Sadaye Haq Media

Sadaye Haq Media "اسلامی بیانات، اصلاحی پیغامات، فکری رہنمائی اور دورِ حاضر کے فتنوں کا مدلل رد۔ صدائے حق میڈیا

اسکو غور سے پڑھیں اور آج کے بدمذہبوں کا طریقہ واردات بھی دیکھیں کہ لوگوں کو گمراہ کرنے میں بلکل اپنے بڑوں سے مشابہ ہیں ی...
26/10/2025

اسکو غور سے پڑھیں اور آج کے بدمذہبوں کا طریقہ واردات بھی دیکھیں کہ لوگوں کو گمراہ کرنے میں بلکل اپنے بڑوں سے مشابہ ہیں
یہی وہ شخص تھا جس نے دین ابراھیمی کو بدلا اور اہل عرب کے اندر شرک پھیلایا
اور مکہ مکرمہ میں بُت نصب کیے پھر لوگوں کو کھانے لباس پیسے جا جھانسا دے کر گمراہ کیا
میری عرض 🙏🙏
خدارا کھانے کے چند لقموں پر ایک سوٹ پر چند ٹکوں پر اپنے ایمان کا سودا نا کرنا خدارا بچیں ایسے لوگوں سے اور پہچانیں ان کو
اللہ پاک ہم سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین

10/08/2025

*ہمیں ہر مــولـــوی کی تقــریر سننے*
*سے کیـــوں منــــع کیا جاتا ہے*
جامع مسجد نور مصـــطفیٰ بستی جلال آباد ایجنسی نمبر 1 میں ہونے والا

*درس قرآن بسلسلہ گیارہویں میں سوالات وجوابات کی نشست*

*آپ بھی اس درس قرآن کا حصہ بنیں*
*اور اپنی علمی پیاس بجھائیں*

*حضرت علامہ مولانا یعقوب مدنی قادری صاحب*
*مدرس جامعہ المدینہ قادرپورراں*

09/08/2025

آن لائن قرآن پاک کی تعلیم دنیا بھر کے لیے

الحمدللہ! اب آپ گھر بیٹھے قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کریں تجربہ کار استاد سے، درست تلفظ، تجوید اور ترجمہ کے ساتھ۔

کلاسز دستیاب:

بچوں اور بڑوں کے لیے

ناظرہ، تجوید، ترجمہ و تفسیر

ہفتہ وار یا روزانہ کلاسز

Zoom/WhatsApp/Skype کے ذریعے

زبان: اردو
مقام: دنیا کے کسی بھی کونے سے
3دن فری ٹرائل کلاس دستیاب ہے!

رابطہ کریں:
WhatsApp: 0306:7202216
Email: [email protected]

























08/08/2025

عقل کے پجاریو کرامات کے انکاریوں سے گفتگو

16/07/2025

کیا سیدنا عثمان جنگ اُحُد سے بھاگ گئے تھے ؟
زہر اُگلنے والوں کو قرآن سے جواب۔

13/07/2025

مباہلہ کیا ہوتا ہے ؟قرآن اور سیرت کی روشنی میں حقائق
کیا آپ اپ جانتے ہیں کتنے مباہلے دنیا میں ہو چکے؟

07/07/2025

حضــرت سیـــدنا امیر معـــــاویہ رضـــی اللہ تعـــالی عنہ کا حضـــور صــــلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کونسا رشتہ ہے؟ خود بھی سنیے اور شئیر بھی فرما دیں جزاک اللہ خیرا
ہر صحـــابی نبــی جنتــی جنتــی











01/06/2025

معاذ اللہ کچھ احمق لوگوں کا نبی پاک صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گندا عقیدہ اور اہل سنت کے عقائد کا غلط تعارف ویڈیو کو مکمل سماعت فرمائیں
























31/05/2025

*اونٹ 🐫 کی قربانی کے کیا دس حصے ہو سکتے ہیں ؟*مکمل ویڈیو دیکھیں*

فتنوں کا دور ہے جہاں حق بیانی کرنے والے اور دین کا سہی پیغام ہم تک پہچانے والے موجود ہیں
وہاں پر کچھ نام نہاد مولوی جو دین اسلام کا حلیہ بگاڑ کر کوئی ایسی بات بیان کریں گے جس سے ان کو شہرت ملے ان موصوف کا بھی یہی کام ہے آئے دن کوئی ایسا مسئلہ غلط استدلال کر کے بیان کرے گا کہ جس سے لوگ شک کا شکار ہو جائیں ان کے لیے دین ہی مشکوک بن جاۓ اور اِنکی نکمی شہرت میں اضافہ ہو جاۓ خدارا ایسے دین فروش لوگوں کو سننے سے بچیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے لیے دین اسلام ہی مشکوک بن کر رہ جاۓ مستند علماء اہلسنت کو سنیں اللہ پاک اِس کو ہدایت دے

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaye Haq Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share