔ آپ سب سے پاک سیدہ (س) راضی ہوں۔

آج پھر حسینیت جیتی آج پھر یزید اور یزیدی سوچ ہار گئے۔بےشک قیامت تک جیت فقط حق کا مقدر ہے اور حق آلِ محمد (ص) کے ساتھ ہے۔ جو جب جہاں بھی ان کے مقابلے میں آیا باطل ٹھہرا۔ اور باطل کا حشر دنیا و آخرت میں وہی ہوتا ہے جو یزید کا ہو رہا ہے۔

الحمدللہ رب العالمین۔  عظیم الشان اربعین واک اسلام اباد 2024 کی تصویری جھلکیاں
26/08/2024

الحمدللہ رب العالمین۔

عظیم الشان اربعین واک اسلام اباد 2024 کی تصویری جھلکیاں

26/08/2024

ہزاروں مومنین کا ٹھاٹے مارتا سمندر تمام تر رکاوٹوں کو عبور کرتا ہوا اربعین کے مرکزی جلوس کی طرف رواں دواں
لبیک یا زہرا ع

Address

Office No 1 Near Ali Grammar School Tret
Murree
47100

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923128899024

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar-e-Ishq Foundation Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Safar-e-Ishq Foundation Islamabad:

Share