21/04/2026
مرکز دارالتقوی پیراں غائب ملتان کی تعمیر جاری ہے چھت پر ٹسوں لگایا جارہا ہے۔
اللہ کے گھروں کی تعمیر انبیاء اکرام کی سنت ہے۔آپ بھی اس صدقہ جاریہ میں تعاون کرکے شامل ہوسکتے ہیں اینٹیں ،ریت ،سریہ،سمینٹ کی اشد ضرورت ہے ۔
اس ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھتے ہوۓ آگے شئیر کریں۔جزاک اللہ خیرا
رابطہ وجاز کیش نمبر 03048054622 Abdul wakeel
بینک اکاؤنٹ نمبر 17767901828503
الداعی الی الخیر: عبدالوکیل چٹھہ