Monthly Laulak multan

Monthly Laulak multan The monthly magazine Laulak is the spokesperson of the World Assembly for the Protection of the End of Prophethood, Pakistan.

ماہنامہ لولاک ملتان آن لائن مطالعہ اور ڈاؤن لوڈ کےلیے حاضرماہنامہ لولاک ملتان، اگست 2026ء، جلد 30، شمارہ 8 عالمی مجلس ت...
15/08/2026

ماہنامہ لولاک ملتان آن لائن مطالعہ اور ڈاؤن لوڈ کےلیے حاضر

ماہنامہ لولاک ملتان، اگست 2026ء، جلد 30، شمارہ 8 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان کے زیر اہتمام شائع ہونے والا دینی و اصلاحی رسالہ ہے۔ اس شمارے میں ختمِ نبوت، عقائد و دینی مسائل، سیرتِ رسول اکرم ﷺ، صحابہ کرامؓ و اہلِ بیتؓ کے فضائل، قادیانیت کے تعارف و رد اور دیگر اہم اسلامی موضوعات پر مفید مضامین شامل ہیں۔👇👇👇
https://khatmenubuwwat.net/magzines/mahnama-lolak-agust-2026-khatm-e-nubuwwat/

ماہنامہ لولاک ملتان کی طرف سے ضروری اعلان🎙️یادگار اسلاف حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھریؒ کی یاد میں ماہنامہ لولاک کا خا...
04/08/2026

ماہنامہ لولاک ملتان کی طرف سے ضروری اعلان🎙️

یادگار اسلاف حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھریؒ کی یاد میں ماہنامہ لولاک کا خاص نمبر شائع ہورہا ہے۔
قارئین لولاک اور دیگر حضرات علماء کرام، کارکنان ختم نبوت سے درخواست ہے کہ حضرت جالندھریؒ کے واقعات، حضرت کے مکتوبات،ان سے وابستہ یادیں، ان کی تحریکی خدمات، ان کے ساتھ بیتے لمحات سپرد قلم کرنے کے بعد عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی دفتر کے پتہ پر ارسال فرمائیں۔
یا دئیے گئے نمبر پر واٹس اپ کریں۔

خط وکتابت کا پتہ:
ماہنامہ لولاک ملتان
دفترمرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
حضوری باغ روڈ ملتان پاکستان
رابطہ نمبر 03447121967

ماہنامہ لولاک ملتان
Monthly Laulak multan
Aalmi Majlis TKN


رات کو پڑھنے کے مسنون وظائفمرتب: مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی صاحبمرکزی راہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستانماہنام...
23/07/2026

رات کو پڑھنے کے مسنون وظائف
مرتب: مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی صاحب
مرکزی راہنما عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان

ماہنامہ لولاک ملتان
جولائی 2026ء
جلد 30 شمارہ 7

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا ترجمان رسالہ
ماہنامہ لولاک ملتان
Monthly Laulak multan



#ماہنام

رسول اللہ ﷺ سے محبت کی اہمیت وثواباز قلم:  شیخ الحدیث حضرت مولانا غلام رسول دین پوری صاحبصدر مدرس وشیخ الحدیث جامعہ عربی...
22/07/2026

رسول اللہ ﷺ سے محبت کی اہمیت وثواب
از قلم: شیخ الحدیث حضرت مولانا غلام رسول دین پوری صاحب
صدر مدرس وشیخ الحدیث جامعہ عربیہ ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر ضلع چنیوٹ پاکستان

ماہنامہ لولاک ملتان
جولائی 2026ء
جلد 30 شمارہ 7

ماہنامہ لولاک ملتان جو کہ ترجمان ہے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کا ۔ جس میں اصلاحی مضامین، عقائد اسلام پر اہم مضامین، رد قادیانیت پر شاہکار قلم کاروں کے کالم، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی جماعتی سرگرمیاں، ملک پاکستان میں نئی دینی کتب پر تفصیلی تبصرے، ودیگر اہم عنوانات پر زبردست مضامین شامل ہوتے ہیں۔

اس اہم ویادگار رسالہ کو منگوانے اور مستقل اپنے نام جاری کرانے کے لیے رابطہ کریں۔
03447121967

قیمت فی شمارہ:30 روپے
سالانہ فیس: 360 روپے

ماہنامہ لولاک ملتان
Monthly Laulak multan

Aalmi Majlis TKN
Aaj News



منقبت خلیفۃ الرسول سیدنا حضرت عمرؓ                               ومنقبت جگر گوشہ رسولﷺ سیدنا امام حسینؓ ماہنامہ لولاک مل...
22/07/2026

منقبت خلیفۃ الرسول سیدنا حضرت عمرؓ
و
منقبت جگر گوشہ رسولﷺ سیدنا امام حسینؓ

ماہنامہ لولاک ملتان
ماہ جولائی 2026ء
جلد 30 شمارہ 7


ماہنامہ لولاک ملتان
Monthly Laulak multan
Aalmi Majlis TKN
Khatme Nubuwwat .Net




#امام
#حسین
#سیدناعمر

عقیدہ ختم نبوت پر ایک آیت اور ایک حدیث مبارکہماہنامہ لولاک جولائی 2026ء جلد 30 شمارہ 7 ترجمان عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ...
21/07/2026

عقیدہ ختم نبوت پر ایک آیت اور ایک حدیث مبارکہ

ماہنامہ لولاک جولائی 2026ء
جلد 30 شمارہ 7
ترجمان عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان
ماہنامہ لولاک جاری کرانے کے لیے رابطہ کریں۔

ماہنامہ لولاک ملتان
Monthly Laulak multan
Khatme Nubuwwat .Net
Aalmi Majlis TKN
Aalmi Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat
اشاعت القران والسنہ




#ماہنامہ #لولاک

ماہنامہ لولاک جولائی2026ء عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا ترجمان رسالہ شائع ہوکر یکم جولائی 2026ء کو خریدار حضرات کو ڈاک کے ...
16/07/2026

ماہنامہ لولاک جولائی2026ء عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا ترجمان رسالہ شائع ہوکر یکم جولائی 2026ء کو خریدار حضرات کو ڈاک کے ذریعے روانہ کردیا گیا تھا۔

اب قارئین کے لیے پی ڈی ایف فائل بھی مجلس کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کردی گئی ہے۔

باذوق حضرات اس فائل کو آن لائن پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ویب سائٹ کا مین صفحہ وزٹ کریں۔۔۔


ماہنامہ لولاک ملتان
Monthly Laulak multan
Aalmi Majlis TKN
Aalmi Majlis Tahaffuz Khatm e Nubuwwat



#ماہنامہ #لولاک



#مولاناقدمبڑھاؤ

ختم نبوت پر آیت قرآن اور حدیث مبارکہ
05/07/2026

ختم نبوت پر آیت قرآن اور حدیث مبارکہ

نعت مصطفیٰﷺ بوئے نبیﷺ ۔۔مہکتی ہے اب تک ہر ایک جامولانا محمد حسین تمنا مراد آبادیماہنامہ لولاک ملتانجون 2026ء صفحہ 9شائع...
04/07/2026

نعت مصطفیٰﷺ
بوئے نبیﷺ ۔۔مہکتی ہے اب تک ہر ایک جا
مولانا محمد حسین تمنا مراد آبادی

ماہنامہ لولاک ملتان
جون 2026ء
صفحہ 9

شائع کردہ: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان
Monthly Laulak multan


#ماہنامہ #لولاک

مجلس تحفظ ختم نبوت کا موضوعبزبان: شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانویؒ ۔ لولاک ملتانAalmi Majlis TKNMonthly Laulak...
03/07/2026

مجلس تحفظ ختم نبوت کا موضوع
بزبان: شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانویؒ ۔

لولاک ملتان
Aalmi Majlis TKN
Monthly Laulak multan

Address

HAZORI BAGH ROD MULTAN
Multan
61

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Monthly Laulak multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share