15/05/2026
یہ ہے جی وطنِ پاکستان کا قانون
ایک طرف پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر ہے جس کو بڑے پروٹوکول سے عدالت میں لے کر جا رہے ہیں 😡😡
اور دوسری طرف آل نبی اولاد علی بزرگ شخصیت قبلہ شاہ صاحب . ،
انکو اس طرح ہھتکڑی لگاتے ہیں جیسے وہ کائنات کے سب سے بڑے مجرم ہیں ۔،
لعنت ھو ایسے نظام پر ۔،👋
جس نظام میں علماء کو ہھتکڑیاں لگائی جائیں اور نشہ ڈیلروں کو پروٹوکول دیے جائیں۔، 🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌