یا رسول انظر حالنا

یا رسول انظر حالنا الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله

22/02/2026

یہ copy کـریـں پھـر سٹار کـو کاٹ دیـں اور پھـر کمینٹ میـں پیسٹ کریـں كمـال دیکھیـں
@[*152067074914:4]

فرمان آخری نبی اس مسلمان کو جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی جس نے مجھے دیکھا یا مجھے دیکھنے والے (یعنی صحابہ کرام علیہم الرضوان...
02/11/2025

فرمان آخری نبی

اس مسلمان کو جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی جس نے مجھے دیکھا یا مجھے دیکھنے والے (یعنی صحابہ کرام علیہم الرضوان کو دیکھا۔

3884 : ترندی ، 461/5، حدیث

ایک مرتبہ ایک دیہاتی شخص نے آپ ﷺ کی چادر زور سے کھینچ لی، جس سے آپ ﷺ کی گردن پر نشان پڑ گئے۔ اُس نے سختی سے کہا: “مجھے ا...
29/10/2025

ایک مرتبہ ایک دیہاتی شخص نے آپ ﷺ کی چادر زور سے کھینچ لی، جس سے آپ ﷺ کی گردن پر نشان پڑ گئے۔ اُس نے سختی سے کہا: “مجھے اللہ کے مال میں سے دو جو تمہارے پاس ہے!” صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو غصہ آیا، مگر رسولِ اکرم ﷺ مسکرا دیے اور فرمایا: “اسے چھوڑ دو۔” پھر آپ ﷺ نے مسکراتے ہوئے اُس شخص کو مال عطا فرمایا اور فرمایا: “یہ مال اللہ کا ہے، اور میں اُس کا بندہ اور رسول ہوں۔” آپ ﷺ کے اعلیٰ اخلاق دیکھ کر وہ شخص شرمندہ ہوا اور مسلمان بن گیا۔

ایک موقع پر رسول اللّٰہ ﷺ کے چہرے سے آنسو نکلے تو ایک صحابی نے اس کے متعلق پوچھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا:هَذِهِ رَحْمَةٌ يَضَعُه...
28/10/2025

ایک موقع پر رسول اللّٰہ ﷺ کے چہرے سے آنسو نکلے تو ایک صحابی نے اس کے متعلق پوچھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا:
هَذِهِ رَحْمَةٌ يَضَعُهَا اللهُ فِي قُلُوبِ مَنْ شَاءَ مِنْ عِبَادِهِ، وَإِنَّمَا يَرْحَمُ اللهُ مِنْ عِبَادِهِ الرُّحَمَاءَ
"یہ (رونا)تو اللّٰہ کی رحمت ہے کہ جسے اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے (نیک) بندوں کے دلوں میں رکھا ہے اور اللہ تعالیٰ بھی اپنے ان رحم دل بندوں پر رحم فرماتا ہے جو دوسروں پر رحم کرتے ہیں۔"
[صحيح البخاري، رقم: ۱۲۸۴]

رِقّت اور شے ہے ، یہ غم نہیں ہوتا ۔
حضور پاک ﷺ کے آستانے پر جائیں ، تو آنسو آ جاتے ہیں ۔کس بات کے ؟ وہاں کوئی غم تو نہیں ہے ، اور یہ آنسو خوشی کے بھی نہیں ہیں ۔ یہ رِقّت ہے ! رِقّت ایک الگ داستان ہے ۔ آپ سجدہ کرتے ہیں تو بعض اوقات آنسو آ جاتے ہیں ، یہ رقّت ہے ۔ رِقّت آپ کے وجود کی ریت کے اندر سونے کے ذرّات ہیں اور وہ سونا پھر خودبخود نکلتا ہے ۔ اِس لحاظ سے انسان بڑی شاندار مخلوق ہے ۔
رِقّت جو ہے یہ الٰہیات کا حصہ ہے ،
خدا کو اپنے وجود میں دیکھنا ہو تو آنسوؤں میں دیکھو جو رِقّت کی شکل میں آتے ہیں ۔
وہ ایک خاص وقت ہوتا ہے ، جب رِقّت طاری ہوتی ہے ۔
اللّٰہ کی رحمت کے جلوےاس وقت میسّر ہوتے ہیں سجدے میں ہوں جب آنکھیں پُرنم اور نامِ محمدﷺ آہوں میں
تو یہ ایک خاص مقام ہے ۔ اس لئے یہ آنسو جو ہیں یہ غم کی بات نہیں ہوتی ۔

24/03/2025

🖤

Address

Multan
60650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یا رسول انظر حالنا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share