26/06/2026
حاجی الحرمین الشریفین مخدوم المخادیم حضرت پیر سید محمد صدرالدین شاہ الحسنی الحسینی الموسوی الملتانی رح کے بیاسویں 82 سالانہ عرس مبارک کی تقریبات درگاہ عالیہ پر 27 اور 28 جون2026 کو منعقد کی جائیں گی۔27 جون بروز ہفتہ 2026
بعد نماز عصر سلسلہ نعت خوانی ، بعد نماز مغرب چادر پوشی و سلسلہ تقاریر 28 جون بروز اتوار 2026 پہلی
نشست : بعد نماز فجر قران خوانی و ختم خواجگان ، دوسری نشست : ۱۰ بجے صبح خطابات ، اختتامی دعا و لنگر بعد نماز ظہر ہو گی
عرس مبارک کی تقریب میں ملک بھر سے علماء مشائخ و دانشور شرکت فرمائیں گے ۔ صدارت سجادہ نشین مخدوم المخادیم الحاج سید ولایت مصطفے گیلانی کریں گے